1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    المیہ یہ نہیں‌کہ بچہ کتابیں ردی میں دے گیا۔ المیہ یہ ہے کہ پڑھنا لکھنا صرف افسری کے حصول کے لیے ہے۔

    دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت
    فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں‌میں‌ہے دل یا شکم
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درست کہا واصف بھائی نے، آج علم کو علم سمجھ کر حاصل نہیں‌کیا جا رہا، بلکہ لوگ اس لئے اپنا روپیہ، ٹائم اور ذہن خرچ کرتے ہیں کہ یہ ڈگری انہیں‌اچھی نوکری دلواتی ہے۔ بدقسمتی اُمتِ مسلمہ کی کہ آج علم صرف پیسہ کمانے کے لئے حاصل کیا جا رہا ہے۔
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شاباش اسے اور مت پڑھیں :wink:
    سب دوستوں کو مبارک ہو یہ لڑی اب تک تین سو سے زائد پیغامات حاصل کر چکی ہے
     
  4. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلے بھئی مبارکاں​
     
  5. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کیا فرماتے ہیں احبابِ “ہماری اردو“ بیچ اس مسئلہ کے کہ:
    1۔ ایک لڑی تخلیق کرکے اسے پڑھنے سے منع کرنا کیسا ہے؟
    2۔ پڑھنے والے پر کیا سزا عائد ہوگی؟
    3۔ جس نے یہ لغو لڑی تشکیل دی، اس پر کیا حکم لگایا جائے گا؟
    4۔ اگر کوئی پڑھنے کے بعد، دعویٰ کرے کہ اس نے نہیں پڑھا تو اس کی بابت کیا فیصلہ ہوگا؟
    5۔ اس لڑی میں حصہ لینے والوں کو کیا کہا جائے گا؟

    امید ہے اپنی حدود میں رہتے ہوئے اس مسئلہ کا روشن خیالی سے حل عنایت کرکے حکومتِ پاکستان کی پالیسیوں کی توثیق فرمائیں گے۔
    ممنون،
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بلے بھئی مبارکاں​
    [/quote:2j7qbu1s]
    فضولیات کی طوالت پہ مبارک کیسی ؟​
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے کیا پتہ میں نے تو اس لڑی میں کچھ پڑھا ہی نہیں :lol: :eek:
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پتا نہیں یہ سلیمی چوک والے اتنا جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں
     
  9. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سلیمی چوک کی بنیاد رکھنے والا کون تھا؟ یہ معلوم کیا جائے پہلے تو۔۔۔۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سلیمی چوک کی وجہ تسمیہ


    سلیمی چوک کا نام یوسی 235 کے ناظم میاں انجم ظہور سلیمی کے والد میاں ظہور الحسن سلیمی(مرحوم) کے نام سے منسوب ہے، جن کی وہاں سلیمی برادرز کے نام سے ایک بک شاپ کافی پرانے زمانے سے ہے۔ بعد ازاں سلیمی پرنٹنگ پریس بھی یہیں قائم کیا گیا۔
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جتنا بھی بول لیں آپ سے کم ہی بولتے ہیں :wink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا ہُو ہُو :haha:

    خوب شامی بھائی! :lol:
     
  13. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سلیمی چوک والے یہاں‌کافی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کوئی خاص وجہ؟
    اور عبد الجبار بھائی۔۔۔! آپ سلیمی چوک والوں کی طرفداری کیوں کرتے ہیں؟ آپ کا تعلق بھی وہیں سے ہے کیا؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی آنا جانا رہتا ہے۔ :)
     
  15. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    فیصل آباد میں ہے کیا؟
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بلے بھئی مبارکاں​
    [/quote:1pk1f8u2]
    فضولیات کی طوالت پہ مبارک کیسی ؟​
    [/quote:1pk1f8u2]

    نادیہ جی اس لڑی میں بہت سی کام کی باتیں بھی ہیں ذرہ غور کریں
     
  17. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی نادیہ جی اب کریں غور اور بتائیں کہ اس میں کون سی بات کام کی ہے ؟
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں‌کام کی بات ڈھونڈنا اس صدی کی سب سے بڑی دریافت ہو گی۔۔۔۔ :lol:
     
  19. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو حاضر ہے اس صدی کی سب سے بڑی دریافت
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  21. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس دریافت پر سموکر کو نوبل پرائز ملنا چاہئے
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سموکر نے نوبل پرائز کا کیا کرنا ہے ۔۔۔ اسے سگریٹ کی ڈبی ملنی چاہیے۔،،، 8)
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ٹھیک ہے
    مگر آپ تو وہ بھی نہیں دے سکتے کنجوس کہیں کے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موٹروے پولسیے نے لکھا تھا
    ذرا کو ذرہ لکھ دینا بذاتِ خود بہت کام کی بات ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھواں خور سموکر کی شکایت

    بھائی آپ کو سگریٹ تو لے دیں مگر پھر آپ اندر بھرنے کے لیا چرس کا مطالبہ بھی کرنا شروع کر دو گے پھر واصف بھائی کو اس کا بھی بندوبست کرنا پڑے گا۔۔ اگر بالفرض چرس کا بندوبست ہو بھی گیا تو آپ ہیروئین مانگ لو گے۔۔۔ ہم تو پھر آپ کی فرمائشیں پوری کرتے رہ جائیں گے نا !!!!!!!! :oops:
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں اگر کوئی کام نہ کرنا ہو تو ہزاروں بہانے اور تاویلیں ہوسکتی ہیں
    سگریٹ میں نے نہیں مانگے واصف بھائی نے خود آفر کی تھی
    رہی بات دھواں خور ہونے کی تو آپ ہی بتائیں اس معاشرے میں کون دھواں خور نہیں ؟
    آپ کے اور میرے سمیت سب لوگ گاڑیوں ملوں اور کارخانوں کا دھواں کھا رہے ہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ نا کریں جی۔۔ آپ پہلے ہی دھواں خور ہیں۔۔۔ بلڈ پریشر بڑھ جائے گا :wink:
     
  28. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب یہ معاملہ قابلِ دست اندازی پولیس ہوتا جا رہا ہے۔ :lol:
     
  29. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم بھائی میں نے غصہ بلکل نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے اور کیا یہ سچ نہیں ؟
    وضاحت کیلئے اس لنک پر جائیں
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=591&highlight=#591
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سموکر بھائی ! وضاحت اور میرے علم میں اضافہ کے لیے شکریہ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں