1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک تازہ غزل

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ًمحمد سعید سعدی, Apr 3, 2018.

  1. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
    یہ طوفان ڈبو سکتا ہے

    گر منزل دھندلا جائے تو
    پھر رستہ بھی کھو سکتا ہے

    یادوں کی اک چادر اوڑھے
    کوئی کیسے سو سکتا ہے

    آج ملا تو پوچھ رہا تھا
    کیا اب بھی کچھ ہو سکتا ہے

    پھول جھڑیں جس کے ہونٹوں سے
    وہ بھی خار چبھو سکتا ہے

    اس دل کی تم وسعت دیکھو
    کیا کیا درد سمو سکتا ہے

    آنسو ایک ندامت والا
    ہر لغزش کو دھو سکتا ہے

    اس نے کن ُ کہنا ہے سعدی
    سوچو کیا کیا ہو سکتا ہے​
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امید کرتے ہیں کہ اسی طرح مستفید ہوتے رہینگے
     
  5. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  6. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور ،پوری کوشش کروں گا ان شاء اللہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

Share This Page