1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سپیڈ بریکر

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ملک فرخ ندیم, May 11, 2012.

  1. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میری ذاتی شاعری آپ کے لئے
    سپیڈ بریکر

    زندگی کی گاڑی
    وقت کی سڑک پہ کتنی تیز چل رہی ہے
    برس یوں گزر رہے ہیں
    جیسے کوئی انجانے اسٹاپ
    مگر جب بھی ان گزرتے دوڑتے برسوں میں
    6 مئی
    کی تاریخ آتی ہے
    جیون کی اس گاڑی کو اک دھچکہ سا لگتا ہے
    یوں لگتا ہے جیسے اب یہ گاڑی چل نہ پائے گی
    مگر یہ ظالم اصول ہے اس سڑک پہ چلنے کا
    یہاں ہر اسٹاپ پہ لکھا ہوتا ہے
    نو اسٹاپ
    زندگی اپنا سفر کہیں بھی رکنے نہیں دیتی
    مگر یہ سچ ہے
    یہ ایک دن بھی بڑا بھاری پڑتا ہے
     

Share This Page