1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Mar 17, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Buhut Umda Sister Ji
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  2. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دل نے کہا؟
    کچھ بھی نہیں!
    کچھ دل نے سنا؟
    کچھ بھی نہیں!
    ایسے بھی باتیں ہوتی ہیں؟؟؟؟
    ایسے ہی باتیں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے۔۔۔ہی ۔۔۔باتیں۔۔۔۔ہوتی۔۔۔ہیں
     
  3. Tahir Abbas
    Offline

    Tahir Abbas ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    9
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ خوبصورت اشعار ہیں
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  4. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    از قلم حناشیخ
    دریچے بجتے رہے
    میں نے ہوا سے کہا
    زرا تھم جا
    دریجے سے جب
    چاند جھانکتا ھے
    تب تب میرا
    دل دھڑکتا ھے
    اس چاند کی
    باتیں یاد آتی ھیں
    جس کی روشنی سے
    میری آنکھیں روشن
    ھوجاتی تھیں
    اے ھوا زرا
    تھم جا۔۔۔
    [​IMG]
     
  5. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ان کہی باتیں
    ان جانے جذبے
    ان دیکھ خواب
    پلکوں میں پرو دیتے
    ہیں آنسو
    کچھ ایسا ہی ہوتا ہے
    جب کچی عمر میں
    پیار ہوتا ہے
    از قلم حناشیخ
     
  6. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ہی راستے بھول جائیں
    محبتیں بھولتی نہیں
    کتنی ہی راحتیں مل جائیں
    دکھ بھولتے نہیں
    آز قلم حناشیخ​
     
  7. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو کاغذ پر گر کر
    دکھ تحریر کرتے نہیں
    مجھے کچھ کہنے کہ لیں
    لفظوں کی ضرورت تو نہیں
    پانی پیاس بجھاتا ھے
    اسے رنگ دینے کی ضرورت نہیں
    تم میرے وجود سے منکر ھو یوں ہی سہی
    مجھے بھی اپنےآپ کو منوانے کی ضرورت نہیں
    شاعرہ حناشیخ
    [​IMG]
     
  8. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ رہے تو زندگی میں جاں نا تھی
    مرگے تو پہنے کو کفں نا ملا
    بے کفن لاش کو دوگز زمیں میسر ناتھی
    نا سکون یہاں۔تھا نا وہاں ملا
    از قلم حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ میں ڈوبی ھوئ ماتھے پر شکن
    تیری خوبصورتی میں خلل ڈالتی ھے ۔۔۔
    #حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پیار ہوتا نہیں،زندگی سے جُدا
    یہ ازل سے ابد تک کا ہے سلسلہ
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وجود ِ زن سے پیار کا دعوہ
    پیار کی قدریں ہم نے کھو دی ہیں

    زنیرہ گل
     
  12. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طنز کے بھاری پتھروں سے جان تو میری نہ لو
    بے رخی کے تیروں سے سینہ میرا چلنی ہے

    زنیرہ گل
     
  14. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اے غمِ دل تیری بدولت ہی سہی
    رات جاگے تو نئی صبح کے آثار ملے
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  15. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بات کسی سے کرنا اور دیکھنا میری طرف
    یہ اندازے بےرخی تیری کیا کہنے
    ہس ہس کے جتاتے ہیں لاپروائی اپنی
    تیری اک اک ادا کے کیا کہنے
    اب بھی کہتے ہو مجھ سے محبت نہیں
    یہ تیرا مڑمڑکر مجھے دیکھنا کیا کہنے
    ہم تو سربزم کہتے ہیں تیرے بن مر جائیں گے
    تیرا اس بات پر بالوں کو جھٹکنا واہ کیا کہنے
    بزم لگی تھی دیوانوں کی ہم بھی پاس ہی بیٹھے تھے
    چاند پربات چلی ہم نے تیرا نام لیا سب نے کہا کیا کہنے
    ازقلم حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اصلاح طلب.......

    میری ناکام محبت کی وجہ بھی یہ تھی
    میں نے ان سے بھی حیا کی، تھی محبت جن سے

    زنیرہ گل
     
  17. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اڑا دئیں میں نے سب تتلیاں
    میں تنہا سب اڑ گئیں تتلیاں

    نیند برسوں سے آنکھوں سے روٹھ گی
    کہاں نظر آتی ھیں اب خوابوں میں تتلیاں

    میرا بسیرا تھا جب پھولوں کہ درمیاں
    تب خود ہی اڑ کر جاتی تھیں تتلیاں

    اب کوئ گلدان نہیں میرے کمرے میں
    اب کیا چورانے آئیں گی یہاں تتلیاں

    شب غم شب فراق شب تنہائ ھے حنا
    ایسے بد حال کہ پاس کب آتی ھیں تتلیاں
    شاعرہ ۔حناشیخ
    0ca.jpg
     
  18. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    صنف نازک نا تھی جہاں میں رنگ وبو بھی نا تھی
    نا عہدووفا کی چاہ تھی نا پیار و محبت کا نا م تھا

    از قلم : حناشیخ
    11-050620-the_10_pitfalls_of_dating_a_beautiful_woman (1).jpg
     
    دعا سحر likes this.
  19. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت ،بامعنی اور بالکل فریش خیالات و افکار۔
     
  20. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ،،،
    حوصلہ افزائی کا ،،
     
  21. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میں زندگی کی راہ'پر
    جب چلی
    ایک طرف کانٹے
    تو ایک طرف
    پھولوں میں کانٹے تھے
    میں میں نے چنا
    صراط مستقیم
    (سیدھا راستہ)
    میرے قدموں کے نیچے
    سبزہ تھا ٹھنڈک تھی
    اور سکوں تھا
    مجھ زندگی کی تلاش تھی
    مجھے پناہ ملی تو کہاں ملی
    مجھے تنہایوں میں مزہ ملا
    مجھے روشنیوں سے وحشت ہوئی
    میرے ہاتھ تیرے آگے جوڑے رئے
    میرا ماتھ تیرے آگے ٹکا رہا
    مجھے ندامت نہیں مجھے ندامت نہیں
    میرے اللہ
    مجھے اماں ملےپناہ ملے
    دعاگو: حناشیخ
     
  22. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار پر لگی خاموش تصویر
    جیسی نظرآتی ہے مجھے میری ماں
    بچے بڑے ہوجائیں تو کیوں
    چپ ساد لیتی ہے بوڑھی ماں
    جو کیا کرتی تھی بچوں کے فیصلے
    اب بچوں کے آگے سر جھکا دیتی ہے ماں
    اس کے ماتھے پر سختی وقت کی لکیریں ہیں
    اوراب بھی ہاتھوں کی کتنی نرم ہے میری ماں
    مسکراتی ہے تو جسے کائنات کھل اٹھتی ہے
    کتنی پیاری کتنی مصوم ہے میری پیاری ماں
    شاعرہ:حناشیخ

    depositphot.jpg
     
  23. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کاش غریب کے دل کا کوئ رشتہ نا ھوتا
    کاش کہ امیری غریبی کا فاصلہ نا ھوتا
    کاش جب دل کے یہ رشتہ جوڑتے
    کاش ذات پات کا کوئ چکر نا ھوتا
    کاش غریب کی محبت چکی میں نا پستی
    کاش وہ گھر کا اکلوتا وارث نا ھوتا
    کاش پیٹ کی دوزخ کو بھرتے بوڑھا نا ھوتا
    کاش کہ وہ اپنی پہلی محبت کو بھولا ھوتا
    شاعرہ #حنا_شیخ

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پاکیزہ اور ارفعٰ موضوع،بہت عمدہ اور حسین خیالات ،بہت سادہ و شفاف اسلوبِ بیان۔واہ،سبحان اللہ!!
     
  25. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش ،،،
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ ، آپ بہت اچھا لکھتے ہیں ،، ہم اس انداز بیاں تک تو نہیں پہچ سکھتے ، بس کوشش کرتے ہیں اپنے خیالات کو لفظوں میں ڈھلنے کی ،،
     
  26. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سادگی اور بے ساختگی بجائے خود حسن ہے ، تحریروتقریراور تصنیف و تخلیق سے لے کر اَخلاق و عادات،حرکات وسکنات تک ، وہ جلوہ پیش کرتی ہے کہ دِل سے بے اِختیار کبھی دعا اور کبھی واہ نکلتی ہے۔ مسلسل مشق ، شوق ،لگن ،مطالعہ ، مشاہدہ اور فکروغور نگارشات میں خودبخود رنگ ونور اور رونق بڑھاتاچلاجاتاہے اور بالآخر ان آرٹسٹک کاوشوں کو فن پارۂ عالم کا اعزاز بھی دلاتا ہے ۔لکھتی رہیں ،آگے بڑھتی رہیں، شاباش۔
     
    Last edited: Aug 20, 2018
  27. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،
    انشااللہ ہم پوری کوشش کریں گے ،، چاہے کبھی لفظوں میں ربط آئے یا نہیں ،، کوشش جاری رکھیں گے ، آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ملتی ری تو انشا اللہ پہچان بن جائے گی ،،
    میرے گمنام لفظوں میں کوئی کہانی پوشیدہ ہے
    ابھی وقت لگے گا اس کو مشہور ہونے میں
    تخلیق تخلیق کار کے ہاتھوں کا کرشمہ ہے
    جو سمجھے تو دانا ہےجونا سمجھے تو نادان ہے
    ازقلم حنا شیخ
     
  28. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھولے راستہ
    جو تیری رہگزر کہ تھے
    وہ جو تیرے رستہ تھے
    میرے دل سے گزرتے تھے
    ہاتھ میں پھول تھے
    مگر پاوں میں کانٹے چھبتے تھے
    جو پوچھ میرے ساتھیا
    وادیاں ھیں پیار کی
    دور کے حسیں نظارے تھے
    ھمیں بھی گماں یہ گزرا تھا
    ھمارے قدم زمیں پہ نہیں
    آسماں پہ تھے

    #از قلم حنا شیخ
    Hina sheikh
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کانوں میں
    انکی
    آواز آتی ہے
    دوڑ کے دروازے پر جاتی ہوں
    لیکن ہوتا کوئی نہیں
    بوجھل قدموں سے
    واپس لوٹتی ہوں
    لیکن
    ایک احساس کو لیے
    کہ کوئی ہے
    جس کا انتظار ہے

    زنیرہ گل
     
  30. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page