1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیدنا اویس القرنی رحمہ اللہ

Discussion in 'عظیم بندگانِ الہی' started by زنیرہ عقیل, Mar 17, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

    «ان خیر التابعین رجل یقال له اویس، وله والدة، وکان به بیاض، فمروه فلیستغفرلکم»

    تابعین میں سے بہترین انسان وہ شخص ہے جسے اویس کہتے ہیں، اس کی والدہ (زندہ) ہے اور اس (کے جسم) میں سفیدی ہے۔ اس سے کہو کہ تمہارے لئے دعا کرے۔

    (صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابۃ، باب من فضائل اویس القرنی ح۲۵۴۲ و تقریم دارالسلام: ۶۴۹۱)
     

Share This Page