1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"ہماری اردو " کے 1 لاکھ پیغامات مکمل ہونے کی مبارکبادیاں

Discussion in 'خوش آمدید' started by زاہرا, Sep 25, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلامین بھائی ۔ واقعی بہت دنوں بعد آپکی تشریف آوری ہوئی ہے۔
    ہماری اردو پر آپکو خوش آمدید ہو :dilphool:

    کہاں مصروف رہتے ہیں ؟ ایامِ حیات بخیریت گذر رہے ہیں نا ؟
    امید ہے آپ اپنی موجودگی سے ہماری اردو کو رونق بخشتے رہیں گے۔ انشاءاللہ ۔
     
  2. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    تہہ دل سے مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔ عرصہ دراز کے بعد آمد ہوئی ہے مگر کیا کروں مصروفیت ہی نہیں اٹھنے دیتی ہیں
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبید اللہ بھائی ۔
    خوش آمدید :dilphool:
    کیسے ہیں آپ ؟
    پہلے تو لوڈ شیڈنگ کا عذر تھا ۔ اب ایسی کیا مصروفیت پیش آگئی ؟ :soch:

    ویسے آپکو طویل عرصہ بعد یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ :dilphool:
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبید بھائی،!!!!!!
    کیسے مزاج ھیں،،!!!!!
    بہت خوشی ھوئی،!!!! آپکو یہاں کافی دنوں بعد دیکھ کر،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!!
     
  5. اسلامین
    Offline

    اسلامین ممبر

    Joined:
    Mar 4, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    نعیم بھائی پذیرائی بخشنے پر انتھائی مشکور ھوں۔

    گذارش یہ ہے کہ کچھ احباب نے ایک فورم بنایا ہے آپ تشریف لے جاکر حوصلہ افزائی فرمائے گا۔


    www.capitalforum.tk



    saif
     
  6. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب محترم عبدالرحمن سید صاحب اور نعیم بھائی
    بات دراصل ایسے ہے کہ میرے پاس وقت رات کو صرف 2 گھنٹے ہوتا ہے نیٹ یوز کرنے کا اور اس وقت میں عموما بجلی بند ہوتی ہے یا پھر کمپیوٹر آن کرنے کے ساتھ ہی بند ہو جاتی ہے اور یہاں پر تو 12 سے 14 گھنٹے بند ہو رہی ہے اب ایسے حالا میں بتائیں کہ کیا کروں شکوہ آپ کا بھی بجا ہے مگر مجھے کوئی حل نظر نہیں آ رہا
    اگر جرنیٹر لیتا ہوں تو بجٹ کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا اور یوپی ایس جب چارج ہی نہیں ہو گا تو بیک اپ کدھر سے دے گا۔
     
  7. فیصل شیخ
    Offline

    فیصل شیخ ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2007
    Messages:
    159
    Likes Received:
    2
    [​IMG]

    آج اپنی ای میل دیکھ رہا تھا تو ہماری اردو کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ہماری اردو کی بحالی کا پیغام تھا

    ہماری اردو کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ہماری اردو اپنا سفر پھر رواں دواں رکھے

    میری طرف سے ہماری اردو کی تمام ٹیم کو اور تمام ممبر کو ہماری اردو کے ایک لاکھ پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خیر مبارک مگر شیخ جی اب تو 2 لاکھ پیغام بھی مکمل ہو چکے ھیں ہماری اردو کے
     
  9. فیصل شیخ
    Offline

    فیصل شیخ ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2007
    Messages:
    159
    Likes Received:
    2
    جی چلیں دو لاکھ پیغامات کی مبارکباد :hands:

    اصل میں میں بہت عر صہ کے بعد یہاں حاضر ہوا تھا لحاضہ مجھے اس کا علم نہیں تھا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ بھائی ۔ دیر آید درست آید

    خوش آمدید۔ :dilphool:

    آتے رہیے گا۔ شکریہ
     

Share This Page