1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔ مختصر افسانہ

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by عبدالباسط احسان, Nov 12, 2012.

  1. عبدالباسط احسان
    Offline

    عبدالباسط احسان ممبر

    Joined:
    Nov 12, 2012
    Messages:
    3
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹ بھر کے کھانا کھانے اور غریب بچے کو دھتکارنے کے بعد، اپنے دوستوں سے دوبارہ مخاطب ہوا۔۔۔

    انقلاب کیسے آئے گا؟ یہ حکومت جائے گی تو کوئ اور اس جیسی آئے گی۔۔۔

    دانتوں میں تیلی پھیرتے سبھی دوستوں نے اثبات میں سر ہلایا۔

    وہ سبھی متفق تھے۔۔

    بچہ پاس کھڑا یہ باتیں سن رہا تھا۔ وہ سمجھنے کی کوشش کررہا تھا کہ آخر انقلاب کسے کہتے ہیں، اس نے اکثر یہاں کھانا کھاتے ہوئے لوگوں سے اس لفظ "انقلاب" کو سنا تھا۔

    کچھ دیر اپنے دماغ پر زور ڈالنے کے بعد اس نے سمجھنے کی کوشش ترک کردی۔۔

    وہ اگلی ٹیبل کی طرف بڑھا کہ شاید بھیک یا کچھ کھانے کو مل جائے۔۔۔ ۔

    ۔

    ۔

    عبدالباسطhttps://www.facebook.com/pages/میری-تحریر-عبدالباسط/318714434815798
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا عبدالباسط بھائی
    بدقسمتی سے ہم ایسی ہی بےحس قوم ہیں
     

Share This Page