1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا وہ پاکستان آرہے ہیں لیکن ہمارا خیال تھا وہ ولایت بلائیں گے دعوت میں ۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ایسے ہی ہے لیکن وہ یوکے میں نہیں مڈل ایسٹ میں ہیں
     
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اوروں کی نظر میں ہوتے ہونگے لوگ الگ الگ لیکن ہم اندر والوں کی نظر میں تو سب باہر والے ولایتی ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مڈل ایسٹ والے لوگ بڑے خوش قسمت ہیں
     
  5. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ؟؟
    خوش قسمت تو کہا آپ نے لیکن وجہ نہیں بتائی
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملازمت تو ہر جگہ پر کرنی پڑتی ہے لیکن وہ مکہ شریف اور مدینہ شریف سے دور نہیں ہیں
     
  7. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    نماز پڑھنا یا کوئی دوسرا نیک عمل کرنا اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ، دنیا میں بہت سے ایسے بدنصیب بھی ہوتے ہیں جو مسجد کے ساتھ ہی کسی شاپ پر کام کرتے ہیں اذانیں بھی سنتے ہیں لیکن نماز پڑھنے مسجد میں نہیں آتے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے لیکن کہتے ہیں کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔نیک اور اچھے لوگوں کی مجلس سے فاہدہ حاصل ہوتا ہے اور پھر ایسی مقدس جگہوں کے نزدیک رہتے ہوئے ان کی کشش انکی طرف کھینچ ہی لیتی ہے
     
  9. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    جبکہ ہمارا تجربہ کہتا ہے کہ اگر 40 روزہ حج پروگرام ہو تو آخری کے چار پانچ دن دل بھر سا جاتا ہے اور گھبرانے لگتا ہے ، گھر کی بہت یاد آتی ہے لیکن یہ اور بات ہے کہ واپس گھر آنے کے بعد وہاں جانے کا دوبارہ دل کرتا ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اپنی سوچ ہے لیکن وہاں جا کر تو لوگ چاھتے ہیں کہ واپس ہی نہ آئیں
     
  11. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بات ہے ، محاورہ بھی اس ہی لئے کہا جاتا ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن یہ نہیں پتا کہ محاورہ کے تعلق پاؤں کی انگلیوں سے ہے یا ہاتھ کی
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو ہاتھ کی انگلیوں کی مثال دی گی ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ میری بات سے اتفاق نہ کریں
     
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستان تو جائوں گا لیکن ابهی نہیں کچه ٹائم باقی ہے ابهی
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ جب پاکستان جانے کی تیاری کرتے ہیں تو کچھ زیادہ گھنٹے کام بھی کرتے ہیں تاکہ پاکستان آنا جانا خوش اسلوبی سے انجام پائے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ کی مصروفیت مختلف ہو
     
  15. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان آنے کے لئے کچھ زیادہ گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے لیکن پاکستان سے جانے کے لئے بہت زیادہ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے لیکن پاکستان جا کر زیادہ تر لوگ تو اپنے ذاتی کاموں میں مصروف رہتے ہیں
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لیکن میں پاکستان جا کر صرف آرام کرتا ھوں
    کام کرنے کے لیے ایک سال بہت ھوتا ہے جی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی کام سے مراد ملنا ملانا یا گھر کی کوئی چیز کمزور ہو گی ہو تو اسے دوبارہ تعمیر کرا نا لیکن وہاں جا کر آرام کہاں ملتا ہے ملنے ملانے میں ہی وقت کا پتہ نہیں چلتا گزر جاتا ہے
     
  19. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    سامان سو برس کا لیکن پل بھر کی خبر نہیں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہے لیکن وقت پورا ہونے سے سے کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے
     
  21. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اور کچھ اور کچھ کا ہی تو سارا چکر ہے لیکن انسان سمجھتا ہی نہیں
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن حلال روزی کمانے کے لئے مزدوری کرنی پڑتی ہے
     
  23. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    مزدوری تو ضروری ہے لیکن کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو آفس میں بیٹھے بیٹھے آرام سے بھی کئے جاسکتے ہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آفس میں بھی ایمانداری سے کام کریں تو روزی حلال ہی ہوتی ہے لیکن اس کے لئے تعلیم ضروری ہوتی ہے
     
  25. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عام مزدور کو آفس میں بیٹھ کر کام کرنے والے سے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے لیکن آمدنی اس سے کم ہوتی ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم حاصل کرنے کی وجہ سے ہی لوگ آفس میں جاتے ہیں لیکن ایک مزدور آفس میں بیٹھے ہوئے سے محنت زیادہ اور تنخواہ کم لیتا ہے یہ سچ ہے اور آفس والے کی تنخواہ میں ہر سال اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔
     
  27. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ہی کہی ہوئی بات کو آپ گھما پھرا کر دوبارہ کہہ دیتے ہیں لیکن کوئی نئی بات نہیں لکھتے ۔ ۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیا نئی بات لکھوں یہاں پرتو ان دنوں اندھیرہ چھایا رہتا ہے
     
  29. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ کی نہیں دل کی لکھ دیں کیونکہ دماغ کی بات کہنے کے لئے روشنی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دل کی بات آنکھ بند کر کے بھی کہی جاسکتی ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو ہر وقت یہاں سے بہت دور پاکستان میں رہتا ہے لیکن جسم کو یہاں پر رہنا پڑتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں