1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سارے دریاوں آبشاروں کی ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 4, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سارے دریاوں آبشاروں کی
    حمد فطرت ہے چاند تاروں کی
    اپنی رحمت سے خالق اکبر
    لاج رکھتا ہے بے سہاروں کی
    ہے چمک ساری حکم داور سے
    رات میں دل نشیں نظاروں کی
    حمد فضل خدا کا رستہ ہے
    کاش سمجو زباں اشاروں کی
    حمد کرنے سے ہی بڑھی شوکت
    اہل بیت اور چار یاروں کی
    ساری نکہت ہے قدرت حق سے
    بزم کونین میں بہاروں کی
    راہ حق میں جو مال دیتے ہیں
    خیر ہو ایسے مال داروں کی
    کون سنتا ہے کبریا کے سوا
    درد مندوں کی بے سہاروں کی
    کوئی دیکھے نماز اور تسبیح
    کربلا میں نبی کے پیاروں کی
    روز محشر بلال لاج رہے
    جام وحدت کے بادہ خاروں کی
    -----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page