1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ب“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “ب“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔



    بجھنے نہیں دوں گا میں کبھی ہجر کے صَدمے
    دل میں تری یادوں کا شرر کانپ رہا ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بکھری ہوئی تھی شہر میں چہروں کی بازگشت
    جس شخص کی تلاش تھی بس اک وہی نہ تھا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں
    کچھ باغباں ھیں برق و شررسےملےہوے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بدلتی جا رہی ہے دل کی دنیا
    نئے دستور ہوتے جا رہے ہیں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
    تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے
    منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں
    منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے

    ساغر صدیقی
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ کر سایہ ُگل میں ناصر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا​
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں
    کچھ باغباں ھیں برق و شرر سے ملے ھوے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بزدلی ہوگی چراغوں کو دکھانا آنکھیں
    ابر چھٹ جائے تو سورج سے ملانا آنکھیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات میری کبھی سنی ہی نہیں
    جانتے وہ بری بھلی ہی نہیں​
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بوجھ دل پر ہے ندامت کا تو ایسا کر لو
    میرے سینے سے کسی اور بہانے لگ جاؤ
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بجھا کے طاق کی شمعیں نہ دیکھ تاروں کو
    اسی جنوں میں تو برباد گھر ہمارے ہوئے​
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دل کرکے ہونٹوں کی شگفتہ تازگی دی ہے
    چمن مانگا تھا پر اس نے بمشکل اک کلی دی ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بناتی ہے نظر تصویرِ آب آہستہ آہستہ
    کہ ہے پھر تشنگی محوِ سراب آہستہ آہستہ​
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہہ گئیں آنکھیں مگر جاتی نہیں رونے کی خو
    خونفشاں جو زخم تھا وہ دیدہ تر بن گیا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    برف باری کی وہ راتیں ، وہ شرارے آنسو
    ہائے وہ آنکھ کی وادی وہ ہمارے آنسو​
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بن ترے دیکھے نہ ہوں خط سے یہ آنکھیں ٹھنڈی
    جیبھ جیسے نہ خنک ہو جو کہے برف کے حرف
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بھول شاید بہت بڑی کر لی
    دل نے دنیا سے دوستی کر لی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بزم سے جب نگار اٹھتا ہے
    میرے دل سے غبار اٹھتا ہے

    میں جو بیٹھا ہوں تو وہ خوش قامت
    دیکھ لو! بار بار اٹھتا ہے​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے دل کئے زخمی نقاب کے اندر
    یہ تیغ ابروئے قاتل کی خوش غلافی ہے
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی تیز تھی یارو‘ غمِ حیات کی دھوپ
    ملا جو زلف کا سایہ تو سوگئے ہم بھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بانسری کی سریلی سہانی صدا
    یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے کل بے کل رہتے ہو، پر محفل کے آداب کے ساتھ
    آنکھ چرا کر دیکھ بھی لیتے ہو، بھولے بھی بن جاتے ہو​
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بن تیرے کائنات کا منظر
    اِک دسمبر کی شام ہو جسے
    درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں
    عُمر بھر کا قیام ہو جسے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    باغباں دل پہ گراں سخت گراں ہے یہ بہار
    پھول ہیں پھول مگر بوئے وفا سے خالی​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بکتے بکتے تو تو اے ناصح مرا سر کھا گیا
    دل گیا میرا تو پھر تیری گرہ سے کیا گیا
    شوق قدوائی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیگانگیِ خلق سے بے دل نہ ہو غالب
    کوئی نہیں تیرا تو مِری جان خدا ہے​
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارش لحد پہ اشکوں کی تھی دل فگار تھا
    گویا نزول رحمت پروردگار تھا
    عروج
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات کچھ دن کی ہے موسم تو بدل جانے دے
    تیری آنکھوں کے لیے خواب نئے لاؤں گا
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بحر روئے ہو ضرور آج کسی کے لیے تم
    سرخ سرخ آنکھیں بھی ہیں اور ہے بھاری آواز
    ریاض البحر
     
  30. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بہت گھومے پھرے دنیا میں برسوں
    تھکے ہارے اِسی چوکھٹ پہ آئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں