1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتقال پر ملال

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Jun 19, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :113:
     
  2. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    الحمدللّلہ
     
  3. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یااللہ تیرا شکر ہے
     
  4. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پاک ہے میرا پرودگار جس نے ہم سب کی دعاؤں کی لاج رکھی اور یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی
    اللہ اکبر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العزیز
     
  5. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    خدا تعالی ذوالقرنین بھائی کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے اور ان کو سدا خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ کریم تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارا بھائی ٹھیک ہے اور دعا ہے کہ ذوالقرنین بھائی ہمیشہ بخیریت رہیں :dilphool:
     
  7. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم مہمان صاحب

    اتنی اچھی اور خوشی کی اطلاع دینے پر آپ کا بہت شکریہ

    لیکن آپ نے اپنے پیغام کے اندر کہا ہے کہ ذوالقرنین صاحب نے آپ کو اپنا یوزرنیماور پاسورڈ بھی فراہم کیاہے، تو اگر آپ ایک مرتبہ لاگن ہو کر اپنا یہ پیغام ارسال کر دیں تو آپ کا یہ پیغام ایک عام اطلاع سے مصدقہ اطلاع بن جائے گااور جو ساتھی اپنے پیغامات میں یہ کہہ رہے ہیں (اگر مہمان صاحب کی اطلاع درست ہے) ان کو بھی یقین مکمل ہو جائے گا ۔


    والسلام
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ تیرا شکر ہے۔۔ واپسی مبارک ہو ذوالقرنین۔۔ :dilphool:
     
  9. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    اللہ تعالی ذوالقرنین بھائی کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے اور ان کو سدا خوش رکھے۔ آمین
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ، اللٌہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ ذوالقرنین بھائی کی خیریت کی اطلاع مل گئی، اللٌہ تعالیٰٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،!!!!!

    دعاء ھے کہ جلد آئیں اور مٹھائی وغیرہ کھلائیں،!!!!
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ تیرا شکر ہے۔۔ واپسی مبارک ہو ذوالقرنین۔۔ :dilphool:[/quote:245gldo2]
    مریم جی ۔ آپکو بھی واپسی مبارک ہو۔
    پورا پیغام پڑھ لیا کریں اور پھر جواب دیا کریں۔
    ذوالقرنین بھائی ابھی تک واپس نہیں آئے بلکہ انکے کسی دوست نے انکی خیریت کی اطلاع دی تھی۔ :suno:
     
  12. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آمین آمین ثم آمین
     
  13. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    آمین آمین ثم آمین[/quote:3mxtwg4g]
    اررررررررررےےےےےےےےےے کاشفی چاچو !
    کیسے ہیں‌آ پ ؟ کہاں تھے اتنے دن ؟
    بڑی کیوٹ فوٹو لگائی ہے کسی کی
    اور یہ گلے میں کیا ڈالا ہوا ہے ؟
     
  14. ذوالقرنین کاش
    Offline

    ذوالقرنین کاش ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2008
    Messages:
    383
    Likes Received:
    3
    :salam:
    [[thumbnail:khq0xfox]align=center]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/align[/thumbnail:khq0xfox]]
    تمام دوستوں اوربھائیوں بہنوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یاد رکھا اورتھریڈ 3 لاحقہ تک جاپہنچی۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرے بھائی مجھ سے اتنا محبت کرتے ہیں، کسی بھائی نے میری موت کی جھوٹی افواہ پھیلائی ہے، اورجس بھائی نے میرے نام سے میری خیریت کی اطلاع دی میں ان کو بھی نہیں جاتنا، میں خیریت سے ہوں اور جہاں تک تصویروں کی بات ہے میں ان تمام تصاویر جو کھینچی گئی ہیں ان میں سے سلیکٹ کرکے انشا اللہ بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔ عنبرین خان بھی عنقریب آن لائن ہوجائیں گی کیونکہ موسم کی خرابی کے باعث ان شدید نزلہ اور زکام میں مبتلا ہیں، عنقریب جاب جوائن کرنے کے بعد آن لائن ہوں گی۔ میں اس وقت فلوریڈا میں ہوں اور بہت جلد پاکستان آرہا ہوں، میری ممی کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی اس لئے جلدی میں جانا ہوا۔ میں اورممی جلد واپس کراچی آرہے ہیں۔ ویسے ایک بار پھر آپ سب کابہت بہت شکریہ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی ۔
    ہماری اردو پر باخیریت واپس پر خوش آمدید :dilphool:
    شادی خانہ آبادی کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ اور عنبرین خان صاحبہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین


    آپکی واپسی کا انتظار رہے گا۔
     
  16. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی ۔
    ہماری اردو پر باخیریت واپس پر خوش آمدید :dilphool:
    شادی خانہ آبادی کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ اور عنبرین خان صاحبہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین


    آپکی واپسی کا انتظار رہے گا۔[/quote:1k2dv986]

    آمین ثم آمین
    ذوالقرنین بھائی اللہ آپ کو جلد خریت سے واپس لائے اور زندگی کی تمام خوشیاں آپ کے نصیب کرے آمین
    :dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ذوالقرنین بھائی شادی مبارک ہو :dilphool: آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ کریم آپکو بمع اہل عیال و والدین خوش وخرم رکھیں
     
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی ۔
    ہماری اردو پر باخیریت واپس پر خوش آمدید :dilphool:
    شادی خانہ آبادی کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ اور عنبرین خان صاحبہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین

    [/quote:2sk23z0y]

    آمین ثم آمین۔۔
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے آپکی شادی خانہ آبادی کی مبارکباد اور بہت ساری دعائیں، اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے، آمین،!!!!!!!
    سدا خوش و خرم رھیں،!!!! :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  20. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آمین ثم آمین۔ :dilphool:
     
  21. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس غلط اطلاع پر مشتمل لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے ۔ ۔


    صارفین اب اس لڑی میں آ کر ذوالقرنین صاحب اور عنبرین صاحبہ کو مبارک باد دیں ۔
    viewtopic.php?f=22&t=4150
    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page