1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Jan 28, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    فلحال تو غصہ پر کنٹرول ہی کر رہی ہوں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وجہ ،
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جان کر کیا کرئیں گے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ -
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    نہیں ! میں تو وجہ پر غور کرونگا ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ بعد از وجہ آئے گا
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ دونوں کےارادے خطرناک ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ہم تو معصوم سے بندے ہیں جی :84:
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    تو غصہ کرتی ہوں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اچھا جی :120:
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اب کبھی کبھی تو غصہ ہو جاتا ہے نا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وجہ ؟
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ایسے ہی
    بے وجہ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ تو سچ مچ غصہ کر گئی :84:
     
  15. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے غصہ آئے تو میں بولتی نہیں ہوں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پھر وہ تو خوشی سے لڈیاں پاتے ہونگے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے غصہ کم کم ہی آتا ہے مگر جب آتا ہے تو بہت کچھ بولتا ہوں‌ ، اور مزے کی بات ہے مجھے بعد میں یاد بھی نہیں رہتا کہ میں نے غصہ میں کیا کیا کہا ہے :84:
     
    غوری likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کھانا زیادہ کھاتا ہوں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پھر تو آپ ہر وقت غصے میں رہتے ہونگے :84:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    نہیں گھر میں ہر فرد کی کوشش ہوتی ہے کہ مجھے غصہ نہ آئے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اور سب ہی اکثر ناکام ہو جاتے ہیں ۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    نہیں آج کل میں ناکام ہورہا ہوں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وجہ ،
     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے غصہ آئے تو اکثر خاموش ہو جاتی ہیں‌
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    :y_thinking: ،
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    واک کرتی ہوں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پھر تو اب تک آپ لاڑکانہ پہنچ چکی ہونگی :201:
     
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    شکر۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے حیدرآباد نہیں‌کہا۔۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    تو پھر کہاں تک پہنچی ہیں ؟
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ابھی تو گھر پر ہی ہوں ،کیونکہ ابھی غصہ نہیں‌ہے:angle:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page