1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏27 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو تلخئی حالات پہ رونا آیا
    رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اک بات کہوں گر سنتے ہو
    تم ہم کو اچھے لگتے ہو​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اقرار نہ انکار بڑی دیر سے چُپ ہیں
    کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چُپ ہیں​
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بات ہے باتیں ختم ہو گئی کیا
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آخر کوئی کتنی بات کرے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے خوابوں میں آ گیا کوئی
    رات کو دن بنا گیا کوئی
    بات نکلی تھی ان سے ملنے کی
    داستانیں بنا گیا کوئی​
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر بات کا مطلب انکار نہیں ہوتا
    ہر جگہ پر بیٹھنا انتظار نہیں ہوتا
    یوں تو ملتی ہے ہزاروں سے نظر
    ہر نظر کا ملنا پیار نہیں ہوتا​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تِری اتنی باتیں‌سُن کر، کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں
    مجھے بے زباں سمجھ کر، نہ کرو زباں درازی​
     
  9. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیا بات ہے کیا بات ہے
    اچھا سلسلہ ہے یہ
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ بھی حصہ لیں نا
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    باتیں بھول جاتی ہیں
    یادیں یاد آتی ہیں
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اندازِ بیاں گرچہ مِرا شوخ نہیں ہے
    شائد کہ اتر جائے تِرے دل میں مِری بات
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بات بے بات نصیر اُن کا خفا ہو جانا
    ذہن میں آپ کے یہ بات رہی ہے کہ نہیں​
     
  14. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا لگی آنکھ کہ پھر دل میں سمایا کو ئی
    رات بھر پھرتا ھے اس شہر میں سایا کوئی
    شوق یہ تھا محبت میں جلیں گے چپ چاپ
    رنج یہ ھے کہ تماشہ نا دیکھایا کوئی
     
  15. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تنویر جی آپ کے شعر میں بات کہاں‌ہے؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سکوں لُوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں
    نہ جانے وہ کیوں‌یاد آنے لگے ہیں
    گئی کم سنی ہوش آنے لگے ہیں
    وہ ہر بات ہم سے چُھپانے لگے ہیں​
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واہ! واہ! بہت اچھے!
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم نہ ہوں گے تو بھلا کون منائے گا تجھے
    یہ بُری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہ کرو​
     
  19. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم جو رُوٹھے ہیں تو ہے اس کا بھی سبب
    تم پراٹھا میرے حصے کا تو کھایا نہ کرو
    کرنی ہو کبھی بات تو موبائل خریدو
    پینڈوؤں کی طرح چھت پہ تو آیا نہ کرو​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  21. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باتیں بھول جاتی ہیں
    یادیں رہ جاتی ہیں​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نگاہ، قول پہ ہو مُرتکز، نہ قائل پر
    کہے کوئی بھی، مگر بات ہو ٹھکانے کی​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

    وہ کہیں پر بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی

    کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چاند نے کتنی باتیں کر لیں
    نکلا، چمکا، ڈوب گیا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم جو ہر بات پہ کہتے ہو “ تُو “ کیا ہے
    تم ہی بتلاؤ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
    بنے ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اِتراتا
    ورنہ زمانے میں غالب کی آبرو کیا
     
  26. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    آج خاموشیوں کا پہرہ ہے
    تم سے کرنے کو کوئی بات نہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو
    بس ایک نجریا میں دل گھات کرو ہو
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کسی سے بات کوئی کہنے سُننے کا مزا جب ہے
    جو سُنیئے بَرملا سُنیئے، جو کہیئے بَرملا کہیئے
    نہ اب وہ بات کرتے ہیں نہ اب وہ بات سُنتے ہیں
    جو سُنیے بھی تو کیا سُنیے، جو کہیئے بھی تو کیا کہیئے​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عبدالجبار بھائی !!
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ایک شعر میری پسند کا بھی حاضر ہے۔۔۔

    جب تیرا نام ہی مقصودِ زندگی ٹھہرا
    پھر کیسے بات اور کی اور کس کا تذکرہ ؟​
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نجانے بات کیا ہے اُن میں‌ایسی
    خُدائی اُن کی دیوانی بہت ہے
    مِری عرضِ طلب پر ہیں وہ چُپ چُپ
    یقیں کم ، اور حیرانی بہت ہے​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں