1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صبح بخیراور شب بخیر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    [​IMG]

    صبح بخیر زندگی
    آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت ریں
    کہ تمام آفات اسی دروازے سے داخل ہوتی ہیں
    مسکراہٹ دردکی شکست
    اورچہرے کی رونق ھے
    الله رب العزت آپ کو ھمیشه هنستا
    مسکراتا رکھے

    ❀آمیــــــــــــــــن یا رب العالمین❀
    upload_2019-1-12_10-41-8.png
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیکم
    صبح بخیر
    اللہ کے بندے وہ ہیں جن کی راتیں سجدے اور قیام میں گزرتی ہیں۔
    سورہ الفرقان:64
    دن میں5 بار اللہ پاک اپنےبندوں کو کامیابی کی جانب بلاتا ہے
    حي علي الفلاح
    قرآن پاک میں سات سو بار نماز کا حکم آیا
    اور پیارے نبیۖ نے نماز کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک کہا
    اللہ پاک ہمیں عمل کرنےکی توفیق دے

    آمین
    upload_2019-1-17_10-10-49.png
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جمعہ مبارک
    فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰىہُ رَبُّہٗ فَاَکۡرَمَہٗ وَ نَعَّمَہٗ ۙ فَیَقُوۡلُ رَبِّیۡۤ اَکۡرَمَنِ
    انسان کا یہ حال ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے
    اور عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنایا ۔
    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیکم
    صبـح بخیـر
    رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا
    اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی پریشانیوں سے بدبختی سے،برےخاتمے اور دشمن کےہنسنےسے (صحیح بخاری:٦٦١٦/٨)
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے اور وسیلے سے ہمیں نعمت
    صحت، رزق، اور ایمان میں برکت و عافیت نصیب کرے

    آمین

    upload_2019-1-19_11-19-58.png
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صبح بخیر
    حضـور اکـرمﷺ نے فرمایا
    کسی عورت سے چار صفات کی
    بنا پر شادی کی جاتی ہے

    1 اس کے مال کی بنا پر
    2 اس کے حسب و نسب کی وجہ سے
    3 اس کی خوبصــورتی کی وجہ سے
    4 اور اس کے دین کی وجہ سے

    تم دین والی کے (حصول کے ذریعے)
    کامیاب ہوجاؤ
    (صحیح بخاری : 5090)
    upload_2019-1-21_9-59-57.png
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الســـــــلام علیـــــــکم و رحمتـــــہ اللہ
    صــــــــبح بخــــــــیر زنــــــــدگی
    نہ عــــــــروج اچھا ہــــــے
    نہ زوال اچــــــھا ہــــــے
    جــــــــس حــــــال میں رکـــــــھے خــــــــدا
    وہ حال اچـــــــھا ہـــــے

    صبح کی پہلی کرن جب آسمان سے جھلکتی ہے
 روز میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے
 خدا تم کو ہمشہ سلامت رکھے باوقار رکھے اپنی پناہ میں رکھے ھر پل خوشیاں نصیب فرماۓ
    آمین
    upload_2019-1-22_9-35-9.png

     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    صبح بخیر
    سلیمان بن بلال نے عبد اللہ بن دینار سے ، انہوں ابو صالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : ’’ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے" ۔

    صحیح مسلم۔152


    اللہ کریم اپنے حبیب کریمﷺ کے صدقے ہمیں بھی مکہ مدینہ کا مبارک سفر نصیب کرے کہ ہم بھی اس پاک زمین پر سجدے کریں آب زم زم پیئں حجر اسود کی زیارت کریں طواف کعبہ کریں نبی اکرمﷺ کے نقش قدم پر چلیں دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کریں
    آمین

    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اچهے لوگ ہمیشہ الله پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں. ہونٹوں پہ "سچ چہرے پہ "مسکراہٹ الفاظ میں "دعا آنکهوں میں "ہمدردی اور ہاتهوں میں "خدمت الله تعالی آج کے دن آ پکو نعمتيں,راحتيں, بركتيں, محبتیں, اورلاتعداد خوشیاں عطا فرمائے
    آمین
    upload_2019-1-24_10-32-59.png
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صــــــبح بخــــــــیر

    زندگی دراصل موت کا دوسرانام ہے ہروہ چیزجس میں جان ہے اسکوموت کاسامنا کرنا ہے
    یہ زندگی بڑی قیمتی ہے اس کو اچھی کاموں میں صرف کرنے سے انسان کاضمیرمطمئن ہوتا ہے
    زندگی چاہے کیسی بھی ہوگذر جاتی ہے کیا ہی اچھا ہو کہ احکام الٰہی کےمطابق گذاردی جائے

    upload_2019-1-31_9-53-24.png

     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    صبح بخیر زندگی
    اچھے لوگ ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں،
    ہونٹوں پہ سچ چہرے پر مسکراہٹ الفاظ میں دعا آنکھوں میں ہمدردی
    اور ہاتھوں سے خدمت اللہ عزوجل آپ کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے
    آمین ثم آمین___!!!

    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیـکم
    صبــح بخیـــر
    بیشک اللہ کریم خالق مالک اور رازق ہے اس نے رزق کا وعدہ سب سے کیا ہے
    لیکن بخشش کا وعدہ ہر کسی کے لیے نہیں ہم انسان رزق کی فکر میں
    آخرت کو اکثر بھول جاتے ہیں۔ اللہ کریم ہمیں فکر آخرت عطا
    کرے اور ہماری بخشش کا سامان مہیا کرے
    آمین

    upload_2019-2-2_11-9-8.png
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اے میرے رب
    ہمیں قابو میں رکھ کہ ہم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیا ہے اور ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئے اور اپنی رحمت سے ہم کو اپنے صالح بندوں میں داخل کرو
    دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
    اچھی صحت لمبی زندگی عطا فرمائے
    اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
    ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
    ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں
    آمین
    اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا بے شک اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہے
    upload_2019-2-4_9-50-29.png
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیـکم
    صبــح بخیـــر
    بیشک اللہ کریم خالق مالک اور رازق ہے
    اس نے رزق کا وعدہ سب سے کیا ہے لیکن بخشش کا وعدہ ہر کسی کے لیے نہیں
    ہم انسان رزق کی فکر میں آخرت کو اکثر بھول جاتے ہیں۔
    اللہ کریم ہمیں فکر آخرت عطا کرے اور ہماری بخشش کا سامان مہیا کرے
    آمین
    upload_2019-2-7_10-1-31.png
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیکم
    صبح بخیر
    اللہ کے بندے وہ ہیں جن کی راتیں سجدے اور قیام میں گزرتی ہیں۔
    سورہ الفرقان:64

    دن میں5 بار اللہ پاک اپنےبندوں کو کامیابی کی جانب بلاتا ہے
    حي علي الفلاح
    قرآن پاک میں سات سو بار نماز کا حکم آیا
    اور پیارے نبیۖ نے نماز کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک کہا
    اللہ پاک ہمیں عمل کرنےکی توفیق دے
    آمین
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    صبح بخیر
    اے اللہ پاک
    اے رحمٰن
    اے غفور
    اےرحیم
    اے کریم
    اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے ہم پر اپنا
    رحم فرما
    کرم فرما
    اور ہمیں
    معاف فرما
    یا اللہ جب وقت آخر ہو تو زبان پر تیرا ہی کلمہ جاری ہو
    آمین

    ⁦⁩⁦⁩یا اللہ تیری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے یا مولا ان کی خطاؤں کو معاف فرما انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما⁦
    آمین یا رب العالمین⁦
    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اِنَّ اﷲَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ (التوبۃ، 9 / 4)

    ’’بے شک اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے۔‘‘

    [​IMG]
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صبح بخیر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جزائے خیر دے آمین
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    صبح بخیر
    برستی بارش
    اک نئ صبح کا آغاز
    گہری خاموشی
    دور سے آتی اذان کی آواز
    نماز فجر کی ادائیگی
    وہ دل کا سکون
    اور اللہ کی رحمتیں بے حساب
    اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

    [​IMG]
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    صبح بخیر
    "خوشیاں" "عزت" اور "سکون" زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں
    ☆☆☆☆
    اللہ رب العزت آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے؛؛؛؛؛
    سدا سلامت رہیں

    ♡♡ آمین ثم آمین♡♡
    upload_2019-2-19_9-27-3.png
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اُمید ہے سب دوست ٹھیک ہونگے دعائے شکر
    یا اللہ ! تیرا شکر ہے تونے خیروعافیت سے ہمیں ایک نئی صبح عطا کی
    اے پاک پروردگار ! ہم سب کے ایمان،جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما
    اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔

    آمین ثمہ آمین
    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام وعلیکم
    صبح بخیر

    "اےعرش عظیم کے مالک"
    "ہمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا"
    "اورآج کے اس روشن دن کوہمارے لۓ
    باعث'رحمت' بنادے"
    یااللہ پاک!
    زندگی بھر "سفید پوشی"
    قبر میں "کفن پوشی "
    اور آخرت میں "پردہ پوشی" فرما ۔
    آمین

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فی امان اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں
    جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں،
    "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں…!!
    ذوالجلال والاکرام آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، ا
    للّٰه عزوجل ہم سب کی پریشانیوں، مُشکلات کو آسانی میں بدل دے
    آمین
    [​IMG]

     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    آمین ثم آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    صبر کی دو صورتیں ہیں
    جو ناپسند ہے اسے برداشت کرو
    جو پسند ہے اسکا انتظار کرو !!!​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مساء الخیر
    اے پاک پروردگار
    ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت وآبرو کی حفاظت فرما
    آمین
    [​IMG]
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    صرف دکھاوے کے لیے اچھا بننا
    بُرے ہونے سے بھی زیادہ بُرا ہے !!!​
     
    ارسلان اعجاز خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ارسلان اعجاز خان
    آف لائن

    ارسلان اعجاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2019
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    [QUOTE = "Zanira Aqeel, post: 1100656, member: 4706"]
    Hello

    Beautiful Friends of the Beautiful Forum !! Brothers !! And sisters !!

    Good morning


    [​IMG]
    [/ QUOTE]
     
  30. ارسلان اعجاز خان
    آف لائن

    ارسلان اعجاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2019
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام بہنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں