1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی حضور والا ۔ ناچیز و خاکسار بھی اسی لکھنو کی گردِ راہ بنے بیٹھے ہیں۔
    بس آپ جیسے کرم فرماؤں کی توجہ درکار ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کچھ عرصہ یہاں تشریف نہیں لا پائے ہم معذرت چاہتے ھیں
     
  3. ساحر
    آف لائن

    ساحر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جنوری 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضور والا ۔بندہ ناچیز ۔ دبار عالیہ میں حاضر ہونے کا شرف حاصل کرنے کا متمنی ہے اگر شریک محفل میں سے کسی نفس پر گراں نا گزرے تو بندہ بھی کچھ عرض کرنے کا خواہاں ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بصد شوق عرض کریں ہم ہمہ تن گوش ھیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوابزادہ قبلہ ساحر صاحب۔
    آپ کے لدھیانے کے دہی بڑے کھائے عرصہ دراز بیتنے کو ہے
    جب کبھی لکھنو میں قدم رنجہ فرمانے کا عزم مصمم فرمائیے تو ایک آدھ کلو دہی بڑے لیتے آئیے گا۔
    نوازش ہوگی :a191:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا دکان سجا لی آتے ہی ہمیں ایسی گفتار قطعی پسند نہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ ۔ ایسی گفتار بھلے ناپسند فرمائیں
    مگر خدارا لدھیانہ کے دہی بڑوں کی ہتک یوں سرِ عام تو نہ کیجئے
    آخر کو دہی بڑوں کی عزت نفس کا لحاظ بھی ہم وضع دار لوگوں‌ پر امرِ لازم ٹھہرا ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے دہی بڑوں کے ساتھ کب بدکلامی کی آپ بھی نہ بس ہمیں ہی نشانے پہ لیے رکھتے ھیں ہمارا مزاج اگر کبھی برہم ہو گیا تو ہم خفا بھی ہو جائیں گے
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہاں پر کیا گپیں لگائی جا رہی ہے انکلز اینڈ آنٹیز ؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناہنجار پسرِ برادر (بھتیجے)
    آپ نے یہاں بھی وہی نامعقول اور ناشائستہ ترکیبِ الفاظ پر مبنی گفتگو شروع کر ڈالی
    اگر آپ ہمارے پسرِ برادر نہ ہوتے تو ہم آپ کو سبق چکھانے کا پختہ عزم کر چکے تھے۔ :131:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھیتجے محترم اپنے چاچا پہ گئے ھیں غالبا یا شاید ہمیں ہی ایسا محسوس ہو رہا ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ ۔
    مقامِ حیرت و استعجاب ہے کہ آپ نے ہم نوابزادوں کو کیسے ناہنجاروں سے تانہ بانہ ملانے کی کاوش و سعی کر ڈالی ۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے ان کے آپ حضرت مآب کو چاچا حضور کہنے پہ یہ سعی کی اب اندرون خانہ کیا معاملہ ھے ہمیں کیا علم
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے چھوڑیے اس نامعقول و ناہنجار برخوردار کو ۔
    آج موسم بڑا دلکش ہے کیونکہ پائیں باغ میں ذرا ٹہلنے کا تکلف کیا جائے ؟ :hpy:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم تو آتش دان کے پاس تشریف فرما ھیں باھر برف براجماں ھے کہیں‌آنے جانے کے قابل نہیں ھیں :hpy:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی یہ بھی خوب دلایا ۔
    چلیں تو پھر شاہی خانساماؤں سے کہہ کر یہیں کچھ منگوا لیں ۔ یہیں گفت و شنید بھی ہوجائے گی اور کچھ طعام و شراب بھی ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باخدا آپ جیسے شوق مابدولت نے نہیں پال رکھے ہم تو صرف انار کا رس ہی پسند فرماتے ھیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انارکی پھیلانے کی اجازت تو ہم اپنی ریاست میں کسی کو بھی نہیں دے سکتے۔
    البتہ آپ شاہی خانساموں سے کہلوا بھیجئے کہ جو کچھ ہے حاضر کر دیں۔
    ہمیں اشتہا محسوس ہورہی ہے۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیں ایسے تکلفات پسند نہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے یہ الفاظ لکھنوی روایات کے برعکس ہونے کی وجہ سے تیر بن کر ہمارے جگر کے پار ہوگئے ہیں۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جگر کی بحالی کے لئے گاجریں تناول فرمائیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی اس سے بہتر تھا آپ ہمیں لکھنوی پان ہی اپنے دست مبارک سے بنا کر کھلا دیتیں۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خادم کو ابھی رخصت کیا ھے پان مسالہ لینے کو
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس غضب کی برفباری میں خادم کو بازار بھیج دیا ۔
    کہیں موسم اس کی طبعِ نازک پر گراں نہ گذر جائے۔ :soch:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ ہمارا خادم ھے آپ کا نہیں :hpy:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن لکھنوی پان تو ہمارے حضور ہی پیش کیے جائیں گے نا :yes:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے تو ابھی ناشتہ ہی نہیں تناول فرمایا ہم تشریف لے جا رہے ھیں کوئی بات آپ کے طبع نازک پہ گراں گزری ہو تو بے شک سیخ پا ہویئے گا :hpy:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی کیا یاد دلا دیا۔
    ہمارے باورچی خانے میں بھی کل والی بھنڈیاں ہمارے لیے چشمِ براہ ہیں۔ :khao:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمارے دشمن آپ کے باورچی خانے میں ،ہمیں ناگوار گزری ایسی بے تکلفی ہمارے دشمنوں کی آپ کے ساتھ
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہم تو بھنڈی کے دیوانے ہیں۔
    جان چھڑکتے ہیں ہم ان کے نام پر ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں