1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏27 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کیا بات ہوئی :nose:
    تحریم کا مطلب حرمت والی نہیں؟ :soch:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ تحریم کا مطلب حرمت والی ۔۔ لیکن ایک اور معنی بطور "فاعل" بھی ہے " حرام قرار دینے والا یا والی " شاید اسکی وجہ سے ایسا سمجھا جاتا ہے۔ :soch:
     
  3. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    تحریم سے یاد آیا کہ میری کزن کا نام بھی " تحریم " ہے ۔ لیکن یہ نام غلط نہیں ہے ۔ جیسا کہ الکوحل ۔ اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیسے ۔ تو دیکھیں " الکوحل " کو منع کیا گیا ہے ۔ لیکن ہم اسے دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ اب اگر تحریم کے دو معنی ہیں تو کیوں نہ ہم اچھی والا معنی سوچ کر نام رکھ دیں ۔ اور قرآن شریف کی ایک سورہ کا نام بھی " التحریم " ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن مجید سے یاد آیا کہ قرآن مجید کو فقط ثواب کی خاطر پڑھنے سے کہیں بہتر ہے کہ اسے ترجمے کے ساتھ سمجھ کر پڑھا جائے
     
  5. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ترجمے سے ایک بات یاد آئی کہ سورہ رحمٰن میں ۔ دو مشرقوں اور دو مغربوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اس کا مطلب ؟؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مشرقین و مغربین فرمانے میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ عالمِ زمان و مکان میں دو حدیں ہوتی ہیں۔ مشرق کی شمال کو ملنے والی حد " مشرق شمالی " (نارتھ ایسٹ) اور جنوب کو چھونے والی حد "مشرق جنوبی" (ساؤتھ ایسٹ) کہلاتی ہے اور آج کی دنیا میں بھی یہ اصلاحات مستعمل ہیں۔
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    مشرقین و مغربین کی گفتگو سے میرے علم میں‌اضافہ کرنے پر بہت شکریہ اور جزاک اللہ ۔ بات سےبات نکالنے کے بہانے کتنی اچھی اچھی اور مفید باتیں‌سامنے آتی ہیں۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات سے یاد آیا علم میں اضافہ کیا یہ سب تو بات کرنے کے بہانے ہی ھیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہانے سے یاد آیا کچھ لوگ تو دشمنی کرنے کے بہانے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دشمنی سے یاد آیا دوستی ہو یا دشمنی پوری سچائی سے نبھانی چاہیے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچائی سے یاد آیا لوگ جب دشمنی پہ اتر آتے ہیں تو سچ کو بھی جھوٹ سمجھنا شروع کردیتے ہیں۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جھوٹ سے یاد آیا لوگ جب کسی کونیچا دکھانے کی کوشش میں جھوٹ کا سہارا لیتے ھیں تو اوچھے ہتھکنڈوں پہ بھی اتر آتے ھیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوچھے ہتھکنڈوں کی اصطلاح سے یاد آیا کہ تھرڈ کلاس سیاستدان اپنے مخالفین سے زچ ہوکر ایسے الزامات لگاتے ہیں۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تھرڈ کلاس سے یاد آیا کہ کچھ لوگوں کی سچ تھرڈ کلاس ہوتی ھے مگر باتیں بڑی بڑی کرتے ھیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی بڑی سے یاد آیا مجھے بڑی بڑی آنکھیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آنکھوں سے یاد آیا آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بولنے سے یاد آیا کچھ لوگ اتنا اچھا بولتے ہیں کہ دل کرتا ہے وہ بولتے جائیں اور انسان سنتا ہی چلا جائے۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انسان سے یاد آیا ایسا اچھا بولنے والے انسان کہاں پائے جاتے ھیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پائے سے مجھے یاد آیا بہت دن ہوگئے سری پائے نہیں کھائے۔ کاش کوئی بنا کے کھلا دے۔ :rona:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سری پائے سے مجھے یاد آیا اس سال کے آغاز پہ کئی بار سری پائے بنانے پڑے کسی کی پرزور فرمائش پہ مگر مجھے زہر لگتے ھیں بنانے بھی اور کھانے بھی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زہر سے یاد آیا کچھ لوگوں کی بات میں اتنی مٹھاس ہوتی ہے کہ وہ زہر بھی پینے کو کہیں تو بندہ ہنسی خوشی پی جائے۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مٹھاس سے یاد آیا کہ چیونگم کی جب مٹھاس ختم ہو جاتی ھے تو باقی کیا رہ جاتا ھے صرف ربڑ ، کچھ رشتوں کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ھے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رشتوں سے یاد آیا کہ عظیم لوگ رشتے استوار کرکے ہمیشہ نبھاتے ہیں بھلے میٹھے ہوں یا پھیکے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عظیم سے یاد آیا کہ صرف بڑی باتوں سے انسان عظیم نہیں ہوتا اسے عملی نمونہ دکھانا پڑتا ھے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمل سے یاد آیا کہ انسان کے بس میں بہتر سے بہتر عمل کرنا ہی ہے لیکن اسکی فطرت میں بھول چوک بھی شامل ہے۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فطرت سے یاد آیا کہ فطرت کبھی نہیں بدلتی جیسے بچپن کی عادتیں بہت کم چھوٹتی ھیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن سے یاد آیا ابھی کسی لڑی میں زیغم بھائی نے بچپن پر ایک ویڈیو نظم ارسال کی تھی جسکے جواب میں میں نے کچھ مزاق کیا تھا ۔ شاید کئیوں نے پلے باندھ لیا ہو :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مذاق سے یاد آیا کہ مذاق کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس سے یاد آیا بس میں ٹیلیفون کرنا گو کہ عجیب سا لگتا ہے لیکن کبھی کبھار مجبوری میں ایسا کرنا پڑ جاتا ہے :hpy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹیلیفون کرنا اور سننا مجھے زہر لگتا ھے بس ہو یا ٹرین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں