1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آجکل کی سنہری باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏2 جون 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے گھر جانے سے پہلے لائٹ کی ٹائمنگ ضرور پوچھ لیں:t:

    وقت کی پابندی واپڈا والوں سے سیکھوں:84:

    اچھا مہمان وہ ہے جو اپنا ساتھ ہاتھ والا پنکھا لائے:wsp:

    اگر کسی سے دوستی کرو تو دیکھ لو کہ ان کے پاس جنریٹر یا یوپی ایس ہے یا نہیں:t:

    عظیم ہے وہ دوست جو آپکو ایمرجنسی لائیٹ گفٹ کرے:rolleyes:

    کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو پیڈسٹل فین کا رُخ اپنی طرف کر کے دیکھو:hathora:
     
    دُعا, عمر خیام, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے ہوشی کے ٹیکے کا متبادل ہے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے چاہنے والوں کی خیر
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی ہی مسکراتی تصاویر والی لڑی بھی موجود ہے مگر لبھ نہیں رہی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اعضاء اثر رکھتا ہے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس کے مقابل اس کو کھڑا کردیں تو کیسا لگے گا؟

    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سنہری باتوں سے بات کہاں تک چلی گئی ہے:eek:
    اب تو لوگ ادھر آنے سے ہی کترا رہے ہوں گےo_O
     
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا، ابو تیمور اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور کوئی سنہری بات
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ پھر دیکھا اخلاق؟
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مزاحیہ نہیں بلکہ اس پر غور کرنا چاہیئے اور افسوس بھی
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل تو پنکھے کا رُخ دوسرے کی طرف ہی رہنے دوں گا۔ چاہے بجلی ہو نہ ہو
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس چیز کا نام پنکھا رکھا ہوا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تیمور بھائی کیوں کُٹ کھانے کا ارادہ ہے۔اننی اخلاقیات وی چنگی نئیں ہوندی:chp::D:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاقیات تو ہمارے اندر لوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔ :nty:بس کوشش ہوتی ہے کہ کسینہ کسی طریقے سے باہر نکلے:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا کو جو چیز کھا جاتی ہے اس کا نام دنیا نے پنکھارکھا ہے:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ کی اردو کمزرو ہے۔ ہربات سمجھانی پڑتی ہے:84:
    پنکھا کو توڑیں تو دو لفظ ملتے ہیں ایک پن اور دوسرا کھا۔ پن کے لفظ کا مطلب ہوا ہے اور یہ لفظ فارسی سے مستعمل ہے۔ اور کھا کا مطلب تو آپ ویسے ہی جانتی ہیں۔:nty:
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ ہائے اننی بستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
    میں نے کب مطلب پوچھا:(
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات پوچھنے پر نہیں بتانی ہوتیں۔ کچھ باتیں بغیر پوچھے بھی بتا دیا کرتے ہیں:chp:
     
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے رب کو مت بتاؤ کہ تمہاری مشکل کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی مشکل کو بتاؤ کہ تمہارا رب کتنا بڑا ہے۔ ہمیشہ کامیاب رہوگے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یہاں علم میں اضافہ کرنے آئی تھے پر آپ سب کی باتوں میں :cfd: ہو گئی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی سنہری بات یہ ہے کہ ہم اچھے اچھے الفاظ کا استعمال کریں کیونکہ سخت الفاظ فاصلوں کو بڑھاتے ہیں اور شیریں الفاظ قربت کو بڑھاوا دیتے ہیں۔
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ہممم بیلکول ٹھیک کہی آپ نے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں جب بھی کڑا وقت آئے تو اللہ پہ بھروسہ کرکے ہر مشکل کو گلے لگا لو، انشاءاللہ ناتو کوئی زحمت باقی رہے گی اور نا ہی دل میں بے چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از غوری
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جی
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کے جسم میں خوبصورت حصہ دل ہے اگر وہ ہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ بھی کوئی کام کا نہیں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں