1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پرسش کے ہے لائق مگر رُول دیا جاتا ہے
    آصف جس دل میں کبھی عشق آباد ہو جائے
    مٹی میں ملا دیتا ہے جو تجھے عزت دیں
    اے عشق ! مری بدعا ہے کہ تو برباد ہو جائے
     
    Last edited: ‏7 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی سکندری تو دیکھیے
    معراج پر جلوہ نما ہے دیکھیے
    ایک پردا ہے درمیان دیکھیے
    ملاقات کی معراج تو دیکھیے
    از قلم ؛حنّاشیخ
    1396020418105369510629344.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی یہ ادا تو دیکھیئے
    رفعت شان مصطفی تو دیکھیئے
    پردہ سا رہ گیا رب و بندے میں
    معراج عبدہُ کی انتہا تو دیکھیئے​
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہے تو بس حقیقی ہے
    جہاں سر جھکے دل کہے
    سُبحان ربّی الاعلٰی ہے
    اللہ اکبرسر اٹھے دل کہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں کیا رکھا بے کار لوگوں کا کھیل ہے
    مجنوں بنے پھرتے ہے یہ دکھاوے کا کھیل
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جس شخص کوبھولنے میں ایک عرصہ لگا
    اس شخص کو چھوڑنے میں اک لمحہ لگا
    آج بھی مجھے وہ شخص پیارا لگا
    جس کا چہرہ زمانے کا ستایا سا لگے
    شاعری : حنّاشیخ
    missed-connection_feature3.jpg
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    عشق نادانی ہوتی ہے کہتے ہیں سارے لوگ
    عشق ندی ڈوب گئے کیسے کیسے پیارے لوگ
    عشق گنجھل سلجھا نہ پر ہمت نہ ہارے لوگ
    عشق نفع بنا نہیں رہ گئے سب خسارے لوگ
    عشق رسوا ئی ہے، ہاتھ ملیں بیچارے لوگ
    عشق مہیب ہوتا رہا ٹوٹ گرے ستارے لوگ
    عشق آسیب نکھٹو ہے آصف سوچ سمجھ لو تم
    عشق نے بیکار کئے ، کیسے کیسے کارے لوگ​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش اک ایسا دن آئے
    ہم دونوں مد مقابل ہوں
    تمھارے ہاتھ میں پھول ہو
    اور میرے ہاتھ میں گن
    تیرا کام تے کر دیواں
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    :D
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    :nc:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وقت پھر کبھی نہیں آئےگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دور رہے کہ مجھے سے سکوں تو تم کو بھی نہیں آیا
    تمھاری ہسی کے پیچھے کتنے آنسوں کو ڈھلتے دیکھا ہے
    حنّاشیخ
    5b.jpg
     
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھتے ہیں محبت کی شاعری میں دکھ کیوں
    کوئی ان کو بتائے محبت میں ہی تو دکھ پلتے ہیں

    از قلم :حنّاشیخ
    Dl.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی اک نام گنگناتا ہے درد آ ہی جاتا ہے
    جب کوئی یونہی مسکراتا ہے درد آہی جاتا ہے
    جب کوئی بیچ راہ میں آصف ہاتھ چھوڑ جاتا ہے
    جب کوئی دل توڑ جاتا ہے درد آہی جاتا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے کہا
    کچھ کہہ دو نا
    پھر دل نے کہا کہ
    کیا میں کہوں
    دل نے کہا کہ
    کچھ بھی کہو
    پھر دل نے کہا
    کہنے کو کیا کچھ باقی ہے؟

    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں ان سنی باتیں ان کہی
    نگائیں زباں بن جاتی ہیں
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کیا ہے عشق کیا ہے درد کیا
    محبت سے عشق پھوٹا اور عشق سے درد

    یہ لفظوں کا کھیل نہیں یہ کھیل ہے جذبوں کا
    پیار محبت سکھ دے تو جاتے دے جائے درد

    سسی پنوں؛ہیررانجھا یہ سب داستان پیار کی
    کیا پایا اس میں جو پایا وہ ہے درد

    گھر کا آنگن مہکتی ہے بٹییاں
    جو دہلیز بیٹھیں کتنے اٹھیں درد

    روشنیوں کے شہر میں کتنے گونجتے ہیں قہقے
    ان قہقوں کے درمیاں کتنے پلتے ہیں درد
    شاعری: حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اف اتنا درد، آصف درد سے آشنا تو سبھی ہو گئے
    لگتا ہے کہ ہم سارے تو عبدالستار ایدھی ہو گئے​
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    درد کی پہچان درد سے پوچھ
    درد دل کی دوا ؛درد سے پوچھ

    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک سفر ہوائی تھا
    ساتھ میرا بھائی تھا
    جب لگا جھٹکا مجھے
    تب لگا دھچکا مجھے
    بادلوں میں جا پہنچے
    لمحے میں کہاں پہنچے
    ساتھ والی کھڑکی سے میں نے جھانک کر دیکھا
    ہوش اڑ گئے میرے
    ہر طرف اداسی تھی
    خامشی کا عالم تھا
    اونچی ان فضاؤں میں
    تنہائی کا ماتم تھا
    سب کچھ بالکل ویسا ہے
    میرے اندر جیسا تھا

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پرندوں کی اڑان کو دیکھو
    تو دنیا میں توازن کرنا سیکھو
    یکجہتی میں محبت کرنا سیکھو
    عشق سے عاجزی کرنا سیکھو
    اللہ سےبن مانگے دینا سیکھو
    سیکھنا ہے محمد سے صداقت سیکھو
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعویٰ جمال کا کبھی گل نے نہیں کیا
    حسُنِ نظر کی بات ہے گل کچھ بھی تو نہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رعنائی گل میں گل کا کمال کیا ہے ؟
    گل کیا جانے کہ گل کا جمال کیا ہے؟
    گل رعنائیوں کی قدرداں تو ہے نظر
    قدر داں نہ ہو تو گل کی ہے کیا قدر
    کارخانہ قدرت کا وہ پرزہ نامعلوم سا
    حسن شناس وہ اک بندہ معصوم سا
    مہ جمالوں نے کچھ رسم ادا نہ کی
    ناز تو کیئے لیکن کبھی وفا نہ کی
    حسن کے نظرانے لیے پر نظر نہ کی
    آصف کسی حسین نے تری قدر نہ کی​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ......... کی دھکڑا سنایا ہے
    بس کر بھائی اور مت رلا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف تیرے لیے ہے میرے پاس اک رومال
    آنسو تیرے ہیں قیمتی بھائی اسے سنبھال
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نے وہ کہ جس کی لے پہاڑوں کو نیر دے
    آصف تری آہ ان چٹانوں کو چیر دے

    (نے ۔ بانسری یا ساز کی درد بھری تان ۔
    نیر ۔ آنسوؤں کو کہتے ہیں)
     
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوکھے پھول کتابوں میں رکھنے سے پہلے
    سوچا تو ہوتا حنّا یادیں موت ہوتی ہیں
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں