1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تم

    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں‌ہوتا

     
  2. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں۔۔

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
    عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے​
    [
    ٔ
     
  3. عمران علی
    آف لائن

    عمران علی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فرمائش

    فرمائش

    آخر اک دن
    اس نے مجھ سے کہہ ہی ڈالا
    مجھ پر بھی ایک نظم کہو تم
    ایسی نظم
    کہ جس میں‌میرا نام نہ آئے
    میں‌آئوں

    (واصف علی واصف)
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    انا پرست ہے یہ بات وہ کہے گا نہیں
    وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر رہے گا نہیں
    وہ میرا دوست بھی ایسا تھا جیسے دشمن تھا
    مری تباہی پہ روئے بنا رے گا نہیں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اَنا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن
    پھر اُس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے​
     
  6. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔


    ہم اردگرد کے موسم سے جب بھی گھبرائیں
    تیرے خیال کی چھاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں۔۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    پَسپا ہوئے تنہائی کی یلغار سے جب بھی
    ہم شہر میں‌آوارہ پِھرے رات گئے تک​
     
  8. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کمرے سے باہر کا منظر
    بادل، بارش اور ہوا
    کمرے کے اندر کا منظر
    آنکھیں، آنسو اور دُعا
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بے ساختہ آج اُن کے بھی آنسو نِکل پڑے
    دیکھا نہ گیا حالِ فقیرانہ کسی کا​
     
  10. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کل دیکھا ایک آدمی، اٹا سفر کی دھول میں
    گم تھا اپنے آپ میں، کہ جیسے خوشبو پھول میں۔۔۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    جو غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں​
     
  12. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    حسن کی دہشت عجت تھی وصل کی شب میں منیر
    ہاتھ جیسے انتہائے شوق سے شل ہوگیا۔۔۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ہزار شکر کہ مایوس کر دیا تُو نے
    یہ الگ بات کہ تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں​
     
  14. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    مجھے خلاؤں میں بھٹکنے کی آرزو ہی سہی
    کہ تُو ملے نہ ملے تیری جستجو ہی سہی
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    فنافی اللہ میں بقا کا راز مضمر ہے
    جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
     
  16. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    ہمارے عجز کو سمجھا نہیں گیا محسن
    اب آزما کے ہم اپنی انا کو دیکھتے ہیں۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
     
  18. ڈیفوڈلز
    آف لائن

    ڈیفوڈلز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    جب یاد نے رختِ فسر باندھا،کب ضبط کا یارا اس دن تھا
    ہر درد نے دل کو سہلایا،کیا حال ہمارا اس دن تھا
    جب خواب ہوئیں اس کی آنکھیں،جب دھندلا ہوا اسکا چہرہ
    ہر اشک ستارہ اس دن تھا،ہر زخم انگارہ اس دن تھا
     
  19. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند


    بہت خوب۔
     
  20. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    بس اک وقت کا خنجر میری تلاش میں ہے
    جو روز بھیس بدل کر میری تلاش میں ہے
    میں قطرہ ہوں میرا الگ وجود تو ہے
    ہوا کرئے جو سمندر میری تلاش میں ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    رہا ایک فرق قائم یہی تجھ میں اور مجھ میں
    تیری زندگی ہے اپنی، میری زندگی پرائی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اے یارِ خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں
    کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
    تو لوٹ کر بھی اہلِ تمنا کو خوش نہیں
    میں لُٹ کے بھی وفا کے انہی قافلوں میں ہوں
    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں جا چکا ہوں پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں
    خود ہی مثالِ لالہء صحرا لہو لہو
    خود ہی فراز اپنے تماشائیوں میں ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد فراز
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب نعیم بھائی ۔ بہت زبردست انتخاب ہے آپ کا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    شکریہ عقرب بھائی !!
    آپ بھی تو کچھ لکھیں نا اپنی پسند سے ؟؟؟
     
  25. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ہماری پسند

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
    مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں​
     
  26. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    اب کے ساون میں یہ شرارت ہمارے ساتھ ہوئی
    ہمارا گھر چھور کر سارے شہر میں برسات ہوئی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ساون کے مہینے میں برسات ہو اشکوں کی
    ہے تو نے سنا ایسا؟ ہے ایسا کبھی دیکھا؟
     
  28. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کہنے کو ہمسفر ہیں بہت اس دیار میں
    چلتا نہیں ہے ساتھ کوئی دو قدم یہاں ۔۔۔
    حبیب جالب
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
     
  30. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    سب اسی کا تھا!

    منزلیں بھی اس کی تھیں، راستہ بھی اس کی تھا
    ایک میں اکیلا تھا، کافلہ بھی اس کا تھا


    ساتھ ساتھ چلنے کی، سوچ بھی اسی کی تھی
    راستہ بدلنے کا ، فیصلہ بھی اس کا تھا


    آج کیوں اکیلا ھوں، دل سوال کرتا ھے
    لوگ تو اسی کے تھے، کیا خدا بھی اس کا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں