1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"ہماری اردو " کے 1 لاکھ پیغامات مکمل ہونے کی مبارکبادیاں

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏25 ستمبر 2008۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    [​IMG]

    [glow=red:31clbw4z]آپ بھی اپنے تہنیتی پیغامات ارسال کرکے نیک جذبات کا اظہار کیجئے[/glow:31clbw4z]​
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو مبارک باد :dilphool:

    بعد از سلام و دعا و مبارک بادی عرض ہے کہ چند باہمت لوگ ہی ہوتے ہیں کہ جن میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ کارفرما ہوتا ہے۔ سو اس چوپال کے انتظامیہ میں شامل تمام لوگ قابل صد احترام ہیں کہ یہ کام کر دیا اور نہ صرف ہمیں‌ایک جگہ ۔۔۔ جہاں کہ اپنائیت بانٹی جاتی ہے۔۔۔۔۔محبت سے ایک دوسرے سےمخاطب ہوتے ہیں۔۔۔اور دل سے سب کے لیے دعا و سلامتی کے قیمتی موتی بکھیرے جاتے ہیں۔ ۔۔۔بلکہ ابھی تک نبھا رہے ہیں اور خوب نبھا رہے ہیں۔

    یہی دعا کہ جیتے رہو اور پھلتے پھولتے رہو۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ہماری اردو۔۔۔۔ساتھ ساتھ انتظامیہ اور تمام اراکین۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    تمام اراکین بزم اور انتظامیہ کو ایک نیا سنگ میل عبور کرنے پر
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
    اور پروردگار سے دعا ہے ہمارے اس پیار اور خلوص‌کو ہمیشہ سلامت رکھیں ۔
    آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  4. مانی138
    آف لائن

    مانی138 ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب لوگوں کو بھی ہم سب کی طرف سے کامبابی مبارک ہو اور
     
  5. مانی138
    آف لائن

    مانی138 ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے لگتا ہے کہ ابھی تک مجھے اس سائیٹ کی صیح طرح استعمال کا نہیں پتا ہے
     
  6. مانی138
    آف لائن

    مانی138 ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سے گزارش ہے کہ مجھے گائیڈ کرتے رہا کریں
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [shadow=blue:flct14p2]میری طرف سے بھی اس بڑے سنگ میل کو عبور کرنے پر انتظامیہ اور تمام صارفین کو بہت بہت مبارک ہو۔ اس بزم کو شروع کرنے والے لوگوں کو سلام، جنہوں نے خوبصورتی اور محبت بکھیرنے والی اس پر رونق محفل کا آغاز کیا۔ پہلے دن شائید آپ نے اتنا نہ سوچا ہو۔ لیکن آج دیکھ لیں کہ خلوص نیت سے کی جانی والی کوئی کوشش رائیگاں نہیں جاتی اور اللہ تعالی اپنے خاص فضل سے اس میں برکت عطا کرتا چلا جاتا ہے۔
    اللہ تعالی اس بزم کو سدا آباد رکھے، اور اسے اسی طرح ترقیات سے نوازتا چلا جائے اور ہمیشہ اس سے لوگ محبت اور خوشیاں حاصل کرتے رہیں، آمین ثم آمین
    [/shadow:flct14p2]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :222: :222: :222: :222:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    [glow=red:1f3uikxr]پورے اردولنک ڈاٹ کام کی جانب سے ہماری اردو کی ترقی پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد[/glow:1f3uikxr]
     
  9. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2008
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    میری جانب سے آپ تمام لوگوں‌کو پرخلوص‌مبارکباد
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ایک لاکھ پیغامات مکمل کرنے پر پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    آپ سب لوگوں کو بھی ہم سب کی طرف سے کامبابی مبارک ہو۔


    :flor: :a150:
     
  12. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    :salam: :mashallah:

    [highlight=#BF4040:1tyfjdp3]میری طرف سے تمام ارکان کو دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو[/highlight:1tyfjdp3]​
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماشاء اللہ ۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔خوش و خرم رہے ہماری اردو پیاری اردو۔۔۔ :dilphool:
     
  14. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کو اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک :dilphool:
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    انتہائی پرمسرت موقعہ ہے سب دوست احباب اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک
    مگر اس کاوش میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والے نعیم بھائی کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے
     
  16. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارکباد۔ خاصا عرصہ لگ گیا ایک لاکھ پیغامات میں۔
     
  17. سلمان
    آف لائن

    سلمان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو بلاشبہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ اردو سمجھنے والوں کی کثیر تعداد کے باوجود نیٹ پر اردو کو کم دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہماری اردو جیسی ویبسائٹ چلانا انگریزی زدہ طبقے کے مقابلے میں ایک مسلسل جنگ ہے۔خوش رہیں اور لکھتے رہیں۔ :dilphool:
    سید سلمان رضوی
     
  18. رضوان خالد
    آف لائن

    رضوان خالد ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم!
    یہ انتہائ خوشی کا موقع ہے جس پر تمام متعلقہ لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
    یہ تو ابھی آغاز ہے۔ انشاءاللہ یہ فورم اب اور تیزی سے آگے بڑھے گا۔
    :a150:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:


    میری طرف سے بھی سب صارفین کی خدمت میں
    ھماری اردو پیاری اردو
    [glow=red:pr9jyugu]کے ایک لاکھ پیغامات مکمل کرنے پر[/glow:pr9jyugu]
    بہت بہت مبارک باد قبول ھو


    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  21. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اردوزبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لئے کوشاں ہماری اردو کو اس اہم کامیابی پر اردونامہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری اردو یونہی ترقی کی منازل طے کرتی کامیابیوں کے افق پر چمکتی رہے۔(آمین)

    آخر میں میری طرف سے ہماری اردو کے تمام ٹیم ممبران جنہوں نے اپنی انتھک محنتوں سے اسے اس نہج تک پہنچایا اور تمام ممبران جنہوں نے اپنی بہترین تحریروں سے ہماری اردو کو یہ مقام دیکھنے کی راہ دیکھائی ان سب کو بھی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں کہ اگر یہ نہ ہوتے تو ہماری اردو آج اس مقام پر نہ کھڑی ہوتی۔
     
  22. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:1uj4qbfq]ببلو کی طرف سے بھی ہماری ارود کی پوری ٹیم اور جملہ انکلز اور آنٹیز کو مبارک ہو۔[/glow:1uj4qbfq]
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوشی ہوئی دعا ہے اللہ پاک اور بھی کامیابیوں سے نوازے
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :salam:

    [​IMG][​IMG][​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    میری طرف سے بھی ھماری اردو پیاری اردو کے سب دوستوں، صارفین اور انتظامیہ کے ممبران کی خدمت میں ایک لاکھ پیغامات مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بے حد مبارک
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری طرف سے بھی مبارک باد وصول کیجیے مجھے افسوس ھے میری اس محفل کے ساتھ بہت دیر بعد جان پہچان ھوَیی ھے
    نہ کوَیی مجھے جانتا ھے نہ میں کسی کو
    مگر مبارکباد تو وصول کیجیے
    باقی جا ن پہنچان میں‌ جلد بنا ھی لوں گی
     
  26. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام اراکین بزم اور انتظامیہ کو ایک نیا سنگ میل عبور کرنے پر
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
    اور پروردگار سے دعا ہے ہمارے اس پیار اور خلوص‌کو ہمیشہ سلامت رکھیں ۔
    آمین۔
    :dilphool:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :salam:

    ماشاءاللہ، بہت خوشی کی بات ہے۔ ناظمین اور صارفین کے نام ایک تفصیلی تہنیتی پیغام لکھنے کا سوچا تھا، مگر بات مختصراً یوں رہ گئی:


    ہر رنگ میں محبتیں بٹتی رہیں وہاں
    انداز ایک لاکھ تھے، پیغام ایک تھا


    (نوید ابنِ منیب)​

    [marq=right:2rcjrcaw]:101: :101: :101: :101: :101: :101:[/marq:2rcjrcaw]
     
  28. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے
    اللہ مزید ترقیاں دے اور آسانیاں پیدا فرمائے :dilphool:
     
  29. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس کی عنایات سے[glow=red:2xq7cjvd]ہماری اردو پیاری اردو کا رنگین فورم ، دینی تعلیمات، فکری شعور کی بیداری ، حب الوطنی
    اور انتہائی اعلی معیار کی اخلاقی دوستی، محبت و خلوص کی فضا میں رواں‌دواں کامیابیوں[/glow:2xq7cjvd]
    کی منازل طے کررہا ہے

    میری طرف سے بھی انتظامیہ ہماری اردو اور تمام دوست احباب کو
    لاکھ پیغامات پر لاکھوں‌ بار مبارک باد قبول ہو


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
    اللہ تعالی مزید ترقیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین​
     
  30. محمد اقبال
    آف لائن

    محمد اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام دوستوں کو اسلام و علیکم
    یہ ایک بہت ہی مفید سائٹ ہے
    میری طرف سے تمام اہل سائٹ کو عید مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں