1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :a180:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی پسندیدگی کا شکریہ :flor:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ننھا سردار سکول میں تھا ۔ ٹیچر نے پوچھا
    بچو ! یہ بتاؤ ۔ ہمیں سورج زیادہ فائدہ دیتا ہے یا چاند
    ننھا بنتا سنگھ فوراً کھڑا ہوا اور بولا
    " ماسٹرجی ! ہمیں‌چاند زیادہ فائدہ مند ہے "
    " اچھا ! وہ کیسے ؟؟"‌ ماسٹر نے پوچھا
    " ماسٹر جی ! چاند رات کو نکل کر ہمیں روشنی دیتا ہے جب ہر طرف اندھیرا ہوتا ہے۔
    سورج دن کو روشنی دیتا ہے جب ہمیں ضرورت ہی نہیں ہوتی " :nose: :nose: :nose:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاندار تجزیہ :201: :201:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سکھ سردار بیچارہ بہت غریب تھا ، غربت سے پریشان سوچتا رہا کہ لمبی رقم کیسے ہاتھ آئے؟
    سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔ اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک ننھے سردار (سکھ کے بچے) کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ سنو بچے ! میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔
    بچہ بیچارہ بہت پریشان، رونے لگا۔ سکھ نے ایک کاغذ پر لکھا:

    ایک سردار نے تمھارا بچہ اغوا کر لیا ہے۔ دو لاکھ روپے کل اس آم کے درخت کے نیچےدس بجے دن کو رکھ جاؤ تو بچہ مل جائے گا۔

    اور یہ کاغذ بچے کی پشت پر چپکا کر اسے اس کو اسکے گھر بھیج دیا۔

    اگلے دن دس بجے جب وہ مطلوبہ درخت کے نیچے پہنچا تو دیکھا کہ بچہ بیٹھا ہے، دو لاکھ روپے بھی موجود ہیں اور بچے کی پشت پر ایک کاغذ چسپاں ہے جس پر لکھا تھا:

    دو لاکھ روپے حاضر ہیں۔ وائے گرو دا واسطہ میرا بچہ چھوڑ دو۔ ایک سردار کو دوسرے سردار کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :a165: :201:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :hasna: :a165: :201:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب کی پسندیدگی کا شکریہ ۔
    لطیفہ بہت مزے کا تھا۔ مجھے بھی بہت ہنسی آئی ۔ :hasna:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: ہا ہا ہا ہا ہا :201:
    کیا بات ہے سرداروں کی
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دہلی کی ایک سڑک پر ایک سردار اچانک دوڑنے لگا، ٹریفک سارجنٹ بھی سکھ تھا، وہ اس کی طرف لپکا اور پکڑ کر پوچھا:
    ”سردار جی! کیا بات ہے، تم اچانک دوڑنے کیوں لگے؟؟؟۔“ :soch:

    تو جواب میں سردار جی نے سڑک پر لگے ایک بورڈ کی طرف اشارہ کیا۔ اُس پر لکھا تھا، "کم از کم رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ"۔ یہ پڑھتے ہی سارجنٹ نے بھی دوڑ لگا دی۔ :pagal: :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: سردار :hasna:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار نے کمپیوٹر خریدا ۔ گھر لایا۔ تھوڑی دیر بعد ہیلپ لائن کو فون ملایا
    ہیلو : ہیلپ لائن !
    " جی میں سردار ٹکلا سنگھ " میرے کمپیوٹر وچ پرابلم ہے
    "بتائیے کیا مسئلہ ہے سردار جی "
    "جناب میں نے کمپیوٹر آن کیتا تے تھوڑی دیر بعد کہندا " پریس ANY کی "
    میں تے بٹناں والا پورا تختہ ویکھ لیا ہے۔ اس پر تو "ANY" کی کا بٹن ہی نہیں۔ :nose:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    بس خوشی اتنا بھی نہیں ہنستے لگتا ہے ہنسی نے بھی بورڈ پڑھ لیا تھا :201:
     
  19. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سکھ جوڑے نے عدالت میں طلاق کا کیس کر دیا۔ جج جب جائیداد اور اولاد کی تقسیم کرنے لگا تو ان کے تین بچوں کا سن کر بولا “ان کو تم کیسے برابر برابر تقسیم کرو گے؟”۔
    سردار بولا “اچھا یہ بات ہے تو پھر ہم طلاق کا کیس اگلے سال کریں گے”۔ :bigblink:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار " ڈرائیور " کی نوکری کے لیے انٹرویو دے چکا تو کمپنی کے مالک نے کہا
    " اچھا سردار جی ۔ ہم آپکو ڈرائیور کی نوکری دیتے ہیں۔ سٹارٹنگ کی تنخواہ 2 ہزار ہوگی "
    " تھینک یو جی " سردار تشکر آمیز لہجے میں بولا
    " سٹارٹنگ کے بعد گڈی چلانے کی تنخواہ کتنی ہوگی جی ؟؟؟"
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201:
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔ :bigblink:
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بلے وائی بلے سردار جی :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی واش روم گئے وہاں لکھا تھا کہ پانی کا استعمال زیادہ کریں وہ بیٹھے بیٹھے تین لوٹے پانی پی گئے :neu:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201:
     
  30. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ودیا لطیفے شئر کیے ہیں ساتھیوں نے، مزا آ گیا!

    میری طرف سے بھی ایک، چکا چک۔

    آؤٹو والا: صاحب، 30روپے ہوئے۔

    سردار: لے 15 روپے۔

    آؤٹو والا: صاھب، یہ تو بے ایمانی ہوئی۔

    سردار: ابے بے ایمانی کیسی؟؟

    تو بھی تو ساتھ بیٹھ کر آیا ہے۔۔
    :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں