1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صبح بخیراور شب بخیر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خوبصورت فورم کے خوبصورت دوستو!! بھائیو!! اور بہنو!!

    صبح بخیر


    [​IMG]
     
    ارسلان اعجاز خان، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    صبح بخیر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر

    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!
    الله کریم آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے.
    آپ کی مشکلات' مصیبتیں, ابتلائیں پریشانیاں دور فرماۓ
    عزت, عظمت بلندی, صحت و تندرستی کی دولت اور خوشحالی عطا فرماۓ..
    آمین
    صبح بخیر​


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السَّــــــــــــلاَم عَلَيــْــــــــــكُم
    "ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ"
    آمیـــــــــــــــــن
    عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صبح بخیر
    اے اللہ مجھے طاقت عطا کر
    امور میں توکل کی
    گفتگو میں صداقت کی
    انتقام میں معافی کی
    لباس میں پاکیزگی کی
    تکبر سے دوری کی
    غصہ سے پرہیز کی
    غیبت سے اجتناب کی
    اور سب سے خوش اخلاقی کی
    آمین، یارب العالمین

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر زندگی
    اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے
    اے فرشتوں کے معبود
    اے عزت اور ذلت کے مالک
    اے بیماروں کو شفا دینے والے
    اے ﷲ ہم تیرے گنہگار بندے ہیں
    تیرے خطاکار بندے ہیں
    ہمارے گناہوں کو معاف فرما
    ہماری خطاؤں کو معاف فرما
    آمین

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
    ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿــــﺮ
    یاالله تیری شان بہت بلند ہے
    اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
    یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
    انہیں صحت و ایمان عطا فرما
    اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما
    آمین یا ربّ العالمین
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صبح بخیر
    اے اللہ پاک کروڑہا بار شکر کہ تو نےپیارے حبیبﷺ کی امتی بنایا
    روزمحشرجب خلقت نفسی نفسی پکارے گی رحمتہ للعالمینﷺ کی زبان پر امتی امتی ہوگا
    اللہ پاک ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرماناجنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی
    آمین

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    ھر دوسرے انسان کی قدر کرنا ایک اعلی عمل ھے۔
    ممکن ھے وہ اعمال اور صفات میں الله کی نظر میں برگزیدہ ھو۔
    الله ھمیں عمل کی توفیق عطاء فرمائے،
    آمین۔
    ان ربی لسمیع الدعاء

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] السلام و علـــــــــــیکم [​IMG]
    [​IMG] صبح بخـــــــیر [​IMG]
    [​IMG] جُمہ مبارک [​IMG]
    [​IMG]
    لہجے کی سختی دِل کی سختی سے منسلک ہے ،
    دِل کی سختی [​IMG] اللہ [​IMG] سے دوری کی دلیل ہے
    اور جو [​IMG] اللہ[​IMG] کا مقرب نہیں
    وہ مخلوق کا مقرب نہیں ہو سکتا ،

    معاف کرنا سیکھیں ایک بار نہیں ہزار بار

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ
    اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں.
    سورۃ البقرۃ:
    سداخوش رہیں۔
    آمین

    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صبح بخیر
    نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ سبحان وتعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے محبوب پاک حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج مبارک کے ذریعے آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا
    سبحان اللہ عزوجل


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    صبح بخیر


    اِنَّ اﷲَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ
    (التوبۃ، 9 / 4)

    ’’بے شک اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے۔‘‘

    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم.
    صبح بخیر زندگی
    نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں
    اور دلوں میں گھر کرنا ہو تو اس نرم لہجے میں خلوص شامل کر لیں۔۔۔!

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر

    اِنَّمَآ اَمْرُهٝٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَّقُوْلَ لَـهٝ كُنْ فَيَكُـوْنُ

    اس کی تو یہ شان ہے کہ جب وہ کسی چیزکا ارادہ کرتا ہے
    تو اتنا ہی فرمادیتا ہے کہ ہو جا، سووہ ہو جاتی ہے

    سورۃ یٰس: آیات 82

    يا الله! ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیئے.
    آمین

    [​IMG]

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صبح بخیر
    [​IMG]
    مومن مرد مومن عورتیں یہ سب ایک دوسرےکےرفیق ہیں بھلائی کا حکم دیتےبرائی سےروکتےہیں نماز قائم کرتے ہیں زکوٰۃ دیتےہیں اللہ اور اسکےرسول کی اطاعت کرتےہیں یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمت نازل ہوکر رہےگی یقیناً اللہ سب پرغالب اورحکیم و دانا ہے


    سورۂ توبہ آیت 71

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر زندگی

    توبہ کيلیےگنہگار ھونا ضروری نہیں بلکہ توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ھے جو غسل کی طرح ھےجتنی بار کی جاۓ روح میں پاکیزگی اور نکهار آتا ھے
    اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ آپ کو صحت تندرستی اور ہمیشہ کی خوشیاں عطا فرمائے آمین


    والسلام
    گل

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    صبح بخیر فی الامان
    یارب،
    تو سب بیماروں بےروزگاروں۔قرض داروں مسکین و لاچاروں اور مشکلوں میں پھنسے ہر انسان کے لیئے کافی ہوجا کسی کو اپنی رحمتوں سے محروم و مایوس نہ کرنا مالک
    آمین یا رب العالمین
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
    صبح بخیر زندگی

    [​IMG] "وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ"[​IMG]

    ایمان والے تو سب سے زیادہ الله ہی سے محبت کرتے ہیں
    [البقرة: 165]
    دل کی گہرائیوں سے نکلی دعائے آپ کی خیریت کی طلب گار ہے
    اللہ ربّ العزّت آپ کو سدا خوس و خرم اور توانا صحت مند رکھے
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے
    اور غیب کے خزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کرے اور آپ کے حق میں بہتر ہوں

    [​IMG] آمین [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    دعالفظ نہیں
    دعاجذبات کاسمندرھے
    جواپنے پیاروں کےلیے
    نکلتاھے
    اور میری دعا ھے کہ
    رب کائنات
    آپ کو وہ سب
    عطا کرےجوآپ کی دعاہے
    اوروہ بھی جودل میں
    چھپی
    خواہشات ہیں
    الله کریم
    آپ کی نیندکوفرحت
    جاگنےکو برکت
    اوردعاؤں کو قبولیت عطافرماۓ
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    صبح بخیر
    ایے اللہ
    جب موت آے تو
    تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
    ایے رب العالمین
    روز محشر
    رحمتہ للعالمین ﷺ
    کی شفاعت نصیب فرمانا
    ان لو گوں میں شامل فرمانا
    جن سے تو راضی ہوا
    آمین یا رب العالمین
    اور میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
    جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
    نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ
    آمین یا رب العالمین


    DsLpDAbWwAAmJWY.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن کریم کی پہلی سورۃ ہی ہمیں الحمدللہ کا سبق دیتی ہے
    مگر شکر ہم سے ادا کیا نہیں جاتا اور صبر ہم کرتے نہیں ۔

    صبح بخیر زندگی
    پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں
    اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ھو
    تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
    کیونکہ لھجے کا اثر الفاظ سے زیاده ھوتا ھے
    اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا

    رَبَّنَا آَتِنَامِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَامِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
    اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے
    آمین
    [​IMG]
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلامُ علیکم

    صبح بخیر

    جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں
    اِسی طرح اللّٰه کا ذکرمایوس دلوں کوروشنی بخشتا ہے
    "سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم یا ذوالجلال والاکرام"
    ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتےہیں
    ہماری مدد فرما
    ہمیں معاف فرما
    آمین
    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ
    صُــبحَ بَـخیَــر

    وَما يُؤمِنُ أَكثَرُ‌هُم بِاللَّهِ إِلّا وَهُم مُشرِ‌كونَ
    (سورة يوسف:106)

    اور ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود بھی شرک ہی کرتے ہیں

    اے اللہ ہماری مدد فرمائیں کہ آپ کا ذکر کریں آپ کا شکر ادا کریں اور آپکی بہترین عبادت کریں آپ ہمیں اپنی محبت عطا کردیں اور ویسا بنا دیں جیسا آپ اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتے ہیں.
    آمیـــــــــــــــــن

    [​IMG]
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَّـــــلَامُ وعَلَيْـــكُم
    صــــــبح بخــــــــیر
    چہروں کی کائنات میں ـ سب سے حٙسین چہرہ ـ اُس مقدس ہستی کا ہے
    جس پر اللّه اور اُس کے فرشتے ـ دُرود و سلام بھیجتے ہیں
    آپﷺ کا چہرہ مبارک ـ صُورتِ حق کا آئینہ ہے
    اللّٰه پاک مجھے اورآپ سب کو
    ہمیشہ سلامت رکھے
    اور ہم سب کی نیک حاجات
    پُوری فرما کر وہ تمام بھلائیاں عطا فرمائے
    جو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلَّم نے
    مانگی تھیں اوران تمام برائیوں
    سے بچائےجن سے
    ❤نبی پاک صلَّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم❤
    نے پناہ مانگی تھی
    آمین
    [​IMG]

     

اس صفحے کو مشتہر کریں