1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھوک

Discussion in 'گپ شپ' started by شہزادہ, May 26, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    کیوں آج کل مہمان گئے ہو کیا یا بھوک لگنا بند ہو گئی
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    بھوک تو بند نہیں ہو سکتی :angle:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    میری ناک بند ہے
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    جب آپ کو بھوک لگے گی تو کھل جائے گی :warzish:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    بھوک لگی ھے کوئی ناشتہ بنا دے
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    اس کے لےئ سلیمی چوک آنا پڑے گا :bigblink:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    حلوہ پوری ملتی ھے کیا وہاں سے ، بھول لگی ہو تو اور بھی مزہ آتا ھے حلوہ پوری کا
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    جی ہمارے کیفے سے کچھ ہی فاصلے پر حلوہ پوڑی والے کی دکان ہے :237:
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    جبھی آپ صبح صبح ناشتہ حلوہ پوری کا کرتے ھیں،!!!!
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    مجھے پوڑی نہیں اچھی لگتی

    صرف حلوہ ہی کھاتا ہوں بہت اچھا بناتے ہیں :happy:
     
  11. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    اچھا تو آپ بھی حلوہ بہت پسند کرتے ھیں،!!!!
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    کبھی کبھی حیرت ہوتی ھے کہ کچھ لوگوں‌کو ہر وقت بھوک کیوں‌لگی رہتی ھے نام بتاؤں کیا کسی کا:hasna:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ مجھے اس قوت کیوں بھوک لگ رہی ہے
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک




    ہاہاہاہا میریا رباااااااااااااااااااااااااااااا:119::119::119:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    بندے سے غلطی ہوجاتی ہے ایویں ھاسا نہیں بناتے
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    اچھا تو آپ بھی بندے ہی ہیں :143:
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    :119: :119: :119: :119: :119:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    بھوک لگ گئی ناشتہ کر ہی لوں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    یہ کون سا ٹائم ہے ناشتے کا
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    اب تو لنچ ٹائم ھے مگر بھوک نہیں ھے ابھی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    کیوں
    کھانا پکانا مشکل ہے کیا
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    سردی اپنے جوبن پہ ھے اور ہیٹنگ سسٹم خراب ھے گھر برف خانہ بنا ہوا ھے ، رضائی میں سے نکلنے کو دل نہیں چاہ رہا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    فاسٹ فوڈ زندہ باد
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    آرڈر کریں پھر مجھے بہت بھوک لگ رہی ھے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    آرڈر آرڈر -
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    بچھڑا ہوا بھائی بھی ملا تو وہ بھی کنجوس ، میں ہی جا کے پھلکے بنا لیتی ہوں اب باقی سب بھی بھوک بھوک کرنے لگے ھیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    :zuban: -
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    ہارون بھائی اگر آپ کو بھوک لگی ہے تو کھانا کھا لیں اور اپنے کان چھوڑ دیں آپ کی زبان باہر آرہی ہے
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھوک

    مجھے بھوک لگی ہوئی ہے تھوڑی دیر تک کھانا آئے گا گھر سے اتنی دیر تک کوئی ہے تو کھانا بنا کر مجھے بھی دیں اور خود بھی کھائیں :khao:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بھوک

    مجھے بھوک لگی ھے سمجھ نہیں لگتی کیا کھاؤں
     

Share This Page