1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک بات

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سجیلا, Mar 26, 2007.

  1. سجیلا
    Offline

    سجیلا ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2007
    Messages:
    110
    Likes Received:
    2
    کوی تہمت لگاے تو ازیت کم نہں ہوتی
    مگر میں جانتی ہوں اس سے ازیت کم نہں ہوتی
    یہ وہ دولت ہے جو دل کی بدولت کم نہں ہوتی
    محبت کرتے رہنے سے محبت کم نہں ہوتی
    محبت بد گمانی کو ہمیشہ ساتھ رکھتی ہے
    مداوا ہو بھی جاے تو شکایت کم نہں ہوتی
    جو باتیں لب پہ آی ہوں وہ باتیں ہو کہ رہتی ہیں
    کبھی انگلی چبانے سے ازیت کم نہں ہوتی
    نکل آتا ہے رستے سے نیا رستہ لیکن
    کسی کے ساتھ ہونے سے مسافت کم نہں ہوتی!
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت خوب سجیلا جی! بہت اچھا کلام ہے۔

    کیا یہ آپ کی ذاتی شاعری ہے؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیارا کلام ہے۔ بالخصوص آخری شعر اپنے مفہوم کی گہرائی کے اعتبار سے بہت ہی اچھا لگا۔ بہت خوب سجیلہ جی۔

    میرا بھی سوال یہی ہے کہ آیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے ؟؟؟
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بہت خوب سجیلہ بہت پیاری غزل ہے
    میں بھی آپ سے یہی پوچھوں گی کہ کیا آپ کی اپنی غزل ہے؟
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سجیلہ جی یہاں آکر جواب تو دے جائیں۔
     

Share This Page