1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ خوشی جی واہ ۔۔ آپ کی باتیں ہمیشہ قابل تعریف ہوتی ہیں۔
    میں تائید کرتا ہوں۔














    کاشفی بھائی ۔ اب ٹھیک ہے نا :139:[/quote:37p3c8p5]
    نعیم بھائی آپ دو الفاظ اکثر استعمال کرتے ہیں ایسےمواقع پر

    ۔۔۔۔۔ چال

    ۔۔۔۔۔۔۔ کے فقیر

    ذرا فقرے تو مکمل کر دیں پلیززز
    :hpy: :hpy:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کاشفی بھائی کا اوپر پیغام غور سے نہیں پڑھا ۔
    ورنہ آپ بھی وہی کہتے جو میں نے کہا ہے :hasna:
     
  3. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ دھوکہ دہی ہے بھائی اور کچھ نہیں‌ :yes:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انوکھے مزے یہاں بھی گھس آئے ہیں :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مبارز نے میری تعریف کی ھے یا اپنی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی دراصل میں کسی لڑکی کی تعریف اُس لڑکی کے سامنے نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ لیکن آپ دنیا کی وہ واحد اکلوتی سویٹ لڑکی ہو جس کی تعریف کیئے ہوئے بندہ رہ نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔۔میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں ۔۔۔کون کون سے الفاظ منتخب کروں آپ کی تعریف کرنے کے لیئے۔۔۔۔اتنی ساری خوبیاں ہیں آپ میں ماشاء اللہ۔۔۔۔سب سے پہلی خوبی آپ میں یہ ہے کہ آپ بات کرتی ہو تو ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔۔پھول کی پنکھڑیاں جھڑ رہی ہیں۔۔۔آپ اتنی باتو‌نی ہو لیکن پھر بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ چُپ چُپ ہو۔۔خاموش۔۔۔۔۔ آپ جب بات کرتی ہو تو ایسا لگتا ہے کہ آپ نے کوئی حکمت کی بات کی ہے۔۔۔۔آپ جب آن لائن آتی ہو تو ایسا محسوس ہوتا ہے۔۔کہ ہماری اردو پیاری اردو میں جان سی آگئی ہے۔۔۔۔بہار آگئی ہے۔۔۔۔آپ جب نہیں‌ ہوتی ہو تو ایسا لگتا ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کی دنیا اُجڑ‌گئی ہے۔۔۔اور کیا لکھوں۔۔۔الفاظ کم پڑ رہے ہیں۔۔۔۔اور مجھے نیند بھی آرہی ہے۔۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خداااااااااااااااااااااااا :201:

    میری بے اختیار ہنسی نکل گئی ھے آپ کی ان باتوں سے واقعی آپ کو لکھنے پہ کمال حاصل ھے میری جگہ کوئی اور ہو تو آپ کی ہر بات کو سچ مان لے :201:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں سچ ہی بولتا ہوں جناب۔۔۔ویسے میرا مقصد ہی آپ کو ہنسانا ہے۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔مسکراتی رہیں۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ جزاک اللہ
    آپ بھی ہمیشہ خوش رہو آمین
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین ثم آمین۔۔۔

    لیکن اب سجنیدگی قریب است پھڑکنے نہیں دیں۔۔

    اور خوش رہیں۔

    ویسے ایک بات بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر آپ سے بات ہو سکتی ہے۔۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ جی اس لڑی میں بالکل بات ہو سکتی ھے
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی بات درست ہے۔۔۔چھکا بنتا ہے آپ کا۔۔۔۔لیکن آپ مجھ سے زیادہ فری ہونے کی کوشش مت کریں۔۔۔۔میں کسی شادی شدہ یا حضرات کے منہ نہیں لگتا ۔۔۔۔پلیز۔۔ :dilphool:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کریں پھر آپ بات شروع۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا بات کروں میں تو بولتی ہی بہت کم ہوں
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ تو مجھے معلوم ہے اسی لیئے تو میں کہہ رہا ہوں کچھ بولیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ کچھ بول سکتی ہیں۔۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا مجھے تو ہنسی آ جاتی ھے بھئی میں بولوں کیا
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کچھ تو بولیں۔۔۔آپ بولتی رہیں اور میں سنتا رہوں۔۔۔۔۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز پڑھتا رہوں کہیں تو میں لکھوں بھی :201: :201: ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا ۔۔ایسا میں کہہ نہیں سکتا۔۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھئی یہاں پڑھا جا سکتا ھے سنا کیسے جا سکتا ھے
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہاں یہ بھی ہے۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کبھی کبھی بہت مختصر بات کرتے ھیں
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی کبھی کبھی۔۔۔اکثر کافی تفصیلی بات کرتا ہوں۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی جب تفصیلی بات کرتے ھیں پھر اگلی پچھلی ساری کسریں نکال دیتے ھیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنی لڑی میں تو آج میں نے چکر ہی نہیں لگایا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کچھ لکھنا تھا مگر اب کل لکھوں گی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج ہی کیوں نہ لکھوں کچھ اس وقت خاموشی بھی ھے سکون بھی ھے

    شور میں تو انسان ویسے بھی کچھ نہیں لکھ سکتا

    لیکن کئی بار شور بھی کانوں کو بھلا لگتا ھے جیسے کچھ اپنوں کی آوازیں

    کئی بار جو شور ہمیں برا لگتا ھے اسی شور کو سننے کے لئے ہم ترس جاتے ھیں

    مجھے رکشے کی آواز زہر لگا کرتی تھی پاکستان میں مگر اب بہت مس کرتی ہوں اس آواز کو بھی

    وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ھے
    ہمارا رہن سہن ہماری پسند ہماری ضرورتیں ہماری خواہشیں

    حتی کہ ہماری شکل وصورت عقل و سوچ سب بدل جاتا ھے

    ، کبھی کبھار تو ہم سوچتے ھیں فلاں وقت فلاں چیز کی خواہش کی تھی

    وہ بھی کیا بے وقوفی تھی کچھ خواہشوں کو پورا کرنے کی کوشش ہم ختم کر دیتے ھیں

    کئی احساسات نئے جنم لیتے ھیں تو کئی بالکل ختم ہو جاتے ھیں

    ہماری محبتیں بدل جاتی ھیں ہماری نفرتیں بدل جاتی ھیں

    کوئی مجھے کہہ رہا ھے کہ لکھو ہماری لکھائی بدل جاتی ھے


    :201: :201:
    دیکھا آپ نے میں سنجیدہ رہنا بھی چاہوں تو میرے ارد گرد کے لوگ مجھے سنجیدہ ہونے نہیں دیتے

    میں کتنی سنجیدہ گفتگو کر رہی تھی مگر مجھے ہنسا دیا

    اب کیا لکھوں گی ، سب کا یہی کہنا ھے کہ خوشی تم سنجیدہ بالکل اچھی نہیں لگتی

    مجھے تو بخار بھی ہو تو کوئی مانتا نہیں سب کہتے ھیں خوشی ایسا مذاق

    نہیں کرتے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی کا صفحہ کیا میری ہاہاہاہاہا کی وجہ سے اتنا پھیل گیا ھے :takar: :takar: :takar:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس لڑی میں خوشی نے کچھ دن سے کیوں نہیں کچھ لکھا؟؟؟
    :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دن کب ابھی 15 کو تو آئی تھی ادھر پڑھیں تو ذرا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں