1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. شہباز
    آف لائن

    شہباز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پولیس کو ‘پلس‘ فرماتے ہیں گھنٹہ گھر جی
     
  2. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیں جناب اس لڑی کو پڑھنے کی غلطی ہم سے بھی ہوگئی
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس غلطی کی سزا آپ کو بھی بھگتنا پڑے گی۔ کیونکہ اس لڑی میں‌آنے کا رستہ ہے پر نکلنے کی کوئی سبیل نہیں۔۔۔۔
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    توبہ اسے مت پڑھیں
    لکھا تو ایسے جیسے بڑی خوفناک بات لکھی ہو
    کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا
    پتا مرا کتنا ٹائم ویسٹ ہوا اس لڑی کو پڑھنے میں
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو لکھا تھا کہ اسے مت پڑھیں مگر آپ کو سمجھ ہی نہیں‌آتی۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں اب بھی کہتا ہوں اسے مت پڑھیں

    اور میں آخری بار کہہ رہا ہوں پھر نہیں کہوں گا۔ :)
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو بتائی آپ نے تجربے کی بات واقعی نکلنے کی کوئی سبیل نہیں۔۔۔۔
     
  8. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی جائے کوئی آئے
    تین دن سے تو آیا کوئی نہیں آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے ؟
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب کہیں مصروف ہونگے فارغ ہوتے ہی آجائیں گے
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اُف توبہ 19 صفحے وہ بھی نکارہ!
    فضولیات کا اس سے بڑا پلندہ بھی کوئی ہوگا کیا؟
     
  11. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے بھی تو بتائیں کیسے نہیں پڑھنا، میں نے پوری لڑی پڑھ لی مگر ایسی کچھ بات نظر نہیں آئی :lol:
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یعنی آپ نے بھی تمام فضولیات پڑھ ڈالیں اُف توبہ ہے
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    توبہ توبہ کرتی چل
    اس لڑی کو پڑھتی چل
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس پلندے کو مزید بھاری کرنے کا شکریہ نادیہ جی :lol:
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی ہاں ہے ایک اس سے بھی بڑا فضولیات کا پلندہ اسے کہتے ہیں
    سوال + جواب = 00
    بس آپ کو
    کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
    میں جانا پڑے گا وہاں آپ کو ملے گا 24 صفحات پر مشتمل فضولیات کا سب سے بڑا پلندہ​
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سموکر صاحب معلومات میں اضافے کا شکریہ
     
  17. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہتے ہیں کہ لمبے بندے کی عقل ٹخنوں میں ہوتی ہے
    اس میں‌تمہارا قصور نہیں ، تم چونکہ گھنٹہ گھر ہو
    اس لیے تم کو ایسا ہی کرنا چاہیے تھا

    منجانب

    مسٹر ٹیلی نار
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لکھا جو تھا کہ “اسے مت پڑھیں“ تو آپ نے کیوں پڑھا؟

    اس سے تو لگتا ہے آپ بھی عقل سے۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  19. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑے بھائی آپ نے پہچان لیا۔۔۔۔ شکریہ
     
  20. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واہ کیا عقل مند لوگ ہیں کس بات پر بحث کر رہے ہیں واہ!
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے بحث کون کر رہا ہے؟ :?

    لیکن مسٹر ٹیلی نار کے جواب سے مجھے لگا جیسے میری بات سے ان کی دل آزاری ہوئی (میں معذرت کرتا ہوں)، سچ میرا ایسا کوئی مقصد نہیں تھا، جیسے آپ نے گھنٹہ گھر جی کو مذاق میں کہا، اُسی طرح میں نے بھی آپ کو مذاق میں۔۔۔۔۔۔۔ شائد مجھے ایسا نہیں‌کرنا چاہیئے تھا۔
     
  22. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    چلیں آپ کو معاف کیا
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ سے کس نے معذرت کی؟
     
  24. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی آپ کو بغیر معذرت کے معافی مل گئی اور کیا چاہئے؟
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌تو پٹھان کی سفارش شامل کر لیجیے
     
  26. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب بچوں کی سفارش تو چل نہیں سکتی :lol:
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب دوستوں کی اسی عقلمندی سے تو یہ لڑی آج اس مقام پر ہے
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اوہو بڑا شوق ہے محترمہ کو حاتم طائی بننے کا :lol:
     
  29. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  30. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اس لاحاصل بحث پر وقت برباد ہوتا دیکھ کے ایک شعر اچانک یاد آ گیا

    المیہ​


    پڑھ لکھ کرافسربنےگامیرالال ماں سوچتی ہوگی​
    بُھوکا بچہ آج ردی میں کتابیں دے گیا​

    :cry:
    یہاں بھی یہ المیہ چل رہا ہے :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں