1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بار بار اُس کے در پہ جاتا ہوں
    حالت اب اضطراب کی سی ہے
    میں جو بولا، کہا کہ یہ آواز
    اُسی خانہ خراب کی سی ہے
    میر اُن نیم باز آنکھوں میں
    ساری مستی شراب کی سی ہے
    زیرک
     
    عبدالمطلب likes this.
  2. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہم فقیروں سے بے ادائی کیا
    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
    سخت کافر تھا جن نے پہلے میر
    مذہبِ عشق اختیار کیا
    عبدالمطلب
     
    عبدالمطلب likes this.
  3. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نصف شب یہ میکدے کا در یہ محتسب
    ٹوکے کوئی،۔۔۔۔تو بات بنائے نہیں بنے
    سید شہزاد ناصر
     
  4. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کعبے میں خیریت تو ہے سب حضرتِ خمار
    یہ دَیر ہے جناب،۔ یہاں کیسے آئے ہیں
    سید شہزاد ناصر
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آئینوں کا مــــــــــزاج برہم ہے
    عکس اُلٹے دِکھائی دیتے ہیں
    مخلص انسان بھائی
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نکل کے دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ میخانہ
    یہ ٹھکرائے ہوئے انسان خدا جانے کہاں جاتے
    زیرک
     
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی حال ہے ہوا ہے کہ
    واعظا مسجد سے اب جاتے ہیں میخانے کو ہم
    پھینک کر ظرفِ وضو لیتے ہیں پیمانے کو ہم
    سید شہزاد ناصر پاء جی جنی تواڈی صحت اے رب دا ناں جے کدرے سچی مچی میخانے نہ ٹر جانا، پرجائی نے لمیاں پا لینا جے فیر نہ کہنا دسیا نئیں
     
  8. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یار ایہ تے ناسخ نے ایویں ای چول ماری سی ورنہ تو یہ حال ہے
    غالب چھٹی شراب مگر اب بھی کبھی کبھی
    پیتا ہوں روز ابر و شب مہتاب میں
     
    زیرک likes this.
  9. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    میکدے میں ہم ہیں اپنے ہر نفس میں موجِ مے
    اب نہ شیشہ ہے جدا ہم سے،۔، نہ پیمانہ الگ
    سید شہزاد ناصر
     
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو تیرے موسم ہی مجھے راس کم آئے
    اور کچھ میری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
    عبدالمطلب بھائی کے نام
     
  11. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﺠھ ﺳﮯ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎ
    ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﻗﻀﺎ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ؟
    مخلص انسان
     
    مخلص انسان likes this.
  12. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کی رونقیں مرنے لگی ہیں
    تیرا آنا ضروری ہو گیا ہے
    واصف حسین
     
  13. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محسوس ہو رہی ہے مہک سی ہوا کے ساتھ
    لگتا ہے میرے شہر میں آیا ہوا ہے وہ
    ملک بلال
     
    ملک بلال likes this.
  14. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بندے کے قلم ہاتھ میں ہوتا تو غضب تھا
    صد شکر کہ ہے کاتبِ تقدیر کوئ اور
    ایک بھائی :)
     
  15. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  16. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہر پل میرے ساتھ ہنسی کی باتیں
    کرتا ہے وہ شخص روشنی کی باتیں
    پاکستانی55
     
  17. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا هو
    سب گوارہ ہے مجهے ساتھ بس تیرا ہو...
    ھارون رشید
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتھے چلنا اے ؟
     
  19. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں محبت کا جو سفر ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سفر نہیں منزل ہے میرے مطابق
     
  21. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تومحبت کی وہ سواری ہے
    جس میں ہم سب چڑھتےاُترتے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں نہ بنائیں کوئی شعر ماریں
     
  23. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اینے شعر مارے نیں۔کوئی وٹا تے نئیں ماریا
     
  24. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    گر بتو افتدم نظر چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو
    شرح دہم غم تُورا نُکتہ بہ نُکتہ مُو بہ مُو
    از پئے دیدنِ رُخت ہمچو صبا فتادہِ ام
    خانہ بہ خانہ در بہ در کوچہ بہ کوچہ کو بہ کو
    میرود از فراق تُو خونِ دل از دو دیدہِ ام
    دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جو بہ جو
    دور دہان تنگ تُو عارض و عنبریں خطت
    غنچہ بہ غنچہ گُل بہ گُل لالہ بہ لالہ بُو بہ بُو
    ابرو و چشم و خال تو صید نمودہ مرغِ دل
    طبع بہ طبع دل بہ دل مہر بہ مہرخُو بہ خُو
    در دل خویش طاہرہ گشت و ندید جُز تو را
    صفحہ بہ صفحہ لا بہ لا پردہ بہ پردہ تو بہ تو

    اردو ترجمہ
    اگر مجھے تیرے روبرو ہونے اور آمنے سامنے آنے کا موقع ملے تو میں تیرا غم نکتہ بہ نکتہ ہو بہ ہو بیان کروں

    میں تیرے چہرے کے دیدار کے لئے باد صبا کی مانند گھر گھر در در اور کوچہ کوچہ گھومتی ہوں

    تیرے ہجر و فراق میں میری آنکھیں مثل دجلہ دجلہ دریا دریا چشمہ چشمہ نہر نہر خون بہا رہی ہیں

    تیرے تنگ دہن کے دائرے تیرے عارض اور تیرے عنبریں خط کی مثال غنچے گلاب کے پھول اور خوشبو سی ہے

    تیرے ابرو آنکھ اور خال نے مزاج محبت اور خصلت سے میرے مرغ دل کو شکار کر لیا ہے

    طاہرہ نے اپنی کتابِ دل کا ایک ایک صفحہ ایک ایک تہہ ایک ایک پردہ دیکھ لیا لیکن وہاں تیرے نقش کے سوا کچھ اور نہ پایا
    عبدالمطلب
     
  25. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    احساسِ زیست ہے دلِ مضطر لیے ہوئے
    آئینۂ خیال ہے جوہر لیے ہوئے
    بیٹھا ہوا ہوں گوشۂ عزلت میں مطمئن
    رودادِ حسن و عشق کا دفتر لیے
    ہوئے آتا نہیں نظر کہیں منزل کا کچھ نشاں
    کس سمت جا رہا ہے مقدّر لیے ہوئے
    سرمایۂ حیات ہے یہ داغِ آرزو
    کیا چیز ہے مرا دلِ مضطر لیے ہوئے
    اے رازؔ عرفِ عام میں کہلاتی ہے غزل
    تصویرِ زندگی ہے سخنور لیے ہوئے
    واصف حسین
     
    Last edited: May 23, 2016
    پاکستانی55 likes this.
  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت بہت شکریہ
     
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو کہیں ہے اور مگر دل کے آس پاس
    پھرتی ہے کوئی شے نگہِ یار کی طرح

    مخلص انسان
     
  28. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مہربانی کومحبت نہیں کہتے، اے دوست
    آہ اب مجھ سے تری رنجش بیجا بھی نہیں

    بات یہ ہے کہ سکونِ دلِ وحشی کا مقام
    کنجِ زنداں بھی نہیں، وسعتِ صحرا بھی نہیں

    مدّتیں ہوئیں، تِری یاد بھی آئی نہ ہمیں
    اور تمھیں بھول گئے ہوں کبھی، ایسا بھی نہیں
    نظام الدین
     
  29. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
    آسماں پہ چاند پورا تھا ، مگر آدھا لگا ۔ ۔ ۔
    سید شہزاد ناصر بھائی
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
    ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے ۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی
     

Share This Page