1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین جی اپنا تعارف دیجئے ۔۔۔ شکریہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏13 ستمبر 2008۔

  1. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ساتھ اردو لنک پر آ کر میں نے کیا "‌ پابندی "‌لگوانی ہے وہاں ؟ :no:[/quote:1uuu4v63]
    مطلب آپکو میری دوستی پسند نہیں؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔
    ہم تو آپکو بھائی کہہ چکے ہیں۔ دوستی کیا چیز ہے۔ :hands:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپکے ساتھ اردو لنک پر آ کر میں نے کیا "‌ پابندی "‌لگوانی ہے وہاں ؟ :no:[/quote:14tp2pdb]
    یہ کون سی ا بلا ھے جو پابندی لگا دیتی ھے[/quote:14tp2pdb]
    یہ ابلا نہیں ھے فیملی روم ھے جہاں پر رولز کی پابندی ضروری ھوتی ھے ورنہ پابندی بھی لگتی ھے کسی دن تشریف لا کر تجربہ کر کہ دیکھ لیں
    :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ مجھے بھی اپنے ساتھ " رگڑا " دلوانے کے چکر میں تھے۔

    عثمان بھائی ۔ مجھے وائلڈ لائف پر کچھ معلومات یا لنک دے دیں۔ میں نے عزیز بھائی کے لیے لڑی بنانی ہے :pagal:
     
  5. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ یہ کام کب سر انجام پا رہا ہے؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لنک پر اس وقت کیوں‌نہیں ہیں ؟
    پابندی لگی ہوئی ہے کیا ؟
     
  7. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آیں بات کریں میں بھی آتا ہوں؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کل بات ہو گی ۔ انشاءاللہ
     
  9. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کل بات ہو گی ۔ انشاءاللہ[/quote:ggdsse6r]
    نعیم بھائی سوچ لو کل کو آنے میں کونسی دیر ھے مکر نہ جانا
    :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [
    آپکے ساتھ اردو لنک پر آ کر میں نے کیا "‌ پابندی "‌لگوانی ہے وہاں ؟ :no:[/quote]
    یہ کون سی ا بلا ھے جو پابندی لگا دیتی ھے[/quote]
    یہ ابلا نہیں ھے فیملی روم ھے جہاں پر رولز کی پابندی ضروری ھوتی ھے ورنہ پابندی بھی لگتی ھے کسی دن تشریف لا کر تجربہ کر کہ دیکھ لیں
    :hasna:[/quote]
    میرا مطلب تھ بلا اب کرکٹ کا والا بلا نہ سمجھ لیجیے گا آپ کو چوکے چھکے جو بہت پڑتے ھیں :201: :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کل بات ہو گی ۔ انشاءاللہ[/quote:36cudnil]
    نعیم بھائی سوچ لو کل کو آنے میں کونسی دیر ھے مکر نہ جانا
    :201:[/quote:36cudnil]
    کل کبھی نہیں آتی عثمان بھائی ۔
    اب دیکھیں کہ میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ
    کل بات ہوگی ۔ انشاءاللہ ۔
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یعنی عزیز امین بھائی کو لارے لگائے جا رہے ہیں
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌نہیں عثمان بھائی ۔ ایسی بات نہیں ۔ لارے والی کیا بات ہوئی ؟
    بولا نا کہ کل کر دوں گا انشاءاللہ
     
  15. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کل آگئی جناب
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ آپ بھی بھولے ہیں
    یہ تو " آج " ہے۔ کل ابھی کہاں آئی ؟
    کل تو کل آئے گی نا :201: :201: :201:


    ویسے آپ وائلڈ لائف کے حوالے سے یہ لڑی چیک کریں۔
     
  17. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی مزا حیہ ہے میں یہ فورم چھوڑ کر جا رہا ہوں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لطیفہ ھے پڑھ کے بڑی ہنسی آئی عزیز میاں


    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا عزیز بھائی ۔ جانوروں والی لڑٰ پسند نہیں آئی کیا ؟ :nose: :hasna: :hasna: :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں