1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگلے بندے کا اندازہ کر کے

    پنسل اور چاک میں کیا فرق ہے۔
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شیشے کے ذریعے کوئی منعکس کردے

    بادلوں کا محبوب سے کیا رشتہ ہے؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو چھتری کا آگ سے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہنتے ہوئے آنسو کیوں نکلتے ہیں ؟
     
    غوری likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس ڈر سے کہ ہنسانے والا اوجھل نہ ہوجائے

    آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کس طرح ممکن ہے؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ای


    گدھے کے سینگ کیسے غائب ہوئے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کمہار کی وجہ سے۔۔۔۔

    راج کمہار کیوں نہیں لکھا جاتا؟
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر راج کمہار لکھا جائے تو لوگ سمجھیں گے یہ برتن بناتا ہے
    کپور کا عام اردو میں کیا مطلب ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو " پنجابی " میں ہوتا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپکا "من بھاتا کھاجا" کیا ہے ؟
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زردہ چاول اگر اچھے بنے ہوئے ہوں

    چاولوں کا شادی سے کیا تعلق ہے؟
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی جو ڈوئی اور چمٹے کا ہے

    چمٹا کس کام آتا ہے
     
    Last edited: Jan 22, 2014
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لسی بنانے والی مداہنی کس کس کام آتی ہے؟
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لسی مکھن بنانے اور کبھی کبھی بقول ھارون بھائی صاحب کے مداہنی تھراپی کے کام بھی آتی ہے
    سردار جی یعنی سکھ جی اپنے نام کے ساتھ سنگھ رکھتے ہیں کیا اس کا تعلق سینگوں سے ہے یا نہیں ؟؟؟
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی دوسرے سنگھوں کی بُو سونگھنے سے

    سنگھ اور سکھ میں کیا فرق ہے
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے سر پر پگڑی ہو (جیسے حرف گ) وہ سنگھ ہے باقی دوسرے

    سکھوں اور پٹھانوں میں کچھ ا مشترک ہے؟
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ دماغ مشترک ہے دونوں میں

    اگر دماغ مشترک ہے تو درمیان میں پنجابی کیا کر رہے ہیں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نظر رکھنے والا بھی ہونا چاہیے۔۔۔

    دور کی چیزیں چھوٹی کیوں لگتی ہیں؟
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ دور ہوتی ہیں اس لئے

    جمعہ کے بعد ہفتہ کیوں آ جاتا ہے جمعرات کیوں نہیں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دیہاڑی لگانی ہوتی ہے


    فقیر جمعرات کو ہی کیوں آتے ہیں
     
    غوری likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ جمعرات کے دن آدھی چھٹی ہوتی ہے
    آدمی اور بندہ میں کیا فرق ہے اور کیوں فرق ہے؟؟؟
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی جو ہاں جی اور آہو میں ہے


    دست شناسی کیسے ہوتی ہے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ کے بل کھڑے ہو کر
    روتی عورت کو چپ کرانا آسان ہے یا بھاگتی گھوڑی کے اوپر سے چھلانگ لگانا
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چھلانگ لگانے کے بعد عورت روتی ہی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اونٹ ریگستان میں کیوں خوش ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ وہ ریت میں الٹی پلٹی مار سکے
    ہاتھی اور اونٹ کی کشتی میں کون جیتے
     
    Last edited: Jan 22, 2014
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کشتی بلامقابلہ رہے گی کیونکہ اونٹ ریگستان میں کھیلنے کا کہے گا اور ہاتھی نہیں مانے گا

    دریائی گھوڑا پانی میں شیر کیوں ہوجاتا ہے؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھوتنی کا جو ہوا


    بھوت کا رنگ کیا ہوتا ہے
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نظر آجائے تو چٹا ورنہ کالا

    کالے رنگ کو نظر کیوں نہیں لگتی؟
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے وہ اندھیرے میں نظر نہیں آتا
    مولانا حضرات حلوہ زیادہ کیوں کھاتے ہیں
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی دنیا حلوے کے گرد ہی گھومتی ہے

    پیزا مل جائے کسی مولوی کو تو کیا ہو؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر بھی حلوہ ڈال دیں گے

    حلوہ گرم اچھا یا ٹھنڈہ
     
    غوری likes this.
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں صوروتوں میں ہی اچھا لگتاہے

    اچھی صورت کی کیا پہچان ہے؟
     

Share This Page