1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ع س ق, Jun 1, 2006.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ

    اس آرٹیکل نے بہت مدد دی ہے
     
  2. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  3. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    :suno: میں بھی یہ ہی کہنے والا تھا
    خیر بہت اچھا کام کیا ہے پاہی جی اس لنک پر البتہ بھاہی جی نے اچھا کام کیا ہے تو اپری شیڈ کرنا چاہے :a165: :a98:
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ونڈو وسٹا میں کس طرح اردو انسٹال کرے گیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر کسی کو کچھ معلوم ہے تو شیئر کریں۔۔پلیز۔۔۔
     
  5. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے ونڈوز ایکس پی مین کرلپ کے فونتیک کی بورڈ سے حرف ؤ نہیں لکھا جا رہا مدد کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    شفٹ + W
    پھر بھی نہ لکھا جائے تو نیچے دیے گئے کی بورڈ سے مدد لے لیں۔ شکریہ
     
  7. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کھاں

    وہ کھاں ہے؟
     
  8. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ونڈوز ایکس پی میں کرلپ فونیٹک کی بورڈ کی مدد سے ؤ لکھنے کے لئے = دبائیں اسی طرح اس میں آ لکھنے کے لئے + دبائیں یہ دو حروف ہماری اردو والے کی بورڈ میں کرلپ فونیٹک کی بورڈ سے مختلف جگہ پر میپ کئے گئے ہیں۔
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    ونڈوز ایکس پی میں کرلپ فونیٹک کی بورڈ کی مدد سے ؤ لکھنے کے لئے = دبائیں اسی طرح اس میں آ لکھنے کے لئے + دبائیں یہ دو حروف ہماری اردو والے کی بورڈ میں کرلپ فونیٹک کی بورڈ سے مختلف جگہ پر میپ کئے گئے ہیں۔[/quote:35u2vxs6]
    شکریہ :dilphool:
     
  10. ذوالقرنین کاش
    Offline

    ذوالقرنین کاش ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2008
    Messages:
    383
    Likes Received:
    3
  11. کوثربیگ
    Offline

    کوثربیگ ممبر

    Joined:
    Sep 13, 2008
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    [highlight=#BFFF40:20j0fezf]:a180:[/highlight:20j0fezf]
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو علوی نستعلیق نے ساری مشکلات آسان کر دی ہیں۔ :mashallah:
     
  13. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئ

    شکریہ منہا جی،اتنی مفید مراسلے کے لیئے،امید کرتا ہوں‌کہ بہت سے دوستوں‌کو اس مراسلے سے فائدہ پہنچا ہوگا۔
    جزاک اللہ
     
  14. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    آپ کا بہت بہت شکریہ

    اگر آپ اردو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں‌تازہ ترین تحریر باتصویر دیکھنا چاہیں تو یہاں‌تشریف لائیں۔
     
  15. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    ماشاء اللہ۔ بہت ہی خوب صورت طریقے سے سمجھایا ہے۔ بہت شکریہ۔
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کی :86:
     
  17. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    میری طرف سے بھی اس نیک علم کے فروغ پر شکریہ قبول فرمائیں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    قبول فرما لیا گیا ہے :212:
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ونڈوز میں مکمل اردو سپورٹ انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“
    ونڈوز میں اردو پڑھنے اور لکھنے کی مکمل سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو بہتر انداز میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے تین کام یعنی اردو ایکٹیو (Active)، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس انسٹال کرنے پڑتے ہیں جبکہ ونڈوز وسٹا (Vista) اور ونڈوز سیون (7) میں دو کام یعنی اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس انسٹال کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بالکل چھوٹے چھوٹے اور آسان مراحل ہوتے ہیں جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی میں اردو ایکٹیو کرنے کے لئے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اردو کی انسٹالیشن کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ بغیر ونڈوز کی سی ڈی کے تینوں کام خودبخود کر دیتا ہے یعنی اردو ایکٹیو، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو کے چند ضروری فونٹس انسٹال کر دیتا ہے۔ عام طور پر اردو ویب سائیٹس اور دیگر جگہوں پر استعمال ہونے والے اردو کے تین فونٹس ”پاک اردو انسٹالر“ میں شامل کیے گئے ہیں۔ جن میں خوبصورت فونٹ ”جمیل نوری نستعلیق“، کرلپ کا فونٹ ”اردو ویب نسخ“ اور بی بی سی اردو کا فونٹ”اردو نسخ ایشیاء ٹائیپ“ شامل ہیں۔

    ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو جائے گی۔ جس سے کسی بھی جگہ اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل آسانی سے اردو لکھی بھی جا سکتی ہے۔ کمپیوٹر پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے وہاں پر اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ حتیٰ کہ ای میل، چیٹ اور کسی فائل یا فولڈر کا نام وغیرہ بھی اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال ہونے اور کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کے بعد Taskbar پر Language bar نظر آنا شروع ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ نیچے والی تصاویر میں نظر آرہی ہے۔
    ونڈوز ایکس پی
    [​IMG]
    ونڈوز وسٹا
    [​IMG]
    ونڈوز سیون
    [​IMG]

    ”پاک اردو انسٹالر“ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

    جس سافٹ ویئر میں اردو لکھنی ہو وہاں پر بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں تو آپ کا کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں اردو موڈ میں ہو جائے گا یعنی جب بھی کوئی Key دبائیں گے تو اردو لکھی جائے گی۔ اسی طرح کسی سافٹ ویئر کا موڈ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے دوبارہ بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں۔ جس سے دوبارہ انگلش موڈ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ لینگوئج بار پر کلک کر کے بھی موڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی سافٹ ویئر میں دیکھنا ہو کہ کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں کس موڈ پر ہے تو ٹاسک بار پر موجود لینگوئج بار دیکھیں۔ اگر لینگوئج بار میں ”UR“ لکھا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اردو موڈ پر ہے اور اسی طرح اگر ”EN“ لکھا ہو تو انگلش موڈ پر ہے۔

    یاد رہے ایک وقت میں دو یا زیادہ زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ دو سے زیادہ زبانیں ہونے کی صورت میں جب بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں گے تو موڈ ایک زبان سے دوسری اور پھر دبانے سے دوسری سے تیسری اور اسی طرح موڈ آخری زبان تک جائے گا اور پھر دبانے سے واپس پہلی پر آجائے گا۔


    ایسا انسٹالر بنانا میری کافی پرانی خواہش تھی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ دم توڑ چکی تھی۔ کچھ دن پہلے ابو شامل صاحب کی تحریر نے اس کام کو کرنے کی تحریک دی اور اللہ کے فضل سے میں ”پاک اردو انسٹالر“ بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ پاک اردو انسٹالر بنانے کی کامیابی پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ اور پھر اردو محفل، نبیل نقوی صاحب اور ابو شامل صاحب کا شکر گزار ہوں کیونکہ یہ کام صرف اور صرف انہیں کے تعاون اور حوصلہ افزائی سے ممکن ہو سکا۔

    اپڈیٹ نمبر 1 (18 جون 2011ء) :- اب ونڈوز کے تینوں ورژن یعنی ایکس پی، وسٹا اور سیون کے لئے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ کام کرے گا۔ یعنی اب ہر ونڈوز کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر جس ونڈوز پر چاہیں انسٹال کریں۔ مزید تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

    اپڈیٹ نمبر 2 (29 جون 2011ء) :- 64 bitونڈوز پر اردو انسٹال کرنے کی سہولت بھی ”پاک اردو انسٹالر“ میں شامل کر دی گئی ہے۔ یعنی اب چاہے ونڈوز ایکس پی، وسٹا یا سیون 32bit ہو یا 64bit سب کے لئے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ کام کرے گا۔

    پاک اردو انسٹالر
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    احمد بھائی بہت بہت شکریہ
     
  21. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    شکرآ جزیلآ
     
  22. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    واووو شکریہ جناب
     
  23. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اردو لکھنے والوں کیلئےاتنی اچھی معلومات کو شئیرنگ کا شکریہ
     
  24. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    جزاک اللہ خیرا ....................
     

Share This Page