1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی قسمت کا حال پوچھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by جی ایم علوی, Sep 7, 2008.

  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    میں نجومی تو نہیں ہوں لیکن آپ بتا دیں میری قسمت :yes:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ بہت حساس ھو زندگی میں دکھ کا زمانہ گزار چکے ھیں اگے اب بس خوشیاں ھی خوشیاں ھیں
     
  3. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور شائید آپ کی سوچ کے صدقے آپ کے الفاظ سچ ہو جائیں، آمین
    :dilphool:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں نے سچے دل سے جناب بتایا ھے اسے مزاق میں مت لیں
     
  5. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اللہ جانتا ہے میں نے بھی بہت سچے دل سے وہ الفاظ لکھے ہیں
    :dilphool:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بنگالی بابا آتے کس وقت ھیں
     
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ایسے لوگوں کا بھلا کوئی وقت بھی ہوتا ہے :pagal:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا چھا وہ کہتے ھیں‌ناں کہ وہ کیا ھے جو پوچھ کہ نہیں‌آتی مجھے محاورہ یاد نہیں‌آرھا :soch: :soch: :soch:
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جی جی وہ ہی :yes:

    (ویسے عامل بنگالی صاحب بھی باتیں مذاق ہی میں‌کہتے ہیں، کہیں کسی دعوے پر سنجیدہ نہ ہو جانا :suno: )
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بے فکر رھیں
     
  11. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ ہوئی نا بات :dilphool:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ نے کیا پوچھا بنگالی بابا سے اپنی قسمت کا حال
     
  13. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    کبھی نہیں، وہ میرے سے پہلے کے ممبر ہیں۔ لیکن بہت عرصہ غائب رہے۔ ابھی رمضان میں کچھ دنوں کےلئے آتے تھے۔ اس لئے میں ان کے دست۔ شفقت سے بچا ہوا ہوں :yes:
    :dilphool:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چلیں کل پوچھتے ھیں ان کا حال بھی
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ ٹھیک ہے کل ان کی خبر بھی لے لیتے ہیں
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خبر لیتے نہ کہیں اس سے پہلے کہ انھیں‌خبر ھو جائے
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ ان کی ہی لڑی ہے، اب انھوں نے جو تیر مارنا ہوا مار لیں گے۔ ہم نے تو جو لکھنا تھا لکھ دیا ہے ۔
    :dilphool:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ٹھیک ھے لوگ جب لڑیاں بنا کر غائب ھو جاتے ھیں‌تو بعد میں‌آنے والے کیا کریں وھاں اب گپ شپ ھی لگائیں گے
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اب انھوں نے آکر کہنا ہے کہ میں غائب تو نہیں تھا بلکہ چلہ کاٹنے گیا ہوا تھا :hasna:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھاھا
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہی ہی
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہو ہو

    ویری فنی :201:
     
  23. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0

    آو آو بسم اللہ میری خبر لیں

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ قسمت کے احوال دل سے نہیں علم نجوم کے زائچوں سے

    معلوم ہوتے ہیں۔

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  24. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    دل تو پاگل ہے

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  25. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    ہم تو 87 برس پہلے کے آئے ہوئے ہیں

    البتہ اعتکاف چلہ اور عید کے بعد کل آیا ہوں
     
  26. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    بہت خوب میرا سیکرٹری ذرا چھٹی پر ہے روزانہ جوااب دینا مشکل ہے ۔

    چلیں آپ نجومیوں کو حال بتا چکے ہیں تو ایک عامل کو بھی بتا دیں۔

    آپ یہ بتائیں کہ عامل بنگالی آپ کے ساتھ کیا کرے گا

    :hathora: یا :boxing: یا :dilphool: :no:
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    عامل بنگالی بھی رنگین مزاج لگتا ہے۔ سارے پیغام خوشی کے ہی اقتباس کیئے ہیں :hasna:
    خوشی اب بھگتو، مجھے تو کچھ کہا نہیں۔ :hasna:
    :dilphool:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بنگالی بابا کا تو پتہ نہیں‌میں‌آپ کے ساتھ کیا کروں گی اس کی مثال حاضر خدمت ھے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :201:
    آپ نے تھک جانا ہے
    :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    آپ نے تھک جانا ہے
    :dilphool:[/quote:vcale9mz]

    اور بنگالی کا ککھ نہیں جانا :201:
     

Share This Page