1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمعہ مبارک ہماری پیاری اردو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏31 اگست 2018۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزا ک اللہ

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکَ اللہ خیرا کثیرا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد الرحمہ جدہ کی بہت تصاویر بنائیں۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مصیبت اور بے چینی کے وقت کی دعا

    حوالہ حدیث کتب - سنن ابو داؤد 1525 | سنن ابن ماجہ 3882 | سند حسن

    اللهُ اللهُ رَبِّ لا أُشْ۔رِكُ بِهِ شَيْ۔ئاً.

    ترجمہ:
    اللہ اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو بھی شریک نہیں کرتا۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ پوسٹ شئیر کی ہیں۔ معلومات میں بہت اضافہ ہوا۔ اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ جزاک اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    وایاک
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    صبح بخیر جمعہ مبارک
    مختصر سی میری کہانی ہے
    جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے
    جتنی سانسوں نے ان کا نام لیا
    بس وہی میری زندگانی ہے
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] السلام و علـــــــــــیکم [​IMG]
    [​IMG] صبح بخـــــــیر [​IMG]
    [​IMG] جُمہ مبارک [​IMG]
    [​IMG]
    لہجے کی سختی دِل کی سختی سے منسلک ہے ،
    دِل کی سختی [​IMG] اللہ [​IMG] سے دوری کی دلیل ہے
    اور جو [​IMG] اللہ[​IMG] کا مقرب نہیں
    وہ مخلوق کا مقرب نہیں ہو سکتا ،

    معاف کرنا سیکھیں ایک بار نہیں ہزار بار

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    [​IMG]
    جمعہ مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]وہی تو میرا اللہ ہے![​IMG]
    جسےحالتِ مرض میں پکارا تو شفا دی،
    بھوک میں پکارا توغذا دی،
    ذلت میں پکاراتوعزت دی،
    غربت میں پکارا توغنی کردیا،
    راہ سے بھٹک گئی توراستہ دکھایا،
    جہالت میں پکارا تونور مصطفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم عطا کیا-


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]السَّـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ [​IMG]
    جمعتہ المبارک
    [​IMG]تَبارَكَ الَّـذِي بِيــَدِهِ الْمُلْكـــُ وَهُـوَ عـَلَىٰ كُلِّ شَـيْءٍ قَـدِيرٌ○ [​IMG]

    وہ ﷲ بڑی برکت والا ہے جس کے ہاتھ میں کائنات کی بادشاہی ہے
    اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
    {سُــورَةُالمُلكْ}

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    جمعہ مبارک

    ☘️فرمان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم☘️

    جس شخص نے مسجد میں چالیس دن تک جماعت کے ساتھ نماز پڑھی، اور نماز عشاء کی پہلی رکعت فوت نہ ہوئی، تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلہ میں اس کے لیے جہنم سے آزادی لکھ دے گا

    سنن ابن ماجہ٧٩٨

    غرور اور تکبر صرف اللہ کی جلال والی ذات کے لیئے ہیں انسان کو اس سے ہمیشہ دور اور بچ کے رہنا چاہئیے اللہ ہمیں معاف کرے اور ہمارے لیئے آسانیاں فرمائے دوسروں میں پیار خوشیاں مسکراہٹیں اور آسانیاں بانٹیں خوش رہیں اور دوسروں کو خوش رکھیں

    [​IMG]

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جمعہ مبارک ہماری پیاری اردو
    اللّٰه پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپکی تمام نیک حاجات پُوری فرمائے۔
    آپکو وہ تمام بھلائیاں عطا فرماے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگی تھیں
    اوران تمام برائیوں سے بچائے جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی تھی
    آمین۔
    thumbnail_image.png

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صبح بخیر
    [​IMG]

    جمعہمبارک
    [​IMG]
    اللہ پاک جمعہ کے بابرکت دن کے طفیل سب کے بگڑے کام سنوار دے
    اور سب کی مشکلات دور کرے
    آپ سب کو اللہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
    اللہ پاک سب اپنی امان میں رکھے
    آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    جمعہ کے دن بھی عید کا گمان ہونے لگا۔

    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    ⁩صباح الخیر زندگی
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    جمعتہ المبارک بہت بہت مبارک ھو
    إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    بے شک الله آسمانوں اور زمین کی سب مخفی چیزیں
    جانتا ہے اور دیکھ رہا ہے جو تم کر رہے ہو
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    .اللہ آپ کو ہراس چیز سے نوازے جس میں خیر و
    برکت، عزت، راحت اور سکون ہو
    آمین یارب العالمین

    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    جمعــــــہ مُبــــارکــــ

    هٰذَا بَصَاٮِٕرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّقَوۡمٍ يُّوۡقِنُوۡنَ -
    یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے - (سورۃ الجاثية-آیت20)
    اللـــــہ ہماری پیاری اردو فورم کے تمام بھائیو بہنوں کو ہر اس چیــــز سـے نوازے, جــس میں خیـر و برکت, عــــزت و راحت ,اور سکــــون ہو
    [​IMG]
    اَمِيــن يَا رَبَّ الْعـــَالَمِيْن
    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ✺اسـلام علیکم ✺
    ✯صبــح بخیـر✯

    ☆جمعہ مبارک☆
    وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
    اے نبی ( ﷺ ) ہم نے آپ کو سارے
    جہانوں کےلئے رحمت بناکر بھیجا ہے

    ✺سبحان اللہ ✺
    اللہ پاک ہمیں رحمتہ للعالمینﷺ
    کے صدقے دین اور دنیا
    کی بھلائیاں عطا فرما

    آمین
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیــکم
    صبـح بخیـر

    جمعہ مبارک

    رسول اللہﷺ
    نےفرمایا
    "جس شخص نے سورہ کہف
    کی پہلی 10 آیات حفظ کرلی
    تواسے دجال کے فتنے سے
    محفوظ کرلیا جائےگا"

    اللہ پاک ہمیں جمعہ کے روز
    سورہ کہف کی تلاوت اور
    پیارے نبیۖ پر زیادہ سے زیادہ
    درود و سلام بھیجنے کی توفیق دے
    آمین

    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جمعہ مبارک
    فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰىہُ رَبُّہٗ فَاَکۡرَمَہٗ وَ نَعَّمَہٗ ۙ فَیَقُوۡلُ رَبِّیۡۤ اَکۡرَمَنِ
    انسان کا یہ حال ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے
    اور عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنایا ۔
    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
    جمعہ مبارك
    اسمِ محمدﷺ کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج
    لاکھ خطرے ہوں اسی نام سے ٹل جاتے ہیں..

    اے میرے رب!
    ہمیں قابو میں رکھ کہ ہم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیا ہے اور ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئے اور اپنی رحمت سے ہم کو اپنے صالح بندوں میں داخل کرو

    اور
    دوسروں کے لیے جو جی جائے وہی اصل زندگی ہے.
    اپنا اور اپنے اپنوں کا خیال رکھیں.
    اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
    آمین
    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    صبح بخیر زندگی
    اچھے لوگ ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں،
    ہونٹوں پہ سچ چہرے پر مسکراہٹ الفاظ میں دعا آنکھوں میں ہمدردی
    اور ہاتھوں سے خدمت اللہ عزوجل آپ کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے
    آمین ثم آمین___!!!

    [​IMG]
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیـکم
    صبـح بخیــر

    جمعہ مبارک
    رسول اللهﷺ نے فرمایا
    جمعہ ہر مسلمان پر جماعت کے ساتھ
    لازما فرض ہے سوائے چار قسم کے
    لوگوں کے:
    غلام مملوک، عورت، بچہ اور مریض.
    اللہ پاک ہمیں نبی اکرمﷺ
    کے اسوہ حسنہ پر عمل کی توفیق دے
    آمین

    [​IMG]
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    صبح بخیر
    جمعہ مبارک
    فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُون
    سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمھیں یاد رکھونگا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور نا شکری نا کیا کرو
    (سورہ البقرۃ)
    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    صبح بخیر۔ جمعہ مبارک
    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہمارے گناہ معاف کردے۔
    ہم سب پر اپنا خصوصی کرم کرے اور تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔
    اے اللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔ اے اللہ پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے۔
    آمین یا رب العالمین۔


    [​IMG]
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جمعہ مبارک
    اے میرے رب اے رحمن رحیم تو مجھ سے راضی ہوجا
    اور مجھے اپنی رضا پر راضی کردے

    اے سمیع، علیم و خبیر رب دلوں کےحال جاننےوالے
    میرےدل کو اپنی طرف موڑ دے

    اے خالق و رازق میرے مالک و مولا
    تو اپنے سوا کسی کی محتاج نہ کرنا

    آمین

    [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں