1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ بنایئے (سابقہ لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 دسمبر 2017۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ت ص ی ا ن خ

    یہ لفظ خصیتان ہے۔ اس کا مطلب ہے دونوں بیضے یا دونوں انڈے

    آسان سا لفظ دے رہا ہوں

    ب م خ ط
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میم ہٹا کر بطخ لکھتے تو شاید ہمارے لیے آسان ہوتا
    ویسے تو خصیتان سے بھی شناسائی پہلی دفعہ ہوئی اور اب مخطب پر دھیان لگا ہوا ہے ہوسکتا ہے یہ لفظ مخاطب سے نکلا ہو ؟
    کوئی آسان سا اشارہ پلیز
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لفظ مطبخ ہے۔ اس کا مطلب باورچی خانہ ہوتا ہے۔
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیجیے آسان سا لفظ

    ت م ق ش
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشقت


    ا ا ن ب ت خ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاید نصحت کرنے والے کی جمع ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم چاندنی ہو‘ پھول ہو‘ نغمہ ہو‘ شعر ہو
    اللہ رے! حسنِ ذوق مرے انتخاب کا
    --------------

    ا ت ہ پ ن خ خ و و
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں نے مشتق پوچھا تھا، جس کے معنی پاکیزگی کے ہیں۔
    مشقت بھی صحیح ہے۔
     
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت ہی آسان ہے "پختونخواہ"

    ح ب ا ا ت ی
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابحیات؟
    احباتی؟
    ----------------------
    ص ا ا ح ل
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لفظ "اباحیت" ہے۔ یہ فرقہ اباحیہ کا عمل یا مذہب کہہ لیں، کہلاتا ہے۔
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی "اصلاح" کرنے کا ارادہ ہے؟
     
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ق ف ت ا ت م ر
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متفقرات


    ا ا ت م ج ف
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے متفرقات کو پوچھا تھا۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معذور

    ا ت ث م م ل
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مفاجات
    مماثلت
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ب ج د و و
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو " دو جواب" ہی ملا ہے۔

    ب ا ی ز ن و
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جگہ کا نام ہے بوزنیا ۔ ۔ ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ب ق ل م ہ
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    :) :)
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مقابلہ شروع ہو گیانئے الفاظ دینے کا
    دو جواب کو اگر الٹا لکھا جائے تو شاید باوجود بنتا ہے جو درست ہے
    --------------
    ب ہ ی ز ن و
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکوں میں ایک نام ہوتا ہے زوہیب ، ہوسکتا ہے کنفرم نہیں اس کا مونث زوہیبن ہو
    جیسے دھوبی کا دھوبن :) :)
    باقی رمضان کا خیال رکھا جائے رات کے وقت نہ صرف تراویح پڑھنی ہوتی ہے بلکہ سحری بھی کرنی ہوتی ہے اس لئے تھوڑے آسان الفاظ دیے جائیں
    اور فی الحال ایک اشارہ وہ بھی آسان سا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ میرے لیے بھی نیا ہے لیکن اس بندر کا نام ہے
    [​IMG]
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بوزنہ بندر کو کہتے ہیں۔

    کہا منصور نے خدا ہوں میں
    ڈارون بولا بوزنہ ہوں میں
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بوزینہ بندر کو ہی کہتے ہیں

    طنز سے یہ بات اگرچہ ہے کہی
    جو کرے انساں تو بوزینہ بھی

    ---------------

    ا ا ت ق ل م
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو کبھی کروایں ملاقات بوزینہ سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ب ر م ن و
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایڈو کیٹ برومن میڈیکل سینٹر امریکہ میں ہے
    اشارہ دیجیے دوسرے لفظ کے لیے پھر بوزینہ سے ملاقات بھی کراتے ہیں
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو مئی ہے ، ب ر م ن و تک امریکہ جانے کا ارادہ ہے
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نومبر میں ابھی پانچ ماہ پڑے ہیں۔

    و ع و ض م
     

اس صفحے کو مشتہر کریں