1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زاہرا, Dec 2, 2007.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :car:
     
  2. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a165: :201:
     
  3. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :201: :201: :201:
    بہت عمدہ ۔ زبردست۔
    رہائی مبارک ہو :dilphool:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل خانے میں برسہا برس گذارنے کے بعد ایک پاگل کو اسکے اطمینان بخش رویے کے باعث‌ اسے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لیکن اس سے پہلے میڈیکل آفیسر نے اس پاگل کو اپنے آفس بلایا اور بتایا کہ میڈیکل بورڈ اسے گھر بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کیا تم بتانا پسند کرو گے کہ گھر واپس جا کر تم زندگی کیسے گذارو گے ؟
    " ڈاکٹر صاحب " پاگل نے سنجیدگی سے بولنا شروع کیا " مجھے اپنی نارمل زندگی میں جانے کی بہت خوشی ہوگی ۔ میں کوشش کروں‌گا کہ سابقہ غلطیوں سے درگذر کروں۔ دراصل میں ایٹمی سائنسدان تھا اور بہت زیادہ کیمیائی اور ایٹمی ہتھیار بنانے کی وجہ سے اور دن رات اسی کام میں‌لگا رہنے کی وجہ سے میں‌پاگل خانے پہنچا تھا۔ لیکن اب میں واپس جا کر پریکٹیکل ہتھیار بنانے کی بجائے صرف تھیوری پر کام کروں گا۔ مجھے امید ہے اس سے مجھ پر ذہنی دباؤ کافی کم ہوگا۔

    " ویری گڈ " ڈاکٹر نے ستائش آمیز لہجے میں کہا۔
    اور پاگل نے بات جاری رکھی
    " اگر تھیوری ورک سے بھی مجھے کچھ کوفت محسوس ہوئی تو پھر میں ایٹامک سائنسز میں پروفیسر شپ شروع کردوں گا۔ امید ہے کہ اس سے میرے ضمیر کو بھی اطمینان ملے گا کیونکہ میں اپنے وطن کے لیے سائنسدانوں کی پوری نسل تیار کر سکوں‌گا۔"
    " بہت شاندار آئیڈیا ہے " ڈاکٹر بہت ہی خوش ہو رہا تھا۔
    " اگر کسی وجہ سے اوپر والے تینوں آپشنز میں سے کسی پر بھی کام نہ کر سکا ۔ تو پھر میں گھر بیٹھ کر اپنی زندگی کے تجربے پر کتاب لکھوں گا۔ مجھے امید ہے کہ میرے ملک اور آئندہ نسلوں کے لیے ایٹامک سائنسز کی دنیا میں ایک عظیم خزانہ ثابت ہوگی۔

    " واؤ۔ ایکسلینٹ ۔ ہمارے وطن کو واقعی ایسے انٹیلیکچوئیلز کی بہت ضرورت ہے" ڈاکٹر اٹھ کر پاگل کو عزت و احترام سے گلے لگانے کے لیے آگے بڑھا ہی تھا کہ پاگل نے اسی وقت ایک اور جملہ بولا

    " اور ڈاکٹر صاحب ! اگر اوپر والے سارے راستوں میں سے کوئی بھی راستہ اختیار نہ کرسکا تو پھر میں واپس ریلوے سٹیشن پر پان سگریٹ والا کھوکھا دوبارہ شروع کردوں گا۔"
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    :201: زبردست :201: :a180: :a165: :201:
     
  7. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12:
    :84: :84: :84: :201: :201: :201: :84: :84: :84:
     
  8. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    :hasna: :hasna: :hasna: واہ کیا سائنسدان ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  10. مانوس اجنبی
    Offline

    مانوس اجنبی ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2008
    Messages:
    117
    Likes Received:
    0
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا اہ اہا ہا ہا
     
  11. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :a165: :201:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وزیر صاحب نے پاگل خانے کے دورے کے دوران ڈائریکٹر سے پوچھا
    “آپ کیسے چیک کرتے ہیں کہ آدمی پاگل ہے یا نہیں؟”۔

    ڈائریکٹر : “ہم آدمی کو پانی سے بھرے باتھ ٹب میں بٹھا کر اسے ایک چمچ، ایک کپ اور ایک بالٹی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ٹب میں سے پانی نکال کر اسے خالی کر دو”۔

    وزیر صاحب : “اوہ میں سمجھا، ایک نارمل آدمی تو بالٹی استعمال کرے گا کیونکہ بالٹی ، چمچے اور کپ سے بڑی ہے”۔

    ڈائریکٹر : “ایسی بات نہیں، ایک نارمل آدمی ٹب کے نکاس کے آگے لگا ڈھکنا ہٹا دے گا ۔
    آپ بتائیں ، کیوں نہ آپ کیلئے کھڑکی کیساتھ والے بیڈ کا بندوبست کیا جائے”۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لطیفہ ھے
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :dilphool:
     
  15. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :201: :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔ منور بھائی ۔ :hasna:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل خانے کے ڈاکٹر نے صحت یاب ہوئے پاگل سے کہا

    “مبارک ہو تم ٹھیک ہو گئے ہو ۔ اب تم باہر جا کر ایک نارمل زندگی گذار سکتے ہو“

    “ کیا فائدہ ایسے ٹھیک ہونے کا “ صحت یاب ہونے والا پاگل افسوس بھرے لہجے میں بولا

    “اس سے پہلے اچھا بھلا فرانس کا صدر تھا “
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیادتی ہوئی بے چارے کیساتھ :201: :201:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیوں اسے کسی اور ملک کا صدر ھوناچاھیے تھا کیا :soch:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی صدارت چھن گئی ہے آپ کو مذاق سوجھ رہے ہیں :neu:
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    :201: :a165: :201:
    مزیدار لطیفہ ہے۔
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اگر وہ کہتا کہ اس سے بھلا تو میں پاکستان کا صدر تھا تو بات بھی تھی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔

    ’’میں اپنے بیٹے کی عادت سے سخت پریشان ہوں ۔ وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے ‘‘

    ’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ‘‘۔ ماہر نفسیات نے کہا ۔ بڑے ہوکر اس کی عادت خود بخود چھوٹ جائے گی ۔ اسے کچھ دن تک مزید برداشت کر لیجئے ‘‘۔

    ماں نے کہا۔ ’’جناب کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہوجائے گی ‘‘ ۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماہر نفسیات کے لئے خوشخبری اسے دو مریض‌ مل جائیں گے :201: :201: :201:
     
  25. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    :201: اچھا لطیفہ ہے۔ :201:

    ہارون بھائی کا آئیڈیا بھی درست ہے :hasna:
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :hasna: :hasna:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لطیفہ تھا یہ بھی کیا
     
  28. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل خانے میں دو دوست بیٹھے تھے۔ ایک دوسرے سے بچپن کے واقعات شئیر کررہے تھے۔
    ایک پاگل بولا : یار جب میں 4 سال کا تھا ۔ ایک دن سڑک پر کھیل رہا تھا۔ اچانک ایک ٹرک آیا اور اس نے مجھے ٹکر ماری "
    دوسرے پاگل :" اوہ یار ۔ یہ تو بڑا خطرناک حادثہ تھا۔ اچھا یہ بتاؤ ۔ تم اس حادثے میں مر گئے تھے یا بچ گئے"
    پہلا پاگل : " یار مجھے کیا پتہ ۔ مجھے ساری باتیں یاد نہیں۔ میں تو اس وقت 4 سال کا بچہ تھا "
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     

Share This Page