1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ب“ سے شروع ہونے والے اشعار

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by زنیرہ عقیل, Sep 17, 2018.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بارِ الم اُٹھایا، رنگِ نِشاط دیکھا
    آئے نہیں ہیں یونہی انداز بے حسی کے
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بوترابی ہیں یہ کیوں خاک پہ لوٹا نہ کریں
    مست ہیں درد کش بادہ عرفان علی
    الماس درخشاں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی
    مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟
     
  4. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بربطِ یار کی آواز پہ گردش کی تھی
    ارتعاش آج بھی طاری ہے مرے قلب و جگر پر
     
    Last edited: Dec 22, 2018

Share This Page