1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی قسمت کا حال پوچھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جی ایم علوی, ‏7 ستمبر 2008۔

  1. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کے تمام صارفین کو

    محترم عامل بنگالی کی جانب سے السلام علیکم

    اب آپ پریشان نہ ہوں اس لیے کہ آپ کی پریشانیوں

    کا واحد حل صرف اور صرف محترم عامل بنگالی ہیں۔
     
  2. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    :salam:
    جناب عامل بنگالی صاحب ۔۔۔۔ میں‌بہت سالوں سے کسی ایسے عامل کی تلاش میں تھا جو میرے کچھ سوالوں کا جواب دے سکے۔۔
    1- میں کب دنیا کا امیر تریں آدمی بنوں‌گا؟
    2-میری کب شادی ہو گی؟
    برائے مہربانی ان سوالوں کا جلدی سے جواب دیں۔
    :horse:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک سوال مجھے بھی پریشان کِئے ہُوئے ہے۔

    عامل بنگالی جی! کیا ہم "ہماری اُردو" کو پہلے کی طرح گھر کا ماحول دے پائیں گے؟ :soch:
     
  4. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب عتیق الرحمن صاحب
    السلام علیکم

    بیٹا بہت اچھے ساری دنیا 2 جمع 2 کے چکر میں ہے

    اگرچہ ایسے حساب کتاب میں MATH کی نہیں بلکہ آپ کے والد، والدہ ،تاریخ پیدائش ،جائے پیدائش تعلیم ،عمر اور دلچسپیوں کے بارے میں معلومات لینی ہوتی ہیں بہر حال عامل بنگالی ان چیزیوں کا محتاج نہیں۔

    تمھارا پہلا سوال تھا کہ میں دنیا کا امیر ترین آدمی کب بنوں گا

    بیٹا فی الحال 5 سال غربت کا دور دورہ رہے گا اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو عادت ہو جائے گی۔

    رہ گئی امیر ہونے کی خواہش تو یاد رہے کہ حساب پڑھنے والا رقم گن سکتا ہے مالک نہیں بن سکتا

    تمھارا دوسرا سوال تھا کہ میری شادی کب ہو گی ۔

    گنجے لوگوں کو جلدی رشتے نہیں ملتے پہلے اچھا سا شیمپو استعمال کرو۔ ریاضی سے دور رہو گے تو دل کی مراد پاؤگے۔

    یہ وظیفہ کرو برکت ہو گی۔

    ہو جو اس کا اہل ملتی ہے اس کو اہلیہ
    ہر ایک کی قسمت میں منے کی ماں کہاں
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عامل بنگالی؟؟ :212: ۔۔ میرے ڈرنے کی وجہ بتائیں۔۔ :172:
     
  6. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم بیٹا عامل بنگالی سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

    آپ کھل کر بنائیں :suno: کس سے ڈر لگتا ہے

    اس کی ایسی کی تیسی :hathora:

    عا مل بنگالی ہماری اردو کو تمام جراثیموں سے پاک کر دے گا
     
  7. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جناب عتیق الرحمن صاحب
    السلام علیکم

    بیٹا بہت اچھے ساری دنیا 2 جمع 2 کے چکر میں ہے

    اگرچہ ایسے حساب کتاب میں MATH کی نہیں بلکہ آپ کے والد، والدہ ،تاریخ پیدائش ،جائے پیدائش تعلیم ،عمر اور دلچسپیوں کے بارے میں معلومات لینی ہوتی ہیں بہر حال عامل بنگالی ان چیزیوں کا محتاج نہیں۔

    تمھارا پہلا سوال تھا کہ میں دنیا کا امیر ترین آدمی کب بنوں گا

    بیٹا فی الحال 5 سال غربت کا دور دورہ رہے گا اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو عادت ہو جائے گی۔

    رہ گئی امیر ہونے کی خواہش تو یاد رہے کہ حساب پڑھنے والا رقم گن سکتا ہے مالک نہیں بن سکتا

    تمھارا دوسرا سوال تھا کہ میری شادی کب ہو گی ۔

    گنجے لوگوں کو جلدی رشتے نہیں ملتے پہلے اچھا سا شیمپو استعمال کرو۔ ریاضی سے دور رہو گے تو دل کی مراد پاؤگے۔

    یہ وظیفہ کرو برکت ہو گی۔

    ہو جو اس کا اہل ملتی ہے اس کو اہلیہ
    ہر ایک کی قسمت میں منے کی ماں کہاں[/quote:30eru2vd]

    جناب عامل بنگالی صاحب علم غیب تو صرف خدا کے پاس ہے یا پھر اس نے اپنے انبیاء میں سے جس کو بھی دیا ہو، تو آپ بتائیں کہ علم غیب کی باتیں کیسے کرتے ہیں؟ رہی بات دعا تعویذ کی تو اسماء الہیہ، قرآنی آیات اور ماثور دعاؤں میں تاثیر پائی جاتی ہے اور اس بات سے تو کسی کو انکار نہیں ہے، لیکن آپ بتائیں کہ آپ کیا جانتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟
     
  8. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے یعنی کب؟ اور کیا عامل بنگالی کے پاس اسکی کوئی راہ حل ہو سکتی ہے؟!! :soch:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا معلوم، کہتے ہیں دیواروں سے بھی مشورہ کر لینا چاہیئے۔ :suno:

    (سنجیدہ مت ہوں، سب جانتے ہیں کہ گپ شپ میں مذاق ہی چلتا ہے۔)
     
  10. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ڈاکٹر صاحبہ میرا تو خیال ہے کہ یہ سب گپ شپ اور ہنسی مذاق ہی میں ہو رہا ہے لیکن آپ تو کچھ کچھ سنجیدہ لگ رہی ہیں؟
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عامل بنگالی جی۔ آپ کا بنگال سے کیا رشتہ ہے؟
    اور اگر میں آپ سے بنگالی میں بات کروں تو کیا جواب دیں گے؟
     
  12. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب عامل بنگالی صاحب علم غیب تو صرف خدا کے پاس ہے یا پھر اس نے اپنے انبیاء میں سے جس کو بھی دیا ہو، تو آپ بتائیں کہ علم غیب کی باتیں کیسے کرتے ہیں؟ رہی بات دعا تعویذ کی تو اسماء الہیہ، قرآنی آیات اور ماثور دعاؤں میں تاثیر پائی جاتی ہے اور اس بات سے تو کسی کو انکار نہیں ہے، لیکن آپ بتائیں کہ آپ کیا جانتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟[/quote]

    محترمہ ڈاٹکر صاحبہ

    السلام علیکم

    عالم الغیب تو اللہ ہی ہے ۔لیکن جب کوئی پیٹ درد کا مریض ڈاکٹر کے پاس آتا ہے تو وہ اپینڈس کا

    کا درد بتا کر اسے چیر پھاڑ دیتے ہیں ۔ اور اپنی دھاڑی لگا لیتے ہیں ۔آپ اسے پروفیشنل جیلسی

    نہ سمجھیں۔اگر ایسے مریضوں کو عامل بنگالی کو refer کر دیں۔ تو ان شاءاللہ یا مرض نہیں یا۔۔۔۔۔

    یہ ہمارا خاندانی پیشہ ہے۔

    آپ گبھرائیں نہیں لوگوں کو اپنے مسائل بتانے دیں ۔ :mashallah:
     
  13. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ نور نور

    آپ بات کر کے تو دیکھں :yes: ہم دلوں کی جانتے ہیں آپ بنگال کی پوچھتیں ہیں۔
     
  14. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    السلام علیکم

    بیٹا کیا حال ہے تم دیکھوں کہ اس کی رونقیں بحال ہو نگی۔ بس آپ لوگوں کو عامل بنگالی سے متعارف کروائیں۔
     
  15. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    جناب عتیق الرحمن صاحب
    السلام علیکم

    بیٹا بہت اچھے ساری دنیا 2 جمع 2 کے چکر میں ہے

    اگرچہ ایسے حساب کتاب میں MATH کی نہیں بلکہ آپ کے والد، والدہ ،تاریخ پیدائش ،جائے پیدائش تعلیم ،عمر اور دلچسپیوں کے بارے میں معلومات لینی ہوتی ہیں بہر حال عامل بنگالی ان چیزیوں کا محتاج نہیں۔

    تمھارا پہلا سوال تھا کہ میں دنیا کا امیر ترین آدمی کب بنوں گا

    بیٹا فی الحال 5 سال غربت کا دور دورہ رہے گا اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو عادت ہو جائے گی۔

    رہ گئی امیر ہونے کی خواہش تو یاد رہے کہ حساب پڑھنے والا رقم گن سکتا ہے مالک نہیں بن سکتا

    تمھارا دوسرا سوال تھا کہ میری شادی کب ہو گی ۔

    گنجے لوگوں کو جلدی رشتے نہیں ملتے پہلے اچھا سا شیمپو استعمال کرو۔ ریاضی سے دور رہو گے تو دل کی مراد پاؤگے۔

    یہ وظیفہ کرو برکت ہو گی۔

    ہو جو اس کا اہل ملتی ہے اس کو اہلیہ
    ہر ایک کی قسمت میں منے کی ماں کہاں[/quote:38zbi8us]

    جناب عامل بنگالی صاحب ۔۔۔ تین دن سے آپ کا وظیفہ کر رہا ہوں ۔۔۔ کوئی اثر نہیں‌ہوا :takar: ۔۔۔ کیا یہ آپ کا آزمودہ وظیفہ ہے ۔۔۔
     
  16. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم عتیق صاحب

    ہولے ہولے چند دن زندگی کے مزے لے لو ،پہلے پڑھائی مکمل کر لیں ۔ورنہ p h d آپ کے بچے

    کریں گے۔جلد شادی ہو گئی تو پھر نہ کہنا مروا دیا ۔بہر حال مفت نسخے کا فائدہ اتنا ہی ہوتا ہے :takar:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن پہلے ایک شخص نے ایک عامل صاحب کی ٹھیک ٹھاک دھلائی فرمادی
    عامل نے پوچھا یہ کیوں بھلا
    اس آدمی نے جواب دیا تم کیسے عامل ہو تمہیں‌یہ ہی نہیں پتا کہ آج تمہاری دھلائی ہونی ہے :yes:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    بنگالی صاحب حاضر ہوں تاکہ اب آپ کو استری بھی کر دیا جائے :nose:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    بنگالی صاحب حاضر ہوں تاکہ اب آپ کو استری بھی کر دیا جائے :nose:[/quote:wgmtkvdq]

    اب تو آنا مشکل لگتا ہے :201:
     
  20. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    :201:
    بنگالی صاحب حاضر ہوں تاکہ اب آپ کو استری بھی کر دیا جائے :nose:[/quote:2oa4eg37]

    اب تو آنا مشکل لگتا ہے :201:[/quote:2oa4eg37]

    :201: :201: :201: :201:
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل جی یہ بتائیں کے ک بغیر خرچے کے میں پاکستان کیسے جا سکتا ہوں ۔ :suno:

    اور ذرا ڈھنگ کا مشورہ دیجیئے گا ۔ :hathora:
     
  22. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    لگتا ہے دھلائی کے ڈر سے عامل بنگالی صاحب مستقل چھٹی پر چلے گئے ہیں۔۔۔ :soch:
    عامل صاحب زرا درشن تو کروائیں :horse:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    روشنی میں نہیں درشن کرواسکتے :no:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھارون جی خدا کے لیے کوئی اور بات بھی کر لیں اگر نعیم جی آپ کے پیغامات پڑھ رھے ھوں گے تو سچ وہ بھی کہتے ھوں گے یہ ھارون میرے بھائی اب بس کر
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کونسی بات اچھی نہیں لگی :soch:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہی بات جو آپ کی کیسٹ یا سی ڈی ایک ھی جملے پہ اٹک گئی ھے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وہ بات تحریر فرمادیں تاکہ میں اس نات ساے اجتناب کروں :nose:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ وہ بات تحریر فرمادیں تاکہ میں اس نات ساے اجتناب کروں :nose:[/quote:8xb4gds9]
    میرے خیال میں خوشی آپ کے دستخط میں موجود لائن کو پیغام کا حصہ سمجھ رہی ہیں، اور سمجھ رہی ہیں کہ آپ ہر پیغام کو پوسٹ کرنے کے بعد اپنے مطالبے والی لائن دوبارہ لکھ دیتے ہیں۔ یہ میرا خیال ہے شائید خوشی کے ذہن میں کوئی اور بات بھی ہو۔
    :dilphool:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی میرا بھی خیال یہی ہے مگر میں ان کی زبانی سننا چاہتا ہوں :hasna:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں ابھی ان کو دستخط بنانے کا طریقہ نہیں معلوم۔ اس لئے شائید وہ اپنی سادگی میں یہ کہہ گئی ہیں۔ امید ہے جلد بہت کچھ سیکھ اور سمجھ جائیں گی :yes:
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں