1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مناجات

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏1 جون 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    صد شکر قلب کو بخشی جو جلاِ
    میرے جذبہِ احساس کو اجاگر کر کے
    ایک زرہ تھا میں خاک میں پنہاں لیکن
    نظر کرم نے تیری آج اس قابل ہے کیا
    میرے انداز اطاعت میں وہ اطوار نہیں
    دن رات بھی کرتا رہو گر تیری ثناء
    لاکھ سجدے کروں خندہ جبیں رکھ کر بھی
    نہ کرسکوں گا تیری عبادت کا حق ادا
    از خود : فیصل شیخ
     
    نعیم، دُعا، مخلص انسان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    جذبات کا خوبصورت الفاظ میں اظہار فرمایا
    شراکت کے لیے شکریہ فیصل شیخ جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھ سجدے کروں خندہ جبیں رکھ کر بھی
    نہ کرسکوں گا تیری عبادت کا حق ادا
    بے شک۔۔۔۔۔
    بہت عمدہ اور خوبصورت اشتراک۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ٍفیصل شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
    جذاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب فیصل بھائی ۔ تقبل اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں