1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طیبہ کی طرف احباب چلے پھر یاد مدینہ آئی ہے ۔۔ بے ہوش محبوب نگری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 7, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ کی طرف احباب چلے پھر یاد مدینہ آئی ہے
    پھر گنبد خضرا کی سبزی آنکھوں میں مری لہرائی ہے


    اے قافلے والو شام و سحر مسعود ہو یہ طیبہ کا سفر
    پہنچا دو وہاں تک یہ بھی خبر پھر دید کی حسرت چھائی ہے


    یاد آتی ہے رہ رہ کر وہ فضا وہ داخلہ باب رحمت کا
    دن رات یہاں محسوس ہوا حضرت کی سواری آئی ہے


    اللہ رے روضے کا عالم افلاک کا سر ہے اس جا خم
    ہے عرش بھی جس کے زیرِ قدم اس نور کی یہ چھانی ہے


    آقائے دو عالمﷺ کا مسکن قرباں ہیں جس پر جان و تن
    فردوس نے یہ نزہت یہ پھبن صدقے میں اسی کے پائی ہے


    کس طرح کہے دکھڑا سارا ہے مہر بلب غم کا مارا
    سرکارﷺ پہ روشن ہے سب کچھ جو دل کی مرے گہرائی ہے


    مانا کہ وہ غرقِ عصیاں تھا بے ہوشؔ پہ فضل یزداں تھا
    محبوبِ خدا کا ثنا خواں تھا یہ بات خدا کو بھائی ہے
    ٭٭
    بے ہوش محبوب نگری ۔۔۔ (ہوشِ نعتﷺ )
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ کی طرف احباب چلے پھر یاد مدینہ آئی ہے
    پھر گنبد خضرا کی سبزی آنکھوں میں مری لہرائی ہے
     
  5. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    عمدہ کلام
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان likes this.
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد likes this.

Share This Page