1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالرحمن سید, Jan 21, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں ھوسکتا، کچھ تو ہمت پکڑو، سب کچھ ھوسکتا ھے،!!!!
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    چلو جی ہن ہمت کرو :warzish:
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ھمت پکڑنے کو کہا تھا، آپ نے کچھ اور ھی اٹھا لیا، خیال کرنا کہ کہیں نیچے ھی دب دبا نہ جاؤ،!!!!
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہمت مرداں

    مدد خدا
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں نہیں ھوسکتا، بالکل ھوسکتا ھے، امید کا دامن تھامے رکھو،
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیا کرنا ھے مجھے بتائیں پھر میں جواب دوں کہ کیوں نہیں ہو سکویسے ایک بات تو طے ھے حسن بڑا نہیں ہو سکتا
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کتنا بڑا ہو جاؤں :212:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    اپنے جبار بھائی جتنے پھر آپ کو بھی غیر حاضر منتظم اعلی بنا دیں گے ہم:101:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ تو واقعی نہ کرنے والی بات ہے
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیا یہ کبھی نہیں‌ہو سکتا
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    آپ حسن کو کیوں پجانا چاہتی ہیں
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ ہو نہیں سکتا کہ خوشی مجھے نہ پجائیں
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ کیوں نہیں ہو سکتا بھئی
     
  14. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہو تو رہا ہے ------------------------- کیوں نہیں ہو سکتا
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    آپ تو لگتا ھے کسی کا پوسٹ مارٹم کرکے آئے ھیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کس کا -
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ ہو نہیں سکتا کہ مجھے کوئی پجا سکے :computer:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ تو وہی بتا سکتے ھیں ہارون جی کہ کس کا ََََََََ؟؟؟؟////
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں نہیں ہو سکتا ایسا :131:
     
  20. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہمت تو میں نے باندھ لی اب بتائیں کرنا کیا ہے
     
  21. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    بس وہی باندھنی تھی :113:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہمت نہ ہوئی سہرا ہو گیا
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    سب کچھ ہو سکتا ہے کیا اور کیوں نہیں ہو سکتا
     
  24. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    چھوٹے بڑے ھوسکتے ھیں لیکن بڑے چھوٹے نہیں ھوسکتے،!!!
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہو کیوں نہیں سکتے ہم نے تو سنا ھے بوڑھا انسان بچے جیسا ہو جاتا ھے
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں نہیں سنا ہو گا آپ نے :computer:
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ بات تو ہے۔ بچپن اور پچپن کی عمر میں کوئی فرق نہیں ہوتا،!!!! اور میں تو اس عمر سے 5 سال آگے نکل گیا ہوں،!!!
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہو سکتا ہے کیا ہو سکتا ہے کیا آپ 5 سال پیچھے آسکتے ہیں
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں نہیں ہوسکتا بالکل ہوسکتا ہے، میں کیلینڈر کو کمپیوٹر میں پانچ سال پیچھے کرسکتا ہوں،!!!!
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    میں 10سال کر سکتا ہوں :a172:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page