1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چالاک کون ؟

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Feb 8, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کروڑپتی انڈرورلڈ مافیا باس نے ایک گونگا بہرا اکاونٹنٹ رکھا۔تا کہ وہ مافیا باس کے راز سن نہ سکے اور کسی کو بتا نہ سکے۔ اکاؤنٹنٹ صرف اشاروں کی زبان سمجھتا تھا۔

    اچانک کچھ عرصے بعد مافیا باس کومعلوم ہوا کہ اکاونٹنٹ نے ہیرا پھیری کر کے 10 لاکھ روپے غائب کر دیے ہیں۔ اس نے اپنا وفادار ترجمان بلایا جو کہ “اشاروں کی زبان“ سمجھتا تھا ۔ اور اسے کہا کہ اکاونٹنٹ سےپوچھو اس نے 10 ملین روپے کہاں چھپا کے رکھے ہیں۔
    وفادار ترجمان نے پوچھا تو اکاونٹنٹ نے اشارے سے سمجھایا کہ نہ اس نے 10 ملین چھپائے ہیں اور نہ ہی کہیں رکھے ہیں۔
    وفادار ترجمان نے مافیا باس کو بتایا تو اس نے غصے سے پستول نکال کر اکاونٹنٹ کی کنپٹی پر رکھتے ہوئے ترجمان سے کہا “ اسے کہو اگر اس نے ٹھیک ٹھیک نہ بتایا تو میں اسے گولی مار دوں گا“
    ترجمان نے اکاونٹنٹ کو بتایا کہ رقم کے بارے میں نہ بتانے پر اسکا باس اسے گولی مار دے گا۔
    اکاونٹنٹ کو جان کے لالے پڑ گئے۔ اس نے اشارے سے ترجمان کو بتایا کہ ڈگری کالج کے پیچھے ایک گلی کی نکر پر کافی ہاؤس کے تہہ خانے میں 10 لاکھ روپے چھپا کے رکھے ہیں۔
    باس نے بےتابی سے پوچھا “یہ کیا کہہ رہا ہے“؟
    ترجمان نے دھیمے لہجے میں‌کہا “یہ کہہ رہا ہے کہ مجھے رقم کا کچھ نہیں معلوم،
    البتہ میرا باس گدھے کا بچہ ہے اور اسکو پستول کا ٹریگر تک دبانا بھی نہیں آتا“
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :haha:
     
  3. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    بہت اچھے نعیم بھائی۔۔۔۔مزاہ آگیا۔۔۔ :haha:
     
  4. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    اور وہ سارے روپے نعیم صاحب لے اڑے :91:
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ آپکا تو مجھے پتہ تھا کہ ایسا ہی کچھ بولیں گی۔
    سردار کا لطیفہ لکھوں تو نعیم سردار
    پٹھان کا لکھوں تو نعیم پٹھان
    اب چالاک کا لطیفہ لکھا تو نعیم چالاک

    کل کلاں کو کسی شوہر کا لطیفہ لکھ دیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ :176: :176: :176:
     
    مخلص انسان likes this.
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل مریم جی ۔ سمجھائیں نا نادیہ جی کو
     
  9. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی ٹھکائی کر رہی ہوں۔۔ :152:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں جی۔۔۔۔۔۔۔ ؟
    اوہ اچھا ۔۔ جیلسی فیل کر رہی تھی ۔
    بھئی عورت ذات ہوتی ہی ایسی ہے۔ :soch:
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی بہت خوب نعیم بھائی اس لڑی میں تو آپ چھا گئے ہیں خاص طور پر آخری دونوں لطیفے تو بڑے ہی مزے کے تھے۔۔ :hasna:
     
  12. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو

    میرے تو ہنسی اور خوشی سے آنسو نکل آئے :rona:
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    وہ کیوں جی۔۔۔۔۔۔۔ ؟
    اوہ اچھا ۔۔ جیلسی فیل کر رہی تھی ۔
    بھئی عورت ذات ہوتی ہی ایسی ہے۔ :soch:[/quote:l3pvglqu]
    توبہ ہے۔ آپ سے تو باتوں میں آگے نکلنا ناممکن ہے :takar:
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہت چالاک ہیں نا۔۔ :suno: لڑی کا عنوان اور لطیفہ دیکھو۔۔ :139:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر بھولی بھالی کا ٹائیٹل آپ لے لیں ۔۔ یہ لیں چوسنی :baby:
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر بھولی بھالی کا ٹائیٹل آپ لے لیں ۔۔ یہ لیں چوسنی :baby:[/quote:3bppysum]
    چوسنی اور بھولے بھالے کا ٹائیٹل دونوں اپنے پاس رکھیں۔۔ آپ کو ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ شکریہ۔۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر چالاکو آپ ہوئی نا :237:
     
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو معصوم ہوں۔۔‌ :angle: ‌
     
  19. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو میری باجی کی۔ کتنے لمبے عرصے بعد ایک “چنگی گل“ کی ہے :87:

    مریم جی ۔ میری نہیں‌تو بہنا کی بات کا ہی یقین کر لیں :139:
     
  21. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    پھر کیا باس نے آگے گولی مار دی؟؟؟؟
    پلیز اگلی قسط جلدی شیر کرنا :143:
     
  22. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    مریم بہن بلی نے کتنے چوہے کھانے کے بعد حج کا قصد کیا تھا۔۔۔۔۔۔

    معصومیت کا دعوی ؟؟؟؟
     
  23. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سیف جی۔۔ آپ کو میں اس لئے کچھ نہیں‌کہہ سکتی کہ۔۔ سیف میرے پاپا کا نام ہے۔۔ :135:
     
  24. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    نو کمنٹس۔۔
     
  25. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    برا نہ منائیں مریم! میں آپ کو معصوم ہی سمجھتا ہوں، یہ تو ازراہ تفنن لکھ دیا تھا۔ طنز و مزاح کی لڑی ہے نہ!
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے معلوم ہے۔۔ میں نے برا کب منایا؟؟ دیکھیں ہنستے ہوئے مکا دیا آپ کو۔۔ :139:
     
  27. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ایک مُکا اور دو۔۔۔خوب زور سے دو۔۔ :haha:
     
  28. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں میری لڑائی کروانی ہے۔۔ :zuban:
     
  29. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ارے یہ کچھ نہیں‌بولے گیں بہت معصوم سے ہیں۔۔ اور ویسے بھی میں ہوں نہ ۔۔۔کوئی کچھ بول کر تو دکھائے۔۔۔
     
  30. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آرام سے۔۔ آرام سے۔۔ میں خود بھی نمٹ سکتی ہوں۔۔ :horse: ۔۔ اپنا خیال رکھنا جانتی ہوں۔۔ لیکن میں کیوں سیف کے زور سے مکا ماروں؟؟ آپ خود مار لو۔۔
     

Share This Page