1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی وہ ، کبھی میں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by مخلص انسان, May 10, 2016.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی رنجشوں میں گزر گئے
    کبھی وہ خفا ، کبھی میں خفا
    چاہتوں کے موڑ پر
    کبھی وہ رکا ، کبھی میں رکا
    وہی راستے وہی منزلیں
    نا اسے خبر ، نہ مجھے پتا
    بس اپنی اپنی انا میں گم
    کبھی وہ جدا ، کبھی میں جدا
    ( بشکریہ : شاہد لطیف )
     

Share This Page