1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین جی اپنا تعارف دیجئے ۔۔۔ شکریہ

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نور, Sep 13, 2008.

  1. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    چکن کڑاہی کم مرچ نمک تھوڑ تیز پیز کم ٹماٹر زیادہ
     
  2. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    عزیز بھائی اسی طرح تیار کر لیں گے آپ بس آنے کا سوچیں
     
  3. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میری جگہ نعیم صاحب
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ میں بہت ماڑا آدمی ہوں۔ آپ جیسے عظیم لوگوں کی جگہ نہیں لے سکتا۔
    اس لیے مجھے معاف ہی رکھیں :neu:
     
  5. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب ایسی بات نہیں آپ بہت با ذوق بندے ہو
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بازوق ہونے اور چکن کڑاہی کھانے والے میں فرق ہوتا ہے نا عزیز بھائی ۔ :237:
     
  7. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    باذوق خوش خوراک بھی ہوتے ہیں جناب ۔آپ اردولنک کے یوزر ہیں؟
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی جاتا ہوں وہاں۔
    لیکن جب بھی جاتا ہوں آپ پر پابندی لگی ہوتی ہے ۔ :201:
     
  9. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری جان گی انکا مزاق ٹہرا آپ ہنسے کیوں کسی مخصوص نک سے آتے ہیں؟ کسی اور فورم کے ممبر ہیں ؟آپ نےوائلڈ لائف کا سلسلہ شروع کرنا تھا؟
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌نے کرنا تھا ؟
    عزیز بھائی ۔ میں تو 2 بچوں کا باپ ہوں۔
    وہی سلسلہ ابھی تک ختم نہیں ہورہا۔۔۔ نیا سلسلہ کہاں سے شروع کروں گا ؟ :212:

    آپ یہ نیک کام کیوں نہیں کرتے ؟
     
  11. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شروع تو آپ ہی کر دیں آپ کو بھی تو شوق ہے نا؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    :201: :201: :201: :201:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔ اپنے بھائی کو مصیبت میں پھنسا کر اب قہقہے لگا رہے ہیں ؟؟؟

    عثمان بھائی ۔ پلیز آپ ہی وائلڈ لائف کی لڑی شروع کر دو ۔۔ پلیز !!
     
  15. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    نعیم بھائی اب آکر ہی تو آپ کے دماغ کی بتی چلے گی ابھی تو عزیزامین بھائی نے آپ کو پورے فنگشن نہیں دکھلائے :201: اور آپ ابھی سے ڈر گئے :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: عثمان بھائی ۔ مجھ میں اتنے فنکشن دیکھنے کا حوصلہ نہیں ہے
    میں چپ چاپ لڑی بنا دوں گا اور جان چھڑا لوں گا۔ :takar:
     
  17. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطلب لک؟
     
  18. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    :201: عثمان بھائی ۔ مجھ میں اتنے فنکشن دیکھنے کا حوصلہ نہیں ہے
    میں چپ چاپ لڑی بنا دوں گا اور جان چھڑا لوں گا۔ :takar:[/quote:9r3r4f2d]
    نعیم بھائی شرط لگا لو اس بات کی بھی کڑاہی کے ساتھ رائتہ فری کھلاوں گا اگر آپ جان چھڑا کر دیکھا دو تو :hasna:
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    مطبل یہ کہ اب نعیم بھائی کے پیچھے پڑجاو اور ان کو وائیلڈ لایف کا چیف بنا کر ہی دم لو :hasna:
     
  20. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    لک رائتے کے ساتھ تو پلاو ہی اچھا لگتا ہے کیا پلاو بھی بنا رہے ہو؟
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ آپ اب ہماری اردو پر "معاون " بن چکے ہیں۔
    اس لیے اب آپ اپنی لڑی " وایلڈ لائف" والی شروع کریں۔ تاکہ ترقی کا کوئی فائدہ ہو ۔
     
  22. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی قلم میں زیادہ طاقت ہے جناب قدم بڑھاو نعیم صاحب ہم تمہارے ساتھ ہیں
     
  23. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    :201: عثمان بھائی ۔ مجھ میں اتنے فنکشن دیکھنے کا حوصلہ نہیں ہے
    میں چپ چاپ لڑی بنا دوں گا اور جان چھڑا لوں گا۔ :takar:[/quote:3tgw5aal][/quote:3tgw5aal]
    نعیم صاحب یہ الفاظ بھی تو آپ کے ہی ہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں عزیز بھائی ۔ یہ میرے ہی الفاظ ہیں :yes:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں عزیز بھائی ۔ یہ میرے ہی الفاظ ہیں :yes:
     
  26. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جان کیوں چھڑانا چاہتے ہیں؟
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ مجھے وائلڈلائف میں آپ جتنی دلچسپی نہیں ہے :no:
     
  28. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ہم مل کر کام کر یں گے کیا آپ ابھی اردو لنک پر آیں گے؟
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ساتھ اردو لنک پر آ کر میں نے کیا "‌ پابندی "‌لگوانی ہے وہاں ؟ :no:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپکے ساتھ اردو لنک پر آ کر میں نے کیا "‌ پابندی "‌لگوانی ہے وہاں ؟ :no:[/quote:37e8srid]
    یہ کون سی ا بلا ھے جو پابندی لگا دیتی ھے
     

Share This Page