1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏21 جنوری 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    میں چاہوں تو دھوتی باندھ سکتا ہوں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    آپ تو نیکر بھی پہن سکتے ہیں آپ کی کیا بات ہے :91:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    انتظامیہ کو آن لائین کرکے دکھائیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    آپ بھی انتظامیہ میں شامل ہی ہیں ناظم صاحب
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    یہ دانت صرف دکھانے کے ہیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    تو آپ کیا دندی وڈنا چاہتے ہیں :pagal:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ھارون بھائی آپ ذرا دوڑ کر دکھائیں،!!!!!!!
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ایسا بظاہر تو مشکل نظر آتا تھا لیکن چوروں کے پیچھے ڈور کر ہارون بھائی نے یہ بات ثابت کر دی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ایسا کیوں نہیں ہو سکتا

    ہارون بھائی بلکل بھاگ سکتے ہیں مگر
































    5 کی سپیڈ پر
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کبھی کیا؟؟؟ آپ نے ان کی دوڑ لگوائی ہے !!!!! جو اتنے وثوق سے کہہ رہے ہیں،!!!!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    میں چیلنج کرتا ہوں جس نے دوڑنا ہو میرے ساتھ دوڑ لے میں انشاء اللہ نہیں ہاروں گا
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    چلئے شروع کیجئے، ایک دو تین،!!!!!!

    میں بس ابھی آیا،!!!!!!
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ھارون بھائی ایک دفعہ چور کے پیچھے دوڑتے دوڑتے اتنے جذباتی ہو گئے کہ چور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا کہ مجھ سے تیز دوڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔ :a12:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    تو آپ نے مووی بنا لینی تھی پھر یہاں سب دیکھتے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    مولوی مووی نہیں بناتے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    بلال بھائی مولوی ہیں؟؟؟؟؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    جی ابھی کچے کچے ہہی توڑ لئے گئے ہیں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ہاہاہاہاہاہا ھارون بھائی خود ہی بال کروا رہے اور خود ہی چھکے لگا رہے ہیں۔ زیادہ پک جاتا تو خراب ہونے کا خطرہ تھا ۔ آپ کی طرح۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    میں خراب خراب کٹوا دیا ہے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں نہیں ہو سکتا
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کیوں کے آپ بھی ابھی پوری طرح پکے نہیں ہیں۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    میں تو پک کے گرنے والا ہوگیا ہوں :soch:
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    برائے مہربانی کسی کے اوپر مت گرئیے گا۔ بے چارہ بے موت مارا جائے گا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    دعا کریں ان کی نظر کرم ہوجائے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    انشاء اللہ!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    ایسا ہوجائے تو ٹوٹ کر مٹی میں نہیں ملیں گے
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    کاش ٹوٹ کر مدینے کی مٹی میں جاؤں جس کی عظمت پر افلاک کو بھی رشک آتا ہے۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    اللہ کریم آپ کی قسمت ایسے ہی بلند فرمادیں
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    بہت خوب ،آمین،!!!!!
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں نہیں ھوسکتا،!!!!!!

    آمین ثم آمین

    ایسا کیوں نہیں ہو سکتا اگر ان کی منظوری ہو تو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں