1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دم کی مچھلی

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 7, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دم کی مچھلی

    اجزاء:مچھلی ایک کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،پسی ہری مرچ دو چائے کے چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،کوئلہ دھواں دینے کے لیے (مصالحہ بنانے کے اجزاء)تلی پیاز ایک کپ،ٹماٹر دو عدد،پیاز دو عدد،ہری مرچ چار عدد،مکھن سو گرام،دہی250گرام،نمک1/2چائے کا چمچ

    ترکیب:پہلے مچھلی پر ادرک لہسن کا پیسٹ،پسی ہری مرچ،پسا گرم مصالحہ،نمک، زیرہ،لیموں کا رس اور پسی اجوائن لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب مصالحہ بنانے کے لیے بلینڈر میں تلی پیاز،ٹماٹر،پیاز،ہری مرچ،دہی اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں،پھر مکھن گرم کر کے اس میں پسا مصالحہ ڈالیں اور بھو ن لیں۔جب یہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دو کپ پانی شامل کر دیں۔دو سے تین اُبال آ جائیں تو اس میں مچھلی شامل کریں اور دس منٹ پکا لیں۔آخر میں چولہا بند کر کے کوئلے کا دھوا ں دیں۔​
     
    ملک بلال likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کی دم تو سنا تھا دم کی مچھلی کا بھی پتا چل گیا :p
     
  3. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    npُدم اور دم میں فرق کا پتہ تو چلا
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page