1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آجکل کی سنہری باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏2 جون 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی کو ہماری بات بری لگے تو معافی مانگنے میں تاخیر نہ کریں کیونکہ ہر گزرنے والا لمحہ آپ کی خوشیوں میں کمی کا باعث ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ از غوری
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا ، مگر رب کی محبت سے دنیا اور آخرت دونوں مل جاتی ہیں
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    لامحدود تمنا ئیں محدود زندگی کو اجیریں بنا دیتیں ہیں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نکتوں کا صحیح استعمال جملوں کے پڑھنے کا لطف بڑھادیتی ہیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب وہ والانقطہ
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نون کے پیٹ میں ایک نکتہ ،، وہ والا نکتہ جو دن میں ایک اور شام میں تین بار آتا ہے
    کاف وہ والا جو آئس کریم میں آتا ہے ، قلفی والا قاف نہیں
    جو محرم میں ڈال دو تو انسان مجرم بن جائے
    دغا سے نکال دو تو دعا بن جائے ( ٹیگ کرنے کا دل تھا مگر کیا نہیں )
    :) :) :)
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آنکھیں اکثر وہ لوگ کھولتے ہیں ، جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں ۔
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    زِندگی میں آپ جن سے نفرت کرتے ہیں اُن میں سے نصف کو پرواہ ہی نہیں ہوتی اور نصف کو پتہ ہی نہیں ہوتا
    اسلیئے کسی سے بھی بلا وجہ نفرت سے گریز کیجیۓ ، خُود بھی خُوش رہیۓ اور دُوسروں میں بھی خُوشیاں بانٹیں ـ
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل جو لوگ اخلاقی اقدار کی پاس داری کو مقدم رکھیں، ان کا خلوص اور قربانیاں اگرچہ اللہ تعالی کے ایوانوں میں ضرور قبولیت کا درجہ رکھتا ہے مگر دنیا دار لوگ کسی طرح بھی خاطر میں نہیں لاتے۔۔۔۔۔ از غوری
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا
    جن کے گھونسلے طوفانی راتوں میں تباہ ہوجاتے ہیں
    مگر صبح ہوتے ہی وہ شکایت کے بجائے اللہ کی حمد و ثنا میں مصروف ہوجاتے ہیں
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دور تک جانا پڑتا ہے ، صرف یہ جاننے کے لیے کہ نزدیک کون ہے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    احمقوں کو اُن زنجیروں سے آزاد کروانا بہت مشکل ہے جِن کا وہ خود احترام کرتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں