1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مناجات

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by ٍفیصل شیخ, Jun 1, 2016.

  1. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    صد شکر قلب کو بخشی جو جلاِ
    میرے جذبہِ احساس کو اجاگر کر کے
    ایک زرہ تھا میں خاک میں پنہاں لیکن
    نظر کرم نے تیری آج اس قابل ہے کیا
    میرے انداز اطاعت میں وہ اطوار نہیں
    دن رات بھی کرتا رہو گر تیری ثناء
    لاکھ سجدے کروں خندہ جبیں رکھ کر بھی
    نہ کرسکوں گا تیری عبادت کا حق ادا
    از خود : فیصل شیخ
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    جذبات کا خوبصورت الفاظ میں اظہار فرمایا
    شراکت کے لیے شکریہ فیصل شیخ جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھ سجدے کروں خندہ جبیں رکھ کر بھی
    نہ کرسکوں گا تیری عبادت کا حق ادا
    بے شک۔۔۔۔۔
    بہت عمدہ اور خوبصورت اشتراک۔۔۔۔۔
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
    جذاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب فیصل بھائی ۔ تقبل اللہ
     

Share This Page