1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی زبان کیوں‌ نکل رہی ہے۔ کیا ابھی سے سانس پھول رہی ہے جناب کی۔

    یہی فرق ہے جوانی اور بڑھاپے میں :nose:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لوگ میری لڑی مقفل کروا کے چھوڑو گے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی میں ہوں ادھر کوئی بھی لڑی مقفل نہیں کر سکتا۔۔۔یہ میرا قیاس ہے۔۔۔۔ :neu:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا آپ ادہر ھیں تبھی تو فکر ھے :201:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ کہاں رہتی ہیں۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے گھر میں

    آپ کو ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ :hathora:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ تو معلوم ہے۔۔۔لیکن گھر کدھر ہے۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں لاہور سے ہوں
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرا مطلب آپ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستان سے باہر :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پاکستان سے باہر کدھر۔۔

    خوشی جی میرے خیال میں آپ سو گئی ہیں۔۔۔اس لیئے اب مجھے بھی اجازت دیں۔۔انشاء اللہ پھر بات ہوگی۔۔۔جب تک کے لیئے مبارز کو اور اسکے دائیں اور بائیں موجود فرشتوں کو بھی اجازت دیں۔۔۔۔۔اپنا اور سب کا خیال رکھیں۔اللہ حافظ۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں کب سو گئی ہوں جواب تو دے رہی تھی ویسے آپ کو نیند آرہی ھے آرام کریں ایک بات جاتے جاتے بتا جائیں کہ لوگ کود کو خفیہ کیوں رکھتے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہی تو مجھے بھی نہیں‌معلوم۔۔۔۔پر عجیب سا لگتا ہے شاید وہ لوگ خود کو دوسروں سے زیادہ بہتر سمجھتے ہوں۔۔۔یا پھر کوئی اور وجہ ہوگی۔۔۔خیر جس میں ان کی خوشی اسی میں ان کو خوش رہنے دیا جائے تو آپ بھی خوش ہم بھی خوش۔۔۔

    اب اجازت دیں۔۔۔۔صبح آفس۔۔۔۔۔بہت کام ہے۔۔۔۔4 دن پاکستان رہا۔۔۔۔۔۔۔کل سے پھر وہی کام کام اور صرف کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تو ہاف ڈے تھا اس لیئے کچھ گپ شپ بھی ہو گئی۔۔۔۔کل سے پھر ۔۔وہی مصروف زندگی۔۔۔

    اپنا بہت زیادہ دھیان رکھیں۔۔اور خوش رہیں۔۔۔ہنستی مسکراتی۔۔۔۔
    اپنی امی کو سب کا سلام پہنچائیں۔۔۔۔۔
    اللہ حافظ
    شب بخیر۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کے حوالے


    بہت دعائیں‌آپ کے لئے بھی امی تک سلام پہنچا دوں گی جزاک اللہ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گپیں لگانی ھے تو یہاں لگا لیں کیوں اپنے تعارف کی لڑی مقفل کروانی ھے :hpy:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ کونسی لڑی کو مقفل کروانے کے ارادے کیئے جا رہے ہیں :soch:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آج کل آپ بہت کم کم دکھائی دے رہی ہیں۔۔۔کیا وجہ ہے۔۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی کمزور بصارت ھے وجہ :201:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میری بصارت کمزور نہیں‌ہے۔۔۔ :201: ۔۔ آپ بہت اچھی ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ خود اچھے ہو مبارز جو سب کو اچھا کہتے ہو آپ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ ویسے تو آپ بھی ماشاءاللہ مردانہ وجاہت کا شاہکار ہیں۔
    چشمِ بد دور
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی اور نعیم بھائی اور باقی سب بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔سب کو اللہ رب العزت خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔ثم آمین۔۔۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ یہ سب کچھ " خوشی خوشی " کہہ رہے ہیں نا ؟
    کیوں کہ یہ لڑی خوشی جی سے خوشی خوشی باتیں کرنے کی ہے۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں سب خوشی خوشی ہی کہا جاتا ھے جو کوشی خوشی نہیں کہہ سکتے وہ آتے نہیں اس لڑی میں :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہر وقت خوش رہنے کا راز کیا ہے؟ :soch:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسم بامسمی ہونا



    خوش رہنا مشکل نہیں ہوتا چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیاں تلاش کریں خوشیاں ہمارے ارد گرد ہوتی ھے جنہیں ہم اپنی ناسمجھی یا بے خبری کی وجہ سے کھو بیٹھتے ھیں
    دکھ اتنا طاقتور کبھی نہیں ہوتا کہ انسان اس کو شکست نہ دے سکے
     
  28. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھی بات کی اپ کو کسی جلسے میں گولی لگے گی :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے مجھے ابھی سے آپ کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دینی چاہیے :201:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایف آئی آر بھی خوشی خوشی کٹے گی کیا :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں