1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    دل میں 4 خانے ہیں اور کچھ گوشت اور گردش کرتا ہوا خون
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کا لالو پرساد کس سیاستدان کو کہیں گے؟
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    شاہد آفریدی کو

    اگر آپ کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنا دیا جائے تو؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    میں امام مسجد بننے کے قابل نہیں ہوں
    ۔۔۔۔۔۔
    انضمام نے انگریزی کہاں سے سیکھی؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    دلیر مہندی سے

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے پاکستانی کوچ کیوں نہیں؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    چنگچیوں کی سواریوں کے نظامِ انضمام کے لیے کوچ ٹھیک نہیں ہوتی
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو کے کل کتنے ارکان ہیں؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے آپ کے سر پر بال ہیں۔

    ویسے آپ کے سر پر کتنے بال ہیں؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    زلفِ دراز مانگ کے لائے تھے چار بال
    دو عاشقی میں جھڑ گئے دو انتظار میں​
    ۔۔۔۔۔۔
    اردو کو قومی زبان کا درجہ کب ملے گا؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جب “ہماری اُردو“ کے صارفین کی تعداد 10000000 ہو جائے گی۔ اور سب اِس کو وقت بھی دیں گے۔

    “زندگی چار دن کی“ کیوں‌کہا جاتا ہے؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    چار دن کی بھی کہاں ہے بھائی۔

    پیدا ہوئے ہوئی اذان، جب مرے تو ہوئی نماز
    الہٰی اتنی سی دیر کا بھی کیا حساب لیتا ہے؟​
    ۔۔۔
    شعر کا دوسرا مصرعہ ہی سوال ہے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اذان اور نماز کے بیچ جو تھوڑا سا وقت ہے اُسی کا تو حساب ہو گا پائی جی :)

    آپ کے پڑوسی کیسے ہیں؟
     
  11. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    اچھے ہیں لیکن یہاں سے جا رہے ہیں

    کلومیٹر میں کتنے میٹر ہیں؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کلو کا فرق ہوتا ہے میٹر اُتنے ہی ہوتے ہیں :lol:
    ۔۔۔۔۔۔
    مرغ انڈہ کیوں دیتے ہیں؟
     
  13. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: سوال + جواب = 0

    مرغیاں ہڑتال پر ہیں۔

    آپ کی مونچھیں داڑھی سے بڑی کیوں ہیں؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چل جھوٹی

    ہم جب سانس لیتے ہیں تو کون سے گیس خارج ہوتی ہے؟
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کہیں‌ہوا خارج ہو جانا اسی کو تو نہیں‌کہتے :lol:

    ہوا نظر کیوں‌نہیں آتی؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جس کی خارج ہو اسکو نظر نہیں آتی ۔ آس پاس والوں کی جان پہ بن آتی ہے :wink:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    دو عورتیں خاموش بیٹھی ہیں

    دنیا کا سب سے بڑا سچ؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    سوال تھا:
    جواب آیا: دو عورتیں خاموش بیٹھی ہیں۔
    عبد الجبار بھائی ۔ یہاں تو اوٹ پٹانگ جواب دینےہیں نا؟ آپ نے تو صحیح جواب دے دیا؟؟؟ :wink: (جملہ معترضہ)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جواب حاضر ہے
    کل کے غدارِ وطن، آج کےمحبِ وطن ٹھہرے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلا سوال
    پاکستانی سیاست میں اصول کب آئیں گے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    آج رات 10 بجے

    پٹرول مہنگا کیوں ہو گیا؟
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ چینی سستی ہوکئی۔

    پاکستان میں مہنگائی کیوں کم ہے؟
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ صدر مشرف بہت غریب ہیں۔

    مشرف آئندہ کتنے سال تک پاکستان پر حکومت کرتے رہیں گے؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جب تک شرفاء موجود ہیں
    ۔۔۔۔
    سب سے پہلا پاکستانی کون ہے؟
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہیں۔۔۔۔۔۔ :shock:

    دل توڑنا کیوں اچھا نہیں‌ہوتا؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جوڑنے کے لیے ایلفی کافی مہنگی ملتی ہے نا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلا پاکستانی کون ہے؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    میرے جواب سے نعیم بھائی مطمعن نہیں

    اطمینان قلب کا ارزاں ترین نسخہ کیا ہے؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    صحیح جواب۔ :lol:
    ۔۔۔۔
    مطمئن اور مطمعن میں کیا فرق ہے؟ :wink:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کوئی فرق نہیں

    سب سے سمجھدار جانور کون سا ہے؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    گدھا
    فلم انسان اور گدھا میں‌گدھے کا کردار کس نے ادا کیا؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کوّے نے

    شیر کی خالہ کسے کہا جاتا ہے؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ماسی مصیبتے کو
    ۔۔۔۔
    شیر اور شِیر میں فرق؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں