1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی گہرا ملال تھا میرے اردگرد

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ملک فرخ ندیم, May 11, 2012.

  1. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی ایک غزل
    آپ سب کی خدمت میں
    -
    -
    -
    کوئی گہرا ملال تھا میرے اردگرد
    شائد تیرا خیال تھا میرے اردگرد
    -
    میں دیکھ دیکھ جسے رو رہا تھا
    شائد ہجر شائد وصال تھا میرے اردگرد
    -
    شمار کر رہا تھا کیا کھویا کیا پایا
    میرا ماضی میرا حال تھا میرے اردگرد
    -
    غموں کی سرد ہوا اس لئے سہہ گیا ہوں
    تیرا عشق میری شال تھا میرے اردگرد
    -
    اک طرف درد تھے اک طرف خوشیاں
    کیا ہی عجب کمال تھا میرے اردگرد
    -
    پھر اب کے بار بھی میں خوش کیوں نہ ہوتا
    تیرے ملن کا حسیں سال تھا میرے اردگرد
    -
    میں اس کی پناہوں میں آ گیا ہوں اب فری
    وہ جس کا پیار بے مثال تھا میرے اردگرد
    -
    مجھے مار ہی نہ ڈالے یہ خوفِ ترکِ تعلق
    میرا حال بھی بے حال تھا میرے اردگرد
    -
    مجھے اندھیرے میں کیسے رکھتے زمانے والے فرخ
    چراغ محبت کا اجال تھا میرے اردگرد
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی گہرا ملال تھا میرے اردگرد

    بہت خوب کلام ہے ۔۔۔داد قبول کیجیے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی گہرا ملال تھا میرے اردگرد

    اور میر طرف سے بھی داد قبول کریں
     
  4. عمران نیازی
    Offline

    عمران نیازی ممبر

    Joined:
    May 24, 2012
    Messages:
    73
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی گہرا ملال تھا میرے اردگرد

    [blink]بہت اعلیٰ ،کیا بات ہے[/blink]
    مجھے مار ہی نہ ڈالے یہ خوفِ ترکِ تعلق
    میرا حال بھی بے حال تھا میرے اردگرد​
     

Share This Page