1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوگوں سے اکثر سنتی ہوں لفظوں سے خوشبو آتی ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Apr 18, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں سے اکثر سنتی ہوں لفظوں سے خوشبو آتی ہے
    جب نام آقا ﷺ کا لیتی ہوں ، راز یہ کھل جاتا ہے

    زنیرہ "گُل"
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تیری رحمتوں کا دریا سرِ عام چل رہا ہے
    مجھے بھیک مل رہی ہے میرا کام چل رہا ہے

    میرے دل کی دھڑکنوں میں ہے شریک نام تیرا
    اسی نام کی بدولت میرا نام چل رہا ہے

    سرِ عرش نام تیرا سرِ حشر بات تیری
    کہیں بات چل رہی ہے کہیں نام چل رہا ہے

    اسے پوجتی ہے دنیا اسے ڈھونڈتی ہے منزل
    رہ عشق مصطفی پہ جو غلام چل رہا ہے

    میرے دامن گدائی میں ہے بھیک مصطفیٰ کی
    اسی بھیک پر تو قاسم میرا کام چل رہا ہے
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم دائما ابدا و کثیرا کثیرا
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذاکَ اللہ خیرا کثیرا
     

Share This Page